اگر دنیا میں اج کسی قوم اور ملک تین چیزوں پر فوکس کریں تو وہ دنیا پر راج کرے گا۔۔۔1 پاور اف ایجوکیشن سلکز 2 پاور اف بزنس 3 پاور اف ٹیکنالوجی ھیں۔۔اور اس کا زندہ مثال امریکہ اور چائینہ ھیں۔۔۔۔پشتون قوم کو چاھیے کہ ان پر فوکس کرے۔۔۔
اگر دنیا میں اج کسی قوم اور ملک تین چیزوں پر فوکس کریں تو وہ دنیا پر راج کرے گا۔۔۔1 پاور اف ایجوکیشن سلکز 2 پاور اف بزنس 3 پاور اف ٹیکنالوجی ھیں۔۔اور اس کا زندہ مثال امریکہ اور چائینہ ھیں۔۔۔۔پشتون قوم کو چاھیے کہ ان پر فوکس کرے۔۔۔اور پشتون قوم اج دنیاسے 60سال پیچھے رہ گیاھیں۔۔اور پشتون قوم کو چاھیے کہ انگلش زبان سیھکے کیونکہ عرب قوم صرف انگلش زبان سیکھتے ھیں اور عرب انگلش پر فوکس کرتے ھیں۔۔اور دنیا کی بزنس کا چابی صرف انگلش زبان ھیں۔۔۔۔اور پشتون قوم کی بربادی کا بڑا نشان ٹک ٹاک پر وقت ضائع کرنا محنت نہ کرنا ۔ فضول باتوں میں وقت ضائع کرنا۔ دریاں کے کناروں اور میلوں میں فضول وقت ضائع کرنا۔۔اور پشتون قوم میں نہ کوئی ڈاکٹر بنتا ھے نہ کوئی انجنئیر اور نہ کوئی بڑا کاروباری بنتا ھیں۔۔۔
salamona qabul k ishaq aw munir bhai dwaara der kha acting kawe allah mo dgha shan lara zma yao request dy sir zaa da bajaur ym da rehan zeb shaheed gawandee siir da rehan zeb pa life yao story jorra krre da haga ghurbat na wakhla tar shahadat pore dera mehrabanee ba v sir ghata qurbani ee wrkey