Absolutely loved this travel vlog! The visuals were stunning, and the narration made me feel like I was right there with you. Can't wait to see where you go next! 🌍✈️
سر یہ جہاز چند سالوں سے مسلسل ہمارے گاؤں کے اوپر آتے جاتے ہیں اور میں اس جستجو میں ہوں کہ اتنی بڑی تعداد میں یہ کہاں سے اتے ہیں اور کہاں کو جاتے ہیں اور چند سال پہلے کیوں نہیں تھے
یحییٰ بھائی GS 150 آپ نے استعمال کی ہے یا ابھی کر رہے ہو آپ نے اس پر ایک ویڈیو بنائی تھی ۔ ابھی آپ کا کیا مشورہ ہے 2024 میں لینی چاہیے یا نہیں مہربانی کر کے اپنی رائے دیں مجھے ؟