Тёмный

Log Marwan bin Hakam ka Khutbah Keyon nahi Suntay Thay? II EP-62 II Face Off 

Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Подписаться 77 тыс.
Просмотров 21 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

21 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 173   
@allinoneelectricalandplumb7228
@allinoneelectricalandplumb7228 2 года назад
اللہ آپ کو جزایے خیر دیے ۔آپ صاحب نے ہماری آنکھے کھول دی۔ ہم تو مرزا علی کے بغیر کوی وڈیو بی نہہیں دکھتے تھے۔ بس آپ علماء کرام سے گزارش ہے کہ اسی طرح ہماری رہنمای کرتے رہو اور ہمارے لیے قرآن اور حدیث کے درس اپلوڈ کیجے جس سے ہمارے ایمان میں اضافہ ہو
@hdpakistan6310
@hdpakistan6310 2 года назад
آپ حضرات نے بھی ڈنڈی ماری،،، کہ کچھ مثبت اور کچھ منفی باتیں تھیں اس میں،،، اور اس کو اچھا ثابت کرنے کیلئے صرف چند اچھی اچھی باتیں کر دیں،،،، چلیں مان لی بات آپ کی،،، مبہم سی دلیلیں بھی،،، لیکن ذرا اس کی بری باتوں کو بھی ساتھ ہی پیش کریں،،، ایمانداری کے ساتھ،،، اس کا تجزیہ کریں ایمانداری کے ساتھ،،، اور پھر ثابت کریں کہ اس کی اچھائیاں اور برائیاں برابر تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ اس کی برائیوں کا حجم اور شدت کہیں زیادہ تھی۔۔۔ اس کے سامنے یہ چند اچھائیاں اس کو فائدہ دیتی نظر نہیں آتیں
@punjabism
@punjabism 3 месяца назад
Allah apka hashr marvan or usk bap k sath kry.....say ameeen
@ashrafshaheen4511
@ashrafshaheen4511 3 месяца назад
اللہ تعالی اپ کو بھی قیامت والے دن مروان بن حاکم کے ساتھ ہی رکھے
@barrezaul4293
@barrezaul4293 2 года назад
Masha-Allah, bahuut achha laga..... love from Bangladesh
@draamir1991
@draamir1991 8 месяцев назад
YOU ARE MASTER IN TWISTING THINGS SIR…..UNFORTUNATELY MUCH WATER HAS FLOWN IN JEHLUM…..
@Traveltrouth
@Traveltrouth Год назад
ماشاءاللہ اللہ آپ بھایوں عزت بخچے
@abdulmanan7164
@abdulmanan7164 2 года назад
میرے خیال میں ڈاکٹر صاحب نے خطبہ عید کی بابت رسولﷺ کے فرامین کو ذہن میں نہیں رکھا ورنہ انہیں یہ نہ کہنا پڑتا کہ لوگ ان کا خطبہ نہیں سنتے تھے ایسی کوئی بات معلوم نہیں ہو سکی کہ لوگ مروان بن الحکم یا دوسرے بنو امیہ کے نیک سیرت امراء کے خطبات نہ سنتے ہیں اصل بات یہ کہ خطبہ عید سننا فرض نہیں ، رسولﷺ نے عید کی نماز پڑھا کر فرمایا کہ نماز ہم پڑھ لی اب ہم خطبہ دیں گے جو بیٹھنا چاہے بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے جا سکتا ہے اس حدیث کا لوگوں کو علم تھا لہذا مروان کی بات سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ نماز عید کے بعد خطبہ سننے میں رخصت کا فائدہ اٹھا کر چل دیتے ہیں لہذا اس نے اپنا خطبہ لوگوں کو سنانے کے لیے یہ راہ نکالی کہ پہلے خطبہ دے دیا ، لوگ انکا خطبہ نہیں سنتے تھے اور خطبہ عید سننے میں رخصت ہے دو الگ باتیں ہیں اصل میں جو لوگ خطبہ عید میں رخصت سمجھ کر چل نکلتے تھے ان کو سنانے کے لیے مروان نے ایسا کیا ، دوسری بات کہ اس میں ایسا کچھ نہیں کہ لوگ مروان یا بنو امیہ کی وجہ سے خطبہ نہ سنتے ہوں بلکہ وہ رخصت کی وجہ سے نہیں سنتے تھے جیسا کہ تراویح پڑھنا فرض نہیں لہذا لوگ نماز عشاء پڑھ کر نکل جاتے ہیں اس میں یہ نہیں کہا جائے گا کہ لوگ امام کی اقتداء کو ناپسند کرتے ہیں تراویح میں بلکہ یہ کہا جائے گا کہ وہ عبادت فرض نہیں لہذا لوگ نکل جاتے ہیں
@adeelusmani5132
@adeelusmani5132 2 года назад
Respecred bro, aap ne jis hadith k hawala dia hai jis mei khutba na sunne ki ijazat hai , us k hadith# btein ge plz???
@abdulmanan7164
@abdulmanan7164 2 года назад
@@adeelusmani5132 عن عبدِ اللهِ بنِ السَّائَبَ رَضِيَ اللهُ عنه، قال: شهِدْتُ مع رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ العيدَ، فلمَّا قضَى الصَّلاةَ قال: إنا نخطُبُ، فمَنْ أحبَّ أنْ يجلِسَ للخُطبةِ فَلْيجلِسْ، ومَنْ أحبَّ أنْ يذهَبَ فَلْيذهَبْ. الراوي : عبدالله بن السائب | المحدث : الألباني | المصدر : صحيح أبي داود الصفحة أو الرقم: 1155 | خلاصة حكم المحدث : صحيح
@khalidshah2631
@khalidshah2631 2 года назад
Abdul sb. Apnai Aqida durust karai. read the histroy of Bano Umaya n Marwan. they are the enemy of our beloved Ahlaibaith.
@Islahofficialwebcom
@Islahofficialwebcom 2 года назад
Mujhe aap ki baat achi lagi!!!
@abdulmanan7164
@abdulmanan7164 2 года назад
@@khalidshah2631 کون سی تاریخ پڑھوں ؟ واقدی ، ابو محنف ، سائب الکلبی ، سیف بن عمر والی ؟؟؟؟ یا صحیح سند والی ؟ صحیح سند والی تاریخ میں بنو امیہ ، بنو عباس کے اچھے اور برے دونوں طرح کے اعمال سامنے آتے ہیں ، انکے صرف مسلمانوں نہیں بلکہ اسلام کے لیے بھی گرانقدر خدمات ہیں ہم انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انکی لغزشوں کا معاملہ اللّه کے سپرد کرتے ہیں ، نہ ہم رائی کا پہاڑ بناتے ہیں اور نہ خوبی کو غلو کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اکا دکا واقعات جو صنف انسانی میں فطرتا نا ممکنات میں سے نہیں انکی وجہ سے چائے کی پیالی میں رافضیوں اور خارجیوں والا طوفان برپا کرتے ہیں ہم اہل السنة ہیں ہم امة وسط ہیں ہم اعتدال والے ہیں ہم خوبی پر انکو سلام کرتے ہیں اور انکی برائیوں کو اپنے لیے مشعل راہ سمجھتے ہیں نہ دفاع کرتے ہیں ہاں اللہ سے اہل ایمان کے لیے دعائے مغفرت ضرور کرتے ہیں کیونکہ ہمیں رب تعالی نے یہی تعلیم فرمایا ہے والذین جاووا من بعدھم ربنا اغفر لنا و لاخواننا الذین سبقونا بالایمان ولا تجعل فی قلوبنا غلا للذین آمنوا ربنا انکی رووف رحیم ہم بعد والے دعائے خیر کے سوا کچھ نہیں کر سکتے اگر ہم مومن ہیں تو ۔۔۔ البتہ جن کو پر وقت چودہ سو سال پہلے کے معاملات پر لکیر پیٹتے رہنا ہے انکو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے بھائی لگے رہو کچھ بندوں کی روزی روٹی اسی سے چلتی ہے ، واہ کیا بات ہے بنو امیہ کو ١٣٧ یا ١٣٢ ہجری میں چلے گئے آج 1443 ہجری میں بھی کچھ لوگوں کی روزی روٹی انہی کے نام سے چلتی ہے تاریخ ایک رطب و یابس کا ملا جلا مواد ہے لہذا جوہری بن کر ہیرے تلاش کریے ، سڑکوں پر ڈالی جانے والی روڑی بجری جوہری کی نہیں کرش ڈیلر کی ضرورت ہے
@imranyasin6223
@imranyasin6223 2 года назад
zabardast Dr sab
@Snadim2005
@Snadim2005 2 года назад
Liked
@xeemumunich
@xeemumunich 2 года назад
Host bary zabrdast hn...
@shakeelahmad465
@shakeelahmad465 Год назад
kaash tum jaisay logon ko ehsaas ho jayay k bani ummayah ki ghulami main Nabi (sallalahu alaihi wa aalihi wassalam) ki seedhi mukhalafat ker rahay ho.
@Relaxingmusic-cp8mg
@Relaxingmusic-cp8mg 2 года назад
Jumah k.khuhtba men easa kya kehta tha marwan k logg khutba sunna nai chaty thy. yeh bhi bta dyn
@ehsantaj4921
@ehsantaj4921 Год назад
Ye nahi btaynge kbi b
@MuhammadAzamRehmat
@MuhammadAzamRehmat 3 месяца назад
ye doosri taraf k log hn
@ayyazsiddique5381
@ayyazsiddique5381 2 года назад
JazakALLAHukhairan
@IslamicCrown
@IslamicCrown 2 года назад
🗯جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب 🗯 🗯اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے 🗯 🗯آمین 🗯
@ghulamabbassrashidbibi6608
@ghulamabbassrashidbibi6608 8 месяцев назад
Hamara haq parast .iza sb.ap logo kelye kafi he.
@ShajeeAhmed
@ShajeeAhmed 2 года назад
Anti venom hain apkay lecture Doctor shb… Allah apko jaza e khair ata frmaye
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx 2 года назад
Good comment 👍
@ubaid_936
@ubaid_936 2 года назад
Zaberdast 👍 explain
@junaidiqbal3966
@junaidiqbal3966 2 года назад
bht زبردست ilmi series. Logon ko bi is se sabaq lena chahye k har lallu panju ki videos sunn k rae mat banaen. asal mei research krlain.
@KhalidHussain-yf2qw
@KhalidHussain-yf2qw Год назад
Sir sulhh hudidbya ki rawer manqool
@shahidpervaiz786
@shahidpervaiz786 2 года назад
شُکریہ حافظ صاحبِ۔
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 2 года назад
آپ نے ایک ویڈیو میں کہا تھا کے اہلِ بیت کی رشتےدار ی بیان کرینگے حضرت امیر معاویہ کے گھرانے میں ۔۔۔۔میں اس ویڈیو کا بہت شدت سے انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 2 года назад
1:ام حاکم البیضاء بن عبدالمطلب کا نکاح بنو امیہ کے کریز ابن ربیعہ کے ساتھ ہوا. یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کے والد محترم کی جڑواں بہن تھیں اور ان کے بیٹی کے بیٹے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ہیں ✍️ 2: برہ بنت عبدالمطلب کی پہلی شادی بنی مخذوم (ابو سفیان کا قبیلہ) کے عبد الاسد ابن حلال سے ہوئی. دوسری شادی بنو عامر کے ابو روحم بن عبدالعزی سے ہوئی. ان سے ایک بیٹا ابو سبرہ ہے ان کی وفات کے بعد ابو روحم کی شادی میمونہ بنت حارث بنی ھاشم سے. ہوئی جو بعد میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ بنیں. ✍️ 3: عروہ بنت عبدالمطلب کی شادی بنی مخذوم(ابو سفیان کا قبیلہ) کے عمیر ابن وہب سے ہوئی. 4: عتیقہ بنت عبدالمطلب کی شادی بنو مخزوم(ابوسفیان کا قبیل) کے ابو امیہ ابن مغیرہ سے ہوئی. ان کی اولاد عبداللہ، زبیر اورقریبہ ہیں. 5: أميمه بنت عبدالمطلب کی شادی بنو اسد میں جحش بن ریاب سے ہوئی ان کے چھ بچے تھے جن میں سے ایک بیٹی زینب زوجہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم بنیں✍️ بعد از نبوت بني أمية اور بني هاشم کی آپس میں رشتہ داریاں 🌹 *نمبرایک* الرسول صلى الله عليه وسلم...النبي الامي سيد بني هاشم...وسيد ولد ادم... کی شادی ام المؤمنين ام حبيبة رملة بنت ابي سفيان سيد بني امية سے ہوئی *دوسری رشتہ داری* عثمان بن عفان بن ابي العاص بن أمية رضي الله عنه کی شادی رقية اورأم كلثوم دونوں رسول الله صلى الله عليه وسلم کی بیٹیاں🌹 *تیسری رشتہ داری* أبو العاص بن الربيع رضي الله عنه قبیلہ بنو امیہ کی شادی زينب بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم سے ہوئی *چوتھی رشتہ داری* لبابة بنت عبيد الله بن عباس بن عبد المطلب...رضي الله عنه کی پہلی شادی العباس بن علي بن ابي طالب...رضي الله عنه.. پھر اس کے بعد الوليد بن عتبة بن ابي سفيان رضي الله عنه.. *پانچویں شادی* نفيسة بنت زيد بن الحسن بن علي بن ابي طالب..رضي الله عنه.. کی شادی الوليد بن عبد الملك بن مروان سے ہوئی *چھٹی رشتہ داری* رملة بنت علي بن ابي طالب..رضي الله عنه.. کی پہلی شادی ابي الهياج سے تھی پھر اس کے بعد معاوية بن مروان بن الحكم بن ابي العاص بن امية سے ہوئی.... *ساتویں رشتہ داری* رملة بنت محمد بن جعفر -الطيار- بن ابي طالب..رضي الله عنه.. کی شادی سليمان بن هشام بن عبد الملك(الاموي)... پھر اس کے بعد ابا القاسم بن وليد بن عتبة بن ابي سفيان سے ہوئی. *آٹھویں رشتہ داری* أبان بن عثمان بن عفان رضي الله عنه ... کی شادی أم كلثوم بنت عبد الله بن جعفر (الطيار) بن ابي طالب شقيق علي رضي الله عنهما *نویں رشتہ داری* سكينة بنت الحسين بن علي رضي الله عنهما... علي رضي الله عنه کی پوتی متزوجة من زيد بن عمرو بن عثمان بن عفان رضي الله عنه...پوتہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ. *دسویں رشتہ داری* .فاطمة بنت الحسين بن علي رضي الله عنهما... پوتی علي رضي الله کی شادی محمد بن عبد الله بن عمرو بن عثمان بن عفان رض الله عنه .. پوتا عثمان رضي الله *گیارہویں رشتہ داری* أم القاسم بنت الحسن بن الحسن بن علي رضي الله عنهما...پوتی تیسری نسل سے... کی شادی مروان بن ابان بن عثمان بن عفان رضي الله عنه...پوتا تیسری نسل سے. *بارویں رشتہ داری* زينب بنت الحسن بن الحسن بن علي رضي الله عنهما.. کی شادی الوليد بن عبد الملك بن مروان .✍️
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 года назад
لیں جناب! انہوں نے تو فورا ہی آپ کا انتظار ختم کردیا ۔ کہیے اب
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
@@antimajoosantirawafiz7906 Kirdar mushriken munafiqin khawrij nawasb jasa ho tu ristadriyan kisi kam ki nhi chahy Nabi ka beta hi q na ho. Marwan ibn hakam b apny cousin Maviyah ibn hinda ki traha Rasool saww ki traf say lanatiyafta tha. Or Rasool saww ny is puray tabr ko bandron 🙊 say tashbi diya ha. Isliya Rasool saww say yah Ahlulbait a.s say ristadriyan dondny say kuch nhi milay ga. Rasool saww say certified Lanati or munafiq hamesha lanati or munafiq hi rahay gay.
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 2 года назад
@@tariqabbas14 جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات ہوئی. تب مروان 7 سال کا تھا. اور طائف میں رہتا تھا. چل اگر تو اپنے باپ کا ہے تو مروان کے خلاف ایک قول رسول پیش کر ثبوت اور حوالہ کے ساتھ
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
@@antimajoosantirawafiz7906 Chal ja Hazart Ashiah rz say pouch tara Marwan ibn hakam lanati kia tha, Quran or Rasool saww ny kia farmaya ha. Taif may rahta tha? Yah Rasool saww ny jalawatn kia tha? Yeh ristadriyan plus minus kar k apny jasay nasbiyon or khawrijion ko bewaqof banawo.
@KashifMeer-u8u
@KashifMeer-u8u 3 месяца назад
Shabash son of hinda lagay raho mujhay lagta ha k bht jald tum Banu umiya ko shajar e taiyaba se mila dogay aor jahil awam kahay gi subhan Allah subhan Allah
@ghulamabbassrashidbibi6608
@ghulamabbassrashidbibi6608 8 месяцев назад
Bano ummya qatal e Rasool e pak han zalim hukmaran aur Rasool e pak ke qatil.koi khair ka pehlo nahi tha marwan maloon men.
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx 2 года назад
Allah aapki hifazat kare ameen
@syedsameeralvi5701
@syedsameeralvi5701 Год назад
- Dr Zubair Sahab, Main Hazrat Syedna Ameer Muawiyah R.A ki shaan aur unka martaba bara Samajh ta hn. Lekin ALLAH ki qasam Marwan Lanti tha. Marwan Lanti hai aur isi ki wajah se Hazrat Muawiyah R.A per ilzamat lagtay hain.
@71mtalha
@71mtalha Год назад
لوگ اُس کو نہیں سنتے تو اُس کو اس منصب پر رہنا ہی غلط ہے۔اس کا سیدھا مطلب ہے کے کو زبردستی مسلّط تھا
@aftabjani9364
@aftabjani9364 Год назад
Marwan bin haKum sunnat ko badalne Wala ap ko acha lagta ha asal ma ap ke Ander bugz Ali ha jis k waja say Hazrat Ali ka Jo dushman ha wo ap ko acha lagta ha
@tarasindhi
@tarasindhi 3 месяца назад
Islam k arooj k waqt agar log Governor Madinah Marwan ka Khutba sunna nahi chah rahay to iska matlab clear hai k wo zabardasti ka governor banaya ya lagaya gaya tha...
@hafizsafiullahmohammadbash212
@hafizsafiullahmohammadbash212 2 года назад
کیا سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نے عشرہ مبشرہ میں سے ایک نہیں؟
@marblepkdotcom
@marblepkdotcom 2 года назад
Bilkul hain
@umarusman2217
@umarusman2217 2 года назад
جی بلکل
@farahsiab5082
@farahsiab5082 2 года назад
جب حکومت رسول پاک کے گھر والوں تک دشمنی کر تو پھر کیا خیال ہے
@kazmi231
@kazmi231 2 года назад
مروان اور حکم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینہ بدر کر دیا تھا۔
@alibaloch2096
@alibaloch2096 2 года назад
کیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مروان کے باپ حکم کو شہر مدینہ سے نکال دیا تھا،کیا انکا شہر بدر کیا گیا حدیث صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو پلیز حدیث کی روشنی میں بتائیں ،شکریہ
@farahsiab5082
@farahsiab5082 2 года назад
خود کیے رے ہیں وہ کوہی نیک آدمی نہیں ہے پھر مولا حسین علیہ السلام کے بیٹے کا استاد کیسے بن گئے
@brokenheart4944
@brokenheart4944 2 года назад
لوگ ان کی بات کیوں سننا نہیں چاہتے تھے اس بارے میں بھی بتائے آپ تصویر کا ایک رخ دیکھا رہے ہیں آپ
@piedpiper4632
@piedpiper4632 11 месяцев назад
khali shabi hona is baat ki daleel nahi hy k vo jo kaam bhi krain gy vo theek hon gy. Hazrat Muhammad SAWW k door me kafi sahabi asy bhi thy jo munafiq thy fatah makkah k bd.
@yaqootmir6761
@yaqootmir6761 7 месяцев назад
My goodness this is comical marwan being Imam Zainulabideens Ustaz? 😂😂
@ahmedseyyed2181
@ahmedseyyed2181 Год назад
Shaikh aap ne tu sawal ko bhatkaya hai aap ne ye jawab nahi diya k log marvan bin hukam ka kutba kuy nahi sonta the ?
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx 2 года назад
Masha Allah
@waqaskhanretailler8667
@waqaskhanretailler8667 2 года назад
پورے بیان میں آپ نے مروان کے خطبہ نہ سننے کی وجہ و سبب بیان نہیں کیا کتنے افسوس کی بات ہے اور یہ خوبیاں کیا اہلبیت سے بغض اور ان کو برا بولنے کے بعد بھی فاٸدہ دیں گی ؟ اسپر بھی آحادیث سنا دیں۔۔
@adilgadyal-civilengineer6848
Keep Supporting Umayyad u will get reward from KSA
@dgreen9653
@dgreen9653 7 месяцев назад
And you will get from iran
@adilgadyal-civilengineer6848
@adilgadyal-civilengineer6848 6 месяцев назад
@@dgreen9653 Who supports Ali (RA) will get reward from Iran
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx 2 года назад
Masha Allah bahut zabardast
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 2 года назад
Abdullah bin abbas marwan bin hakam hussain bin ali hassan bin ali yeh almost ham umar they
@salmanlutfi3850
@salmanlutfi3850 2 года назад
جنب مہترم یہ بھی بتادیں کے مروان کو مکہ سے طائف کیوں جانا پارہ یا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت تک واپس نہیں آنا دیا
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 года назад
@HaiderAli-hh7xr
@HaiderAli-hh7xr 2 года назад
@Hafiz Mohd Zubair sahib, kam az kam video p dala hua title hi padh lete. Politicians ki Tarah asal sawal ka jawab ni diya. QQQQQ " log khutba QQQQQ ni sunte they". YE TO BATA DIYA NI SUNTE THEY, YE BATAO Q NI SUNTE THEY Ya kam az kam video k title hi Badal do
@Canuck21530
@Canuck21530 2 года назад
Stop defending Ale Marwan
@ehsantaj4921
@ehsantaj4921 Год назад
Marwan ka khutba q nahi sunte the log or marwan k khilaf hazrat abdul rahman r.a ne kya kaha tha jo unhe pkrne ka huqm de dya gya or phir hazrat aysha r.a ne kis pr lanat hone ka kaha
@naimshaikh6598
@naimshaikh6598 2 года назад
ASSALAAMUALAIKUM SHEIKH 🌹 ALLAH AAPKO SALAAMAT RAKHE
@asadullahmuhammad2691
@asadullahmuhammad2691 2 месяца назад
Br Dr. Hafiz Sb, I think you are making up stories because of your love for some People (Marwan was a kid at the time of Prophet ﷺ and he did not spent any time in his presence so as per Scholars and Akabereeen of Islam, he does not fall under the definition of Sahaba. (Except for some people like yourself who are dying in the love of Bano Umayya that you are ignoring all the Ahadiths and historical fact about them). Love and respect for Sahaba overall is not only good but it is must for us as we were told to do so by Prophet Muhammad ﷺ. We can't be with Imaan if we do not love and respect the Sahabi Rasool as Prophet said so in many of his Ahadiths, we can not even be muslim if we do not follow the Sunnat of Prophet and the Sunnat of his companions as this is the right way of Ahle Sunnat Wal Jamaat. But it does not mean that in order to proof you love and your respect, you end up disrespecting Prophet ﷺ. At 11:08 you said that Marwan bin Hakam didn't live in Makkah because his father sent him to Taif, but because your love for Marwan bin Hakam, or Hakam ibn Abi al-As, you not only completely ignoring the fact by giving your own meaning but also changing the fact the our beloved Prophet ﷺ had order them and cast them away to leave Madina and not to come back. It was only at the time of Hadrat Usman رضی اللہ عنہ Khilafat when he let them come back to Madina. Please do not make your own history. You can respect them all you want but I can not respect someone when it comes to between him or Ahle Bait. Why it is very hard for you to accept the fact that people didn't want to listen to him because he used to Cursed Hazrat Ali رضی اللہ عنہ and Ahle Bait during his sermon. I don't know if this is the love of Sahaba (Or Bano Umayya in this case) or is it a bughs-e-Ali رضی اللہ عنہ, please tell us.
@asadullahmuhammad2691
@asadullahmuhammad2691 2 месяца назад
Rahi baat key Maulana Maudoodi only told one sided story of Marwan and only brings his negative things into light, I am guessing you were referring to Khilafat-e-Malookiat as usual. you guys need to understand what this book was about, it wasn't about Marwan bit Hakam, or Hakam bin bin al-As or Abd Allāh ibn Saʿd رضی اللہ عنہ, the book was about the facts and cause which eventually became the reason that Khilafat-e-Rashid ended and Malookiat started. It was not about the Seerat of Marwan bit Hakam, or Hakam bin bin al-As or Abd Allāh ibn Saʿd رضی اللہ عنہ that he need to explain their whole life during the time of Hadrat Amir Muawiya kingdom.
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 2 года назад
Was Ali bin Hussain a sahabi? If not then why radi allah unhu?
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 2 года назад
اللہ تعالیٰ نے تابعین کے لیے بھی رضی اللہ استعمال کیا ہے. مزید سورہ توبہ کی آیت نمبر سو غور سے پڑھ لیں.
@MuhammadAwais-pl4td
@MuhammadAwais-pl4td Год назад
They said رضی اللہ عنہ for Husayn رضی اللہ عنہ and not for his son Ali رحمہ اللہ.
@MuhammadAwais-pl4td
@MuhammadAwais-pl4td Год назад
@@antimajoosantirawafiz7906 سورہ توبہ کی آیت نمبر سو صرف تابعین تک محدود نہیں ہے بلکہ قیامت تک کے ان تمام مسلمانوں کیلیے خوشخبری دے رہی ہے جو حسن و خوبی کے ساتھ مہاجرین و انصار صحابہ کے نقش قدم پر انکی پیروی کریں گے تو اللہ ان سے راضی ہوگا اور وہ اللہ سے راضی یونگے اور ان کیلئے اللہ تعالی نے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جنکے نیچے نہریں بہتی ہیں۔
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 Год назад
@@MuhammadAwais-pl4td Bilkul sahi ✍️👌👌👍
@AsifIbnAltaf
@AsifIbnAltaf 8 месяцев назад
Taif kyu bej diye gaye
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 2 года назад
He is using the term Hadith, this is history, not Hadith of the Prophet (saww) , hence has no relevance to the Islamic faith. Even today people start talking after Eid prayers and many leave .
@MuhammadUsman-xk6ir
@MuhammadUsman-xk6ir 2 года назад
Dr Atif Sahib kay sath ap ka program buhat behtareen hota hay
@yeyeyyeye4762
@yeyeyyeye4762 2 года назад
Hafez saheb Batel ko kaem krneki koses kr raha hay।
@talhaKhan-gw5oy
@talhaKhan-gw5oy 2 года назад
Marwan k sath hisab hi dua kr sakte ho tum??
@usmangani4430
@usmangani4430 2 года назад
MashAllah 💖 💖 💖
@shamshtariq494
@shamshtariq494 2 года назад
Hafiz g AP alam ni ho jis Marwan ki tareef kr rhe ho us k bare ma AP ssawasal ki Sahi Hadees he lannat Karne ki
@personenkenzahl
@personenkenzahl 2 года назад
Hafiz sb iss bar koi na koi kami zrur reh gai hai.
@nooralamahmad7216
@nooralamahmad7216 Год назад
Wo log the kon shaba aur tabayi kya unko khutba sunna sunnat he ye nahi pata tha
@nooralamahmad7216
@nooralamahmad7216 Год назад
Marvaan aur hakim ne islaam kabool jaroor kiya per nabi sallallahu alehi vasallam ne unko taif kyo bheja tha ye kyo nahi bata te ho
@shahidbashirshah7043
@shahidbashirshah7043 2 месяца назад
Yeh ghalt bat ker rahain kh Umar bin abdul aziz bi us ki nasal say hn yeh kissi Kay acha houwnay ki dalil ni ha
@imranahmed4517
@imranahmed4517 4 месяца назад
Merwan aur os ke haqam ne islam kab qabul kia
@MI-qy8hw
@MI-qy8hw Год назад
سارے پاکستان میں دودھ خالص نہیں ملتا اور رشوت کا دور دورہ ہے اور مولوی کی ترجیحات ملاحظہ فرمائیں ۔
@travelwithkitchen
@travelwithkitchen 2 месяца назад
Iblees ki ek burai kiyun dekhi uski bhi achchi baten dekhen
@shaistag821
@shaistag821 3 месяца назад
Bukhari bi adha jhoot hai no clear picture of islam todays era only quran is perfect all other are rooller coasters and all differences are due to bukhari muslim tirmazi and history books Only follow quran and few hadith which are inline with quran muslim ummah will unite
@kazmi231
@kazmi231 2 года назад
او سالا جی۔ صحیح بات کرو کہ مروان علی رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتا تھا
@AliKhan-mj6zm
@AliKhan-mj6zm 3 месяца назад
Kahan hazrat usman kahan marwan 😂marwan😂
@anishraza2798
@anishraza2798 3 месяца назад
Dr zubair sahab hasan allahyari se fir se debate karo in maslo oar
@nidaemoin
@nidaemoin 2 года назад
Hafiz sahab pak potar nahi pak pavitr😁😁😁
@piedpiper4632
@piedpiper4632 11 месяцев назад
Or ye b to btain k marwaan ny pahly khutba dena chaha or ye bhi bola k eid ki namaz me khutba bad me dena khatam "tarak" hogaya hy yaani is marwaan ny Hazrat Muhammad SAWW ki sunnat ka hi inkaar kr dia usko jhutla dia. hum inko bura bhala nahi kahty lekin koi acha insaan bhi ni tha ye isi ny Hazrat Talha RA ko bhi teer mara tha jang e jamal me jb Hazrat Talha RA ko galti ka ehsaas hogaya. fazool me banu umaiyya ko defend karny ko pura deen banaya hua hy ap ny yaad rakhiye Haq or batil jama nahi ho skty or me koi shia nahi hu. Deen Islam sirf banu umiyya nahi hy ap jitna research karo gy yei pta chly ga k in logo my hakoomat ka shok tha bs lekin phr bhi "we will give them benefit of the doubt" q k dilon k haal ALLAH janta hy
@mdshahpalmalik885
@mdshahpalmalik885 2 года назад
ڈاکٹر صاحب آپ غلط بول رہے ہو یہ خطبہ اس وجہ سے سنا نہیں جاتا تھا کیوں کے اس خطبے میں حضرت علی علیہ السلام پر لعنت کی جاتی تھی بنو امیہ کے ممبروں پر سے
@HammadismailHammad
@HammadismailHammad 3 месяца назад
یہ سوال خود جہالت پر مبنی ہے اللہ کے بندے مروان کو کون نہیں جانتا اس کے باپ حاکم کو کون نہیں جانتا پھر اس کے دادا اس کو کون نہیں جانتا پھر اس بات کو کون نہیں جانتا کہ حضور علیہ السلام نے مروان بن حکم حاکم کو مدینہ سے خارج کر دیا تھا نکال دیا تھا اسے لعنتی قرار دیا تھا اس کے علاوہ اور اپ کیا چاہتے ہیں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے انہیں لعنتی قرار دے کے مدینہ اس سے بڑی دلیل کیا چاہیے صرف اپ اپنی بات کو تشہیر دینے کے لئے یہ سوال کر دیا یہ کوئی سوال نہیں ہے
@fuzzy0001
@fuzzy0001 2 года назад
کیا حضرت عثمان ؓ کی شہادت میں مروان کا ہاتھ نہیں تھا۔ وہ خط جو پکڑا گیا تھا حضرت عثمان کی مہر کے ساتھ جس میں محمد بن ابی بکر کو قتل کرنے کا حکم نامہ تھا وہ جعلی خط دراصل مروان نے ہی لکھا تھا
@taimurahmad8430
@taimurahmad8430 2 года назад
جناب عثمان کو قتل کرنے کے بعد جناب مروان جو مدینے میں چوتھے گھر میں تھے کو قتل کیوں نہیں کیا۔ کیا وجہ ہے صرف خلیفہ کو ہی قتل کیا۔
@alhabtoormotors4221
@alhabtoormotors4221 2 года назад
Sab se wazay aur mustanad hath tou Engineeri tafzili qafzion ke abbu Malik Ashtar ka tha, baad mein dusron pe baat ati hai. Aur wese bhi Engineeri Maududi aur Ishaqi ya khule Shia ke nazdeeq Hazrat Usman RA AS ki itni haisiyat kahan unko shaheed kehne pe bhi ikhtilaf hai
@mahmoodxyz
@mahmoodxyz 2 года назад
اس میں اعراب کے فرق کی وجہ سے ابہام ہے کہ قتل کیا جائے یا ساتھ دیا جائے۔
@abdulmanan7164
@abdulmanan7164 2 года назад
وہ خط صاف گپ بلکہ گپوپ ہے ایسے جیسے بلی کو کہنا کہ اونٹ ہے ، تاریخ کا کوڑا کباڑ ہے اور تاریخ کے اردو کباڑ کی سب سے مشہور دکان خلافت و ملوکیت سے بآسانی مل سکتا ہے
@user-HafizHamza1994
@user-HafizHamza1994 Год назад
​@@taimurahmad8430 valid point...
@Apkaa
@Apkaa Год назад
Aapne koi aur negativity bayan ki?
@mbdadani124
@mbdadani124 2 года назад
Allah ki lanat ho jhoot bolne walo per. Kia Marwan bin hakam ne 3717 bukhari mai Aap S.A.W se marfoan hadees bayan ki ha???? Ya us ne apna muqalma hazrat Usman R.A k sath paish kia ha???? Q jhoot bolte ho tum log
@HammadismailHammad
@HammadismailHammad 3 месяца назад
اس کے علاوہ مروان کے بے شمار جرائم ہیں بے شمار قصاوت قلبیہ ہے کون سا نقصان کیا ہے جس نے امت کا دین کا اسلام کا
@ghulamabbassrashidbibi6608
@ghulamabbassrashidbibi6608 8 месяцев назад
Zalmoo Rasool pak ke dushmano ki wakalat na karo.aj ke daur me bhi ap dushmane Rasool e pak ki khubian ginwa rahe han.Marwan per Ehl e bait kaustad nahi dushman he dushman.sharm karo zalimo sharm karo.Shatan ki kishti se uttar ao.ache raho ge
@Aadii98
@Aadii98 2 года назад
Uske baap ne usko taayef baij deya ,kyun baija ye bhi bataye
@syedimrozali8505
@syedimrozali8505 Год назад
Marwan aur uske baap per huzur swt ne la'anat ki aur unhe madine se jila watan kardiya tha.
@talhaKhan-gw5oy
@talhaKhan-gw5oy 2 года назад
Marwan k bare girgit wali hadees bhi to batado
@SheikhUsman545
@SheikhUsman545 Год назад
wo iske bap ke trf hai
@imranahmed4517
@imranahmed4517 4 месяца назад
Madina ke log merwan ka kutba nahi sun te thay aap bhi bohat bais hein
@raza99540.
@raza99540. Год назад
Tm to bhae marwan ko sahabi Keh rhe ho.
@samra443
@samra443 2 года назад
کمزور دلیلیں
@waseenkhan1936
@waseenkhan1936 2 года назад
Allah taala Banu umayya ke darjat buland kare unhone dushman e Islam ka qila qama kiya aur Islam ke jhande marakash se Sindh tak gaar diye jahan aaj tak Alhamdo lillah Islam ka hi ghalba he ..aur ulmae haq ke nazdeek hazrat Marwan sahaba hi the
@superbguy8709
@superbguy8709 2 года назад
Tum nasbi ho?
@yeaduniabahotbarihy
@yeaduniabahotbarihy Год назад
Zberdast bhai
@piedpiper4632
@piedpiper4632 11 месяцев назад
bht achi bt ki lekin kia islam kisi k jhandy garny ka mohtaaj hy? agr koi galat hy to galat hy jo inki galti hy usko galti bolna pary ga or manna pary ga. agr unho ny jhandy gar diye to is trah to sikandr e azam ny bhi bary jhandy gary thy. point is un k jhandy garny sy unka stance Hazrat Ali RA k samny sahi ni ho jata vo galti pr thy or zalim thy.
@ghulamabbassrashidbibi6608
@ghulamabbassrashidbibi6608 8 месяцев назад
Iss ke bap hakum ko Rasool e pak ne des badar kia tha.ap dono perda nahi dal sakte.jitna matzi zoor laga len.
@786suhailahmad2
@786suhailahmad2 Год назад
Kya begarti aur murda dili hai YazeedYat aur supporters supporters of YazeedYat murdabaad
@shekhshams8380
@shekhshams8380 3 месяца назад
Abe Jahilo ha Ham biased hain Rasool aur unke Ahlebait k sath.
@shahidbashirshah7043
@shahidbashirshah7043 2 месяца назад
Jub Rasool (saww) nay in ko is Kay bap ko (hakam) ko nikalla tha to wo kiuwn nahi mantay, us wakiyay Kay barray m kehtain hn kh ye to us waqt piyada hi nahi howa tha
@rohanriazrohanriaz9831
@rohanriazrohanriaz9831 Год назад
Allah aap ka hasher marwan ke Sath kare
@johnseebmalek4792
@johnseebmalek4792 Год назад
aur apka hashar Allah jazbati aur baiilam logoun kai saath karay :D
@kasimshaikh3750
@kasimshaikh3750 Год назад
Lol 🤣🤣 New Shia tactics kuch riwayat and saboot toh hai nhi. Toh aakar emotionally manipulate karne ki koshish karlo.
@WaseemKhan-jm3ud
@WaseemKhan-jm3ud 2 года назад
Marwan lanati
@ghulamabbassrashidbibi6608
@ghulamabbassrashidbibi6608 8 месяцев назад
Sharm karo Zalemo sharm
@raohas9792
@raohas9792 7 месяцев назад
محمد علی مرزا کا بھلا ہو اس نے اھلسنت کو مجبور کیا کہ وہ اپنا موقف اصحاب کے بارے دے سکے اور تاریخ کی مسخ شدہ یک طرفہ تشریح اور اہلبیت کی توہیںن ہو جانے کے خوف سے ءخاموش ہی رہا جاتا تھا۔اب آسانی ہو گی کہ اجتھادی غلطی اور حکومت کی خواہش یک طرفہ نہیں تھی
@frozg6741
@frozg6741 2 года назад
Dono jhoot aur fareb bayan kr rahay hain.
@shanhza
@shanhza 4 месяца назад
Banu Ummiyan ka wakeel
@liaquatali2000
@liaquatali2000 9 месяцев назад
اللہ تعالی اپ کو بھی قیامت والے دن مروان بن حاکم کے ساتھ ہی رکھے
@AmeenasadKhan-fu4wu
@AmeenasadKhan-fu4wu 5 месяцев назад
جب دلیل سے عاجز آجائے تو اسطرح کی جذباتی باتیں شروع کر دیتے ہیں ۔پتا نہیں آپ سنی ہیں یا رافضی مگر آپ سے سوال ہیکہ کیا آپ آخرت میں رسول۔اللہ محمد صلى الله عليه واله وسلم معیت چاہتے ہیں یا انھیں چھوڑ کر علی بن حسین کی ؟
@ghznawixedits1670
@ghznawixedits1670 4 месяца назад
Apko logo or kuch nahi ata Jub daleel ko sunny k kabil nahi rehty tho ye sub keh dery😂😂
@shabbiranjum4989
@shabbiranjum4989 4 месяца назад
Daleel paish kro behan paish na kro
@heavenlycode1
@heavenlycode1 3 месяца назад
Aur AP jahalat my rahoo.....o Bhai Tum NY khud koi tehqeeeq ke ha ......sirf 4 hawaly ....woh b sun sunaa k shia sunni banay huy hoo......Islam jhoosh e khitabat qabool kerna ka Naam nahe ha ......apni halat daikho .....sadeeyoon sy aisy parry ho .....qyoon......ghalat aqqeda ke wajah sy .......marwan sahe tha ya ghalat .....iss par eman ke wajah sy koi jannat ya jahanum jae ga!????⁉️⁉️⁉️⁉️⁉️ Aqal ko hath mar Bhai
@FayazKhan-u3p
@FayazKhan-u3p 2 месяца назад
Nalti rafzi he
Далее
DIY Pump Solutions
00:18
Просмотров 1,4 млн
skibidi toilet multiverse 042
20:57
Просмотров 4,9 млн
EP-07 II Keya Ameer Muawiyah RA Khalifa  e Rashid Hain
23:44
EP-57 II Hazrat Usman RA kay Qatl ka Zimmadar Kon Tha?
21:15
Marwan Bin Hakam Aur Us Ka Baap - Molana Ishaq
16:38
Просмотров 76 тыс.