Hasaan bahi (jony😂) dekho amir khud nhi bika tha us ko darya dhamkaya gya tha ky agar us ne hamari baat na mani or fixing na ki to us ki family ko mar diya jy ga or black kiya tha us ko or wo 17 ka tha to us ne zahor se baat ha darhi jana tha ye wja thi(jony kehny pr bura mat mani bahi)😂😅
کسی بھی کھلاڑی چاہے وہ کرکٹ کا ہو فٹبال کا ہو یا کسی بھی کھیل کا کھلاڑی ہو اگر کسی کھلاڑی کا کیریئر تباہ ہوتا ہے یا تو کھلاڑی کی اپنی غلطی کی وجہ سے یا کسی دوسرے پارٹی یا مخالف پارٹی کی دخل اندازی کی وجہ سے یا پھر کسی سازش کے بنا پر کھلاڑی کا کیریئر تباہ ہوتا ہے اگر کوئی کھلاڑی میچز میں اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے یا چھ رنز بنا رہا ہے زیادہ تر وکٹیں لے رہا ہے اور لوگوں میں بھی اس کی عزت بڑھ رہی ہے اس کے نام کے چرچے ہو رہے ہیں لیکن پھر اس دنیا میں دوسری طرف وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو کہ کسی دوسرے انسان کی ترقی سے خوش نہیں ہوتے یا ان کا یہ خیال ہوتا ہے کہ یہ کیوں زندگی میں اگے بڑھ رہا ہے یا ترقی کر رہا ہے تو ایسے لوگ پھر دوسرے لوگوں کی زندگی میں رکاوٹ بنتے ہیں 2010 میں پاکستان کے تین نامورکھلاڑی محمد عامر محمد اصف اور سلمان بٹ پر میچ فکسنگ کا الزام لگا کر ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کی پابندی لگا دی جاتی ہے جو کہ ایک سو چی سمجھی سازش بھی ہوسکتی ہے کیونکہ کچھ لوگوں کو اس بات کا حدشہ تھا کہ ان کے جو فاسٹ بالر ہیں پاکستان انہی کی وجہ سے مضبوط ٹیم ہے کیونکہ پاکستان نے 2009 میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتا تھا اور 2011 میں ون ڈے انٹرنیشنل کا ورلڈ کپ تھا تو ایک یہ بھی ڈر تھا کہ کہیں پاکستان یہ ورلڈ کپ جیت نہ جائے اور اس لیے یہ سارا منصوبہ بنایا گیا اور اسی لیے کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کے سکینڈل میں پھنسایا گیا اور کھلاڑی بھی لالچ کے خاطر ان کے اس جال میں پھنس گئے انہیں اس بات کا پتہ ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے سال 2009 میں سری لنکا ٹیم پر دہشت گردوں کا جو حملہ ہوا تھا جن میں کچھ کھلاڑی زخمی ہوئے تھے اور اس کے بعد پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کی پابندی لگا دی گئی کہ اس ملک میں کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں ہوگا یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جائے اس ملک کو بدنام کرنے کے لیے کہ یہاں پر امن نہیں ہے یہاں پر دہشت گردی جیسے حالات رہتے ہیں اس لیے یہاں پر کوئی کرکٹ نہیں ہو سکتی
Aamir is lucky he got a second chance because Pakistan never produced anyone worthwhile. He never deserved anything because he sold his country and validating him by saying he was young or whatever is very immature and no wonder this country is never respected by anyone.