GHAR BOHAT HE ACHA HAI PER HUMARY FASALA SAY BOHAT DOOR HA OR KUCH PAYSON KEY BE KAMEE HAI FILHAL OR BACHA MASHA ALLAH BOHAT PYARA OR INTELLIGENT HAI. ALLAH PAK AP SUB HE KOH HAMAYSHA KUSH OR ABAD RAKHAY AMEEN SUMMA AMEEN YA RUB UL ALAMEEN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH AMEEN
Only 5% societies in rawalpindi are legal. U should check price of same house over there and should buy there with allotment letter. This is registry inteqal land.
@@Pakistanfirst78639 do u know per marla rate was 2.5 lac six months ago. Now it's 5 lac. Check my recent video specifically on Rawalpindi Ring Road which is at border of Khan Village project. After ring road bridge, per marla can jump UpTo 10 lac.
جناب مجھے یہ جگہ شہر سے بہت دور لگتی ہے کیونکہ اس پاس تو بالکل ویرانہ نظر ارہا ہے یہاں پر بچوں کی اسکولنگ اور ہاسپٹل دونوں کا مسئلہ ہوگا رانے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بھی مسئلہ ہوگا اگر اپ کے پاس گاڑی نہیں ہے تو قیمت اپ نے معقول بتائی ہے
ہاں تو جس طرح چکری روڈ کا نام مینشن کیا گیا ہے تو وہ پنڈی سے ہٹ کر جو گرد و نواح میں بہت سارے گاؤں کو ٹچ کرتا ہے جس میں گاؤں راجڑ اور گاؤں چھچھ بھی شامل ہے ۔۔ راستے میں جتنی بھی ہریالی ہے سب کو ختم کر دیا گیا ہے بڑے بڑے پروجیکٹس کی وجہ سے اور اب پنڈی کے گرد و نواح کو بھی کنکریٹ کا جنگل بنا رہے ہیں ۔۔ میں کراچی سے ہوں لیکن میرا تعلق راولپنڈی سے ہے ا
کچھ لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ مہنگا ہے۔ خیر آپکے سوال کی طرف آتا ہوں، 70 لاکھ 5 مرلہ کورڈ ایریا مکان کی کاسٹ نہیں بنتی حتیٰ کہ آج 2024 کی بھی بات کر لی جائے اور مکان نیو نہیں بلکہ پرانا ہے اور جگہ بھی سستے داموں خریدی گئ۔ بہرحال یہاں 6 ماہ پہلے 2.5 لاکھ فی مرلہ جگہ تھی جو رنگ روڈ پراجیکٹ کی وجہ سے اب 4.5 لکھ تک جا پہنچی ہے جو کہ میرے خیال میں اس علاقے کے اعتبار سے ابھی تک کا معمولی سا اضافہ ہے جبکہ یہاں پراپرٹی کا پرافٹ آپ 500٪ تک بھی ایکسپکٹ کر سکتے ہیں وہ مکان ہو یا پلاٹ۔ بہرحال یہاں یہ چیزیں ڈسکس کرنے کا وقت نہیں۔ واٹس ایپ پر مزید ڈسکس کر سکتے ہیں ۔