مہنگی بجلی سے جان چھڑائیں ۔ سولر سسٹم لگوائیں ۔ A ONE SOLAR electronics. 504 B Block sham Nagar road Gulshan e Ravi lahore. 03001242241 wa.me/92300124... www.facebook.c... / @shakeelahmad-ho5ty
Salam sir aap live demo video banao pani wali motor ac iron ye 3 cheez chla k dekao pata chal jata hay awam ko sirf baton se ye awam ab mutmen nai hoti
ماشااللہ بہت زبردست معلومات ۔ آپ اصل حقیقت تک پہنچنے گئے۔ لیکن میں ایک لوکل واپڈا شیئر لگا چکا ہوں۔ مسئلہ نمبر 1۔ آوٹ پٹ پر دونوں فیز ا رہے ہیں ۔ نا وہ + ہیں اور نا وہ -- ہیں ۔ 2۔ کوئی ڈیوائس یا کوئی سرکٹ جو sine wave کو مزید بہتر کر دے۔ 3۔ لوکل یو پی ایس سپورٹ نہیں کر تا۔ اور ان مسائل کی وجہ سے میں صرف جیسا آپ نے ویڈیو میں کہا اسی طرح استعمال کر رہا ہوں ۔ مجھے ان مسائل کا حل ضرور بتائیں ۔❤