جی اسلام علیکم بھائی جان کیا حال ہیں سعودی عرب جدہ میں موجود ہوں آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں آپ بہت اچھی معلومات دیتے ہیں آپ کے قریب کا رہنے والا ہوں تحصیل چیچہ وطنی میں میرا گاؤں اور زمین اور بورے والا سٹی میں میرا گھر ہے جیسے آپ کا ٹریکٹر فور بائی فور ہے میں ایسی کوئی بھی چھوٹا بڑا ٹرک فور بائی فور ہو سکتا ہے