باتیں آپ نے اچھی بتائی ھیں! بات وھی ھے کہ پاکستان میں ھم کس مسلمان پر اعتبار کریں اور کیسے کریں ؟؟؟؟ 🤔 پاکستانی مسلمان دوکاندار عوام کو چونا لگا ھی دیتا ھے
MashaAllah apna Such Baat Kahe haa . Yaqeen mana Bijli ka Bills ko bachany ka Chakr main mna har ksm ka r har comapny ka inverter lagay bs 17 amp cross huta hee blast . Tng akr mna 150000 ka fronus laga diya ab bahtreen nizaam a
Masha Allah Aaj Sarfaraz Sab sy mulaqat Hoi, such a nice person. Achi traha sy guide Kia. Sarfaraz Bhai Jazak ALLAH Aap NY time dia. Mazeed videos zaror bnaiy e ga ta K sab Ka faida ho.
ماشاءاللہ استاد کی اللہ آپ کو خوش رکھیں ، آپ انوٹر بنانے کی ایک سیریز شروع کریں، ماشاءاللہ آپکو تجربہ ہے تاکہ دوسرے بھی فائدا اٹھائیں اور آپکو جزائے خیر ملے۔ علم کو بانٹیں۔ آپ اپنی لوکیشن پتائیں برائے مہربانی۔
جب انپڑ لوگ بغیر کسی ٹیکنیکل نالج کے ایسے کاموں میں ھاتھ ڈالیں تو پھر انجام ایسا ںی ھوگا؟؟؟ ھمارے اچھے بلے تعلیم یافتہ تھوڑی بچت کے خاطر اپنا بڑا نقصان کر لیتے ہیں!!!؟