دو کیوٹ دوست اللہ دوستی قاہم رکھے امین دل کو سکون اور تسلی ھوہی کہ اپ سب ٹھیک ھین اللہ پاک اپ سبکو ٹھیک ھی رکھے امین ۔۔ اللہ پاک بری نظر بری ساعت حسدون کے حسد سے اور اپنون مین چھپے غیرون کے شر سے بچاے اللہ صحت عافیت اور پرسکون دن اور رات نصیب کرین امین جلد ھی عمرہ پر اور پھر ابوجی کے پاس جاہین گی ان شاء اللہ
Aoa Hina aap plz apni sehat ka bi khayal karean bohat kamzor aur peli huvi hean Allah swt app ko sehat tundrusty wali khoob Lambi umer Ata karean Aa'meen
پردیس مین بہن اور اچھی دوست کا ساتھ بہت بڑی نعمت ھے اللہ اپ دونون کا پیار اور دوستی سدا قاہم رکھٕے امین ماشاءاللہ اپ کو کھل کر مسکراتا دیکھ کر دل کو بہت سکون ملے ما اضحک رب سدا مسکراتا رکھے امین
MashAllah very nice gift and dinner 👌💞 apny sai kaha maa ky hath ka zaiqa kahi nahi milta na hi maa milti dobara Allah pak humri ami jan ko janat main ala muqam dein ameen 🤲🤲
حناز اپی اللہ پاک اپ کو سدا خوش اباد رکھے ھر دکھ ھر درد بلا سے بچاے امین اللہ پاک اپ کو اور رنگے حسدون کے حسد بری نظر بری ساعت سے بچاے امین شالا بخت بلند ھوے رب تتی ھوا نہ لوے امین
Asa, you dont have to cover yourself to be beautiful, your heart should be beautiful, Henna ji, you are beautiful and your heart is beautiful aswell, and all your sisters are very beautiful, and very humble aswell, mashallah, ❤i watch watch all your sister's vlogs, 😊
اللہ پاک وسیم بھاہی کو مکمل شفا دے امین انکی تکلیف اور بیماری رب کریم جلد ٹھیک کرے امین اپ دونون کو جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب کرےامین اپ کے رزق مین وقت اور برکت دے امین اپ کو اور بھاہی کو لمبی صحت و عافیت والی زندگی دے امین سدا سہاگن رھین امین اللہ پاک اپ کو جلد اپنازاتی گھر دے امین اپکے رزق مین برکت دے امین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ حناء جی کیا زبردست دعوت تھی اور خلوص کی تحفے تحائف کا جواب نہیں مخلص اور پرخلوص دوستی قدرت کا بہترین انعام ہے اللہ تعالی اپ کی ان مخلصانہ دوستی کو سلامت رکھے اور اسی طرح مسکراتا اور پھلتا پھولتا رکھے امین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین,,،🕋🤲💓🌹
Hina g you very lovely And wonderful lady I am from uk Middlesbrough I watch your on you tube and all your sisters I am in Pakistan at the moment it’s 18 th Feb my return is in march I got sick so I was wanting to to stay in that hotel you as family stayed Ramada or p I which ever is more reasonable in price snd very good to stay can tell me which is better and what would cost for a week or per night I am on my own so I need to be in safe and clean and best place please tell me I am in wabda town so near
اپی پلیز اپنا خیال رکھین دودھ کجھور زم زم اور یخنی پیتی رھین پہلے پاون کا فنگس ھاتھ کا درد پھر واہرل انفکیشین اور پھر کروانا ۔ سلام ھے اپ کی ھمت پر زرا سی بہتر ھوتی ھین کام شروع کردیتٕی ھین ھماری پیاری پردیسنابہن اپنا خیال رکھین کروانا توڑ کر جاتا ھے اپ کی زندگی بہت مصروف ھے پلیز 8 گھنٹے کی نیند پوری کرین نیند پوری نہ ھونے سے معدافتی نظام کم زور ھوجاتا ھے