ویری نائس بخاری صاحب اللہ پاک آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی حفاظت فرمائے آمین اللہ تعالیٰ تمام محب وطن اور مخلص پاکستانیوں کی مشکلیں آسان فرمائے آمین یارب العالمین علی رضا
السلام علیکم، شاہ صاحب آپ خیریت سے ہونگے، ھم آپ کے سبسکرایبر ھیں آپ کی ویڈیو دیکھ کر بایک خریدتے ھیی قمر عباس سے 3عدد بائیکس لے چکے ھیں اور اب ایک بایک جس کی پیمنٹ رمضان سے پہلے کر چکے ھیں قمر عباس کے پاس ھے جو اس نے ابھی تک نہی بھجی اور فون بھی نھیں اٹھاتا