Тёмный

Madani Muzakra - Ghair Allah Se Madad Mangna - Hassan Madani 

Madani Channel
Подписаться 3,5 млн
Просмотров 224 тыс.
50% 1

Madani Muzakra - Ghair Allah Se Madad Mangna - Hassan Madani
Our RU-vid Channel:
/ madanichannel
Download Tilawat e Quran, Speeches, Hamd, Islamic Scholars speech, English Speeches, Urdu Bayaan Naat etc :
media.dawateisl...
Visit Our Website: www.dawateislam...
Follow Us on Facebook:
/ dawateislami.net
/ imadanichannel
Follow Us On Twitter:
madanichannel
madaniinfo
Thanks to Watch Our Islamic Video!
Subscribe to this RU-vid channel to be notified of Our Up-to-date videos
Like, Share and Comment on this video
Speaker: Maulana Ilyas Qadri And Mufti Hassan Madani
Published by: Madani Channel (Dawateislami)

Опубликовано:

 

8 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,8 тыс.   
@learnwitharslan1049
@learnwitharslan1049 4 года назад
mufi sahab ka andaz e bayan bohat acha ha.... har bat ki mukamal tafseel bayan kartay hain.. jis ki bat ko naqal kartay hain pahly unka darja bayan kartay hain.... ic tarekay say bat seedhi dil main utarti ha
@erasapproach9827
@erasapproach9827 2 года назад
Tr
@erasapproach9827
@erasapproach9827 2 года назад
Mashallah
@arsalanadil4422
@arsalanadil4422 4 года назад
ماشاءاللہ Mufti sahb ne bht achi detail ke sath samjhaya hai or ALLAH un logo ko hidayat de jo musalmano pr shirk ke fatway lgatay hai
@ashfaqahmad820
@ashfaqahmad820 3 года назад
اللّہ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ اللّہ کی کتاب اور اللّہ کے پیغمبر صلی اللّہ علیہ السلام کا طریقہ ھے اللہ سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین
@adrielbode6995
@adrielbode6995 3 года назад
I guess im asking randomly but does someone know a way to get back into an instagram account?? I stupidly forgot the password. I would love any tips you can give me.
@arifshah4600
@arifshah4600 2 года назад
be shack
@mianfaisalkhalid2917
@mianfaisalkhalid2917 2 года назад
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
@SuffiyanRehmani
@SuffiyanRehmani 2 года назад
بھائی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ٹھیک لکھیں
@aliwaris5952
@aliwaris5952 2 года назад
Y
@shaanykhan5554
@shaanykhan5554 2 года назад
Maasha Allah,suban Allah♥️maslak e Alahazrat zindabad ♥️😍Allah Allah krne se Allah nhi milta,Allah waley Hain woh Jo Allah se mila dete hain ♥️♥️♥️♥️😍
@mohammadshadabraza125
@mohammadshadabraza125 4 года назад
📖QURAN Says📖 "NEKI mein Ek Dusre ki Madad karo GUNAH mein Ek Dusre ki Madad na Karo"
@Shaikhoo.co31
@Shaikhoo.co31 Год назад
❤❤❤
@shaanjaan9397
@shaanjaan9397 4 года назад
اور قرآن میں وسیلے تلاش کرنے سے مراد ہے کہ نیک عمل کی تلاش کرو. کسی مجبور کو دیکھو تو اسکی مدد کرو کسی بھوکے کو دیکھو تو کھانا کھلاو. لیلی قدر کے جیسے اعمال کو تلاش کرو. علم تلاش کرو جو کہ تمھیں اللہ سے جوڑ دئے.
@nimi1620
@nimi1620 Месяц назад
Majbur ke madad kro ga ya uska lya shirk nai ho jai ga kya??????? Q KA MDAD TO Allah krta ga
@basicinfo6816
@basicinfo6816 3 года назад
Ya Allah Madad. Mary Lia Mara Allah he kafi hai. Alhumdulillah Shetaan ko Bohat Takleef hoti hai, Jub Allah ko (Direct) Madad k lia pukara jaye. Ya Allah Madad.
@ab.qadirshaikh7695
@ab.qadirshaikh7695 3 года назад
Waseele se dua krna mere Adam عليه السلام ki sunnat hai 😍
@farazfaheem9639
@farazfaheem9639 11 месяцев назад
Allah kram aesa kry tujh pe jaha mn ae dawat e islami teri dhom machi ho yaha dmghi toor pr mazor log jinko qufal lgya khak smjhty hadis pak maz allah enko kahaniya lgti hn
@AbdulBasit-fo6vq
@AbdulBasit-fo6vq 5 лет назад
Hajat rawa , Mushkil Kusha , Ek Khuda Ek Khuda , Ya Allah Madad... Ya Allah Madad... Ya haiyyo Ya Qaiyyum Be rehmatika Astagheez.....
@syedkhwaja3033
@syedkhwaja3033 5 лет назад
Kyhfsrv Bfudn
@ShahidMehmood-th3vy
@ShahidMehmood-th3vy 4 года назад
Zindabd Abdul basit
@mohammedasif6455
@mohammedasif6455 4 года назад
Ya ghouse al madad
@mohammedasif6455
@mohammedasif6455 4 года назад
Abdul basit ap halak hojao ....aur ap munafiq hai
@AbdulBasit-fo6vq
@AbdulBasit-fo6vq 4 года назад
@@mohammedasif6455 Bhai dua ibadat Hay Or ibadat Sirf Allah hee k liye Hoti Hay... Kisi se zahri Asbab Mai Madad Mangna Shirk Nahe... Kisi Ko Ghaib Mai Madad k Liye pukarna Shirk Hay.... Allah Smjh Ata Farmae Ameen
@hammyhammy2891
@hammyhammy2891 2 года назад
جس دن ہم سب کو اٹھائیں گے پھر مشرکوں سے فرمائیں گے کہاں ہیں تمہارے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کرتے تھے، ﴿۲۲﴾ (ترجمہ: کنزالایمان)
@Mohsin_voice
@Mohsin_voice Год назад
Ya ayat buot parston Kay Liya ha Jo kisi or ko khud ka sheik boltay ha
@bushrayounus591
@bushrayounus591 10 месяцев назад
?to ap un ko kia kahain gay jo hazrat esa ko khuda bana bhetay thay zameen per.. wo but k baray me hai@@Mohsin_voice
@TechnicalJam
@TechnicalJam 3 года назад
صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک و بدعت۔ صرف وسیلہ دے سکتے ہیں لکن کسی نبی صحابی ولی کو مددگار نہیں سمجھ سکتے مددگار صرف اللہ کی ذات
@nizam5613
@nizam5613 2 года назад
Allah ke bando se direct madad maangna jayaj hain
@bintemir
@bintemir 4 года назад
ہمارے لئے اللہ اور اسکے مزید ذرائع سب مدد گار ہیں ۔۔۔۔باقی بدبخت باقی آیت پے یقین نہیں رکھتے ۔۔میں اللہ کو حاضر ناظر جان کے کہتی ہوں اولیا اللہ بھی اللہ کی عطا سے میری مدد کرتے ہیں ۔۔۔۔جب مشکل آتی ہے میں اللہ سے کہتی ہوں میری مدد بیجھیئے وہ اولیا اللہ کے ذریعے میری مدد کر دیتا ہے💗💗کھبی بری سرکار کچھ سمجھا دیتے ہیں کھبی غوث پاک کھبی پیارے غریب نواز وغیرہ۔۔۔۔۔۔ یہ سب ہمارے دوست ہیں ۔۔۔ Thankyooooooou Allah pakkkkkkk mairay itnay madad gar paida karnay k liayyyy میں اقرار کرتی ہوں حقیقی مددگار تو ہے اور تیری عطا سے عطائ مددگار باقی سب ہیں جیسے انبیا کرام اولیا ءاللہ وغیرہ
@hammyhammy2891
@hammyhammy2891 2 года назад
پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
@ZubairAhmed-xl1eq
@ZubairAhmed-xl1eq 2 года назад
اللّٰہ تعالٰی سے دعا مانگنے میں اور نیک بندوں سے مدد طلب کرنے میں فرق ہے۔ دعا کے لغوی معنی پکارنا ہیں اور اصطلاحی معنی عبادت کے ہیں۔ اگر ہر پکار کو عبادت سمجھا جائے تو دنیا میں ہر ایک اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ آوروں کی بھی عبادت کرنے کا مجرم ٹھہرایا جائے گا جس کی سزا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے۔ اس لیے یہ جان لینا چاہیے کہ قرآن نے کس پکار کو شرک کہا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہوا وَ مَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ-لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖۙ-فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖؕ-اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے خدا کو پکارے جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں تو اس کا حساب اس کے رب کے یہاں ہے بیشک کافروں کو چھٹکارا نہیں ۔ سورۃ الْمُؤْمِنُوْنَ آیت 117 اس آیت سے بلکل واضح ہو گیا کہ اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ اگر کسی اور کو بھی خدا یعنی معبود سمجھ کر پکارا تو یہ شرک ہے کچھ لوگ یہ عتراضات بھی کرتے ہیں کہ وصال کے بعد نیک بندوں سے مدد طلب نہیں کرسکتے یا جو مدد اسباب کے تحت مانگی جائے جائز ہے مگر اسباب سے ہٹ کر مدد مانگنا شرک ہے یا غیب میں اللّٰہ تعالٰی کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک ہے۔ یہ کہنا بلکل باطل ہے اور صحیح حدیث کے خلاف ہے یہاں ایک حدیث نقل کی جا رہی ہے جس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تائید موجود ہے حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں لوگ قحط پڑا، ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی قبر شریف پر حاضر ہوکر عرض کیا: ”یا رسول اللہ ! اپنی امت کیلئے بارش کی دعا فرمائیں وہ ہلاک ہورہی ہے ۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اس شخص کے خواب میں تشریف لاۓ اور فرمایا : ”عمر کے پاس جاؤ ، میرا سلام کہو اور بشارت دو کے بارش ہوگی اور یہ بھی کہو کے نرمی اختیار کریں“، اس شخص نے حاضر ہوکر خبر دی (تو) خبر سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھیں نم ہو گئیں اور فرمایا اے رب جو چیز میرے اختیار میں ہے اس میں تو میں نے کبھی کوتاہی سے کام نہیں لیا ۔ (علامہ ابن کثیر کہتے ہیں اس کی اسناد صحیح ہیں)(المصنف ج ١٢ ص ٣٢‘ مطبوعہ ادارۃ القرآن ‘ کراچی ‘ ١٤٠٦ ھ) اگر بعد از وصال انبیاء کرام سے مدد طلب کرنا شرک ہوتا تو کیا صحابی رسول ایسا عمل کرتے؟ اسباب سے ہٹ کر بھی اللہ تعالیٰ کے بندے مدد کرسکتے ہیں اور یہ طاقت اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ہے جیسا کے سورة نمل کی آیت نمبر 40 میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ایک امتی جس کا نام ( بقول مفسرین کے ) آصف بن برخیا کو حکم دیا اور وہ اپنے تصرف سے تختِ بلقیس کو پلک جھپک نے سے پہلے لے آئے ۔ پھر جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس تخت کو اپنے پاس رکھا دیکھا کہا یہ میرے رب کے فضل سے ہے ۔ اسی طرح غیب میں بھی اللّٰہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں حدیث شریف میں ہے حضرت عبدﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی سواری جنگل بیاباں میں گم ہو جائے تو اس ( شخص ) کو ( یہ ) پکارنا چاہیے : اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو، اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو. بے شک ﷲ تعالیٰ کے بہت سے ( ایسے ) بندے اس زمین میں ہوتے ہیں، وہ تمہیں تمہاری سواری پکڑا دیں گے ۔ اس حدیث کو امام ابویعلی، ابن ابی شیبہ اور طبرانی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے ۔ ( الطبرانی فی المعجم الکبیر جلد 10 ، ح 10518 ، ص 267 ، مکتبہ ابن تیمیہ ، أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 103، الرقم : 29818، شاھانی)(أبو يعلی في المسند، 9 ، 177، الرقم : 5269، ابن السني في عمل اليوم والليلة، 1 ، 455، شاھانی)( الديلمي في مسند الفردوس، 1 ، 330، الرقم : 1311، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188 ، شاھانی) اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی ﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ بے شک اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے، انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ، ایسے بھی ہیں جو درختوں کے پتوں کے گرنے تک کو لکھتے ہیں، پس تم میں سے جب کوئی کسی جگہ (کسی بھی مشکل میں) جائے، جہاں بظاہر اس کا کوئی مددگار بھی نہ ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ پکار کر کہے : اے اللہ کے بندو، اللہ تعالیٰ تم پر رحم فرمائے، ہماری مدد کرو، تو پس اس کی مدد کی جائے گی ۔ اس حدیث کو امام ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔ امام ہیثمی نے فرمایا کہ اس حدیث کے رجال ثقہ ہیں ۔ ( أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 91، الرقم : 29721، بیہقی شعب الایمان مترجم ، جلد 6 ، ص 128 ، (شاھانی) المناوي في فيض القدير، 1 ، 307 ، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188)
@MuhammadHassan-zz3tr
@MuhammadHassan-zz3tr Год назад
@@ZubairAhmed-xl1eq jezak allah khair I will copy this useful information
@NawazAttari313
@NawazAttari313 Год назад
​@@ZubairAhmed-xl1eqماشاءاللہ عزوجل
@ak_wolf_official.
@ak_wolf_official. Год назад
​@@ZubairAhmed-xl1eq ❤😊
@farazahmed7741
@farazahmed7741 4 года назад
Mashalla kitne ache andaz Mei farmaya Kia Shan h Sunni alimon ki
@shameerhassan9776
@shameerhassan9776 5 лет назад
سبحان الله. جزاك الله خيرا. Allah se dua he k hmen deen ki sahi suj buj ata frmy. Allah in muftiyane ikaram ki izzat krne ki tofiq ata frmy. Wo tb hi kr skte hn jb sahi ilme deen sahi alim se hasil kia hua ho
@anwarkoki1951
@anwarkoki1951 3 года назад
Suraha bakra ayat no 45 107 115 152 153 and 186 bohat lazmi hai sab musalman inn ayyat ka tarjama zaror parh le ye masla khub ba khud hal ho jae ga.
@asmakhan5900
@asmakhan5900 4 года назад
ما شا الله. ......الله يعطيك العافية و يسلمك. ....يا نورالدین 💚💚💚
@alimola524
@alimola524 5 лет назад
Surah aeyraaf ayat # 188 آپ ان سے کہہ دیجیے کہ: ’’مجھے خوداپنے نفع یانقصان کا اختیارنہیں مگراللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے اور اگر میں غیب جانتاتومیں بہت سی بھلائیاں حاصل کرلیتا اور مجھے کبھی کوئی تکلیف نہ پہنچتی میں تو محض ایک ڈرانے اور خوشخبری دینے والاہوں ان کے لئےجو ایمان لے آئیں
@ahmadnaushad8419
@ahmadnaushad8419 4 года назад
اللہ اکبر ماشااللہ
@rabiullahchoudhary7175
@rabiullahchoudhary7175 3 года назад
BarakhAllah feekum
@gulshanewasfi3377
@gulshanewasfi3377 3 года назад
Abu jahal ho pure Quran ki bat samjha. Rahe h fir b samjh ni ayi tumko
@gulshanewasfi3377
@gulshanewasfi3377 3 года назад
Huzoor Sal lal Lahu Alaihi Wasllam Ne Ye isliye Farmaya k ise Ajizi Inkisari Kahte h
@sherkhan8135
@sherkhan8135 3 года назад
@@gulshanewasfi3377 ya ayat hai😊
@alimola524
@alimola524 5 лет назад
Surah yousaf ayat # 106 اور ان کی اکثریت اللہ پر ایمان لاتی ہے مگر ( ساتھ ہی ) شرک بھی کرتی ہے
@bluecrystalismylife
@bluecrystalismylife 4 года назад
Aqal ky anday zra is ayat ki pichli ayat ko bi pr ye atat Allah ny kafiro ky lia utari jo Allah say shirk krtay or Allah ko jutlatai thy.. Ayat ka shany nazol or psy mnzir dekh lia kro.
@ranaaneeq2172
@ranaaneeq2172 4 года назад
Abay jahil yeh galat tarjuma hai logo ko gumrah kiu kar rahay ho
@syedkamalshah160
@syedkamalshah160 4 года назад
@@bluecrystalismylife بالکل غور سے پڑھو پہلے
@syedkamalshah160
@syedkamalshah160 4 года назад
@@ranaaneeq2172 بالکل صیحح ترجمہ ہے
@ranaaneeq2172
@ranaaneeq2172 4 года назад
@@syedkamalshah160 aur yeh aksar khuda par imaan nhi rakhtay is par shirk kartay hai.. yeh hai asal tarjuma jake parho aur jo bhi huzoor s.a.w ko Madad ke liye pukarta hai uska hargeez yeh matlab nhi hota ke sarkar apni khud ki taqat se madad kartay hai nhi balkay allah ki ata se.... aur jaha shirk ki bat ati hai shirk ki defination yeh hoti hai ke kisi ko allah ke ilawa mabud samajhna allah ke sath shareek karna aur kisi ke liye yeh samajh ne yeh khud hi kar sakta hai yeh hai shirk lihaza jakar quran parho apni taraf se mat bhonko....
@meeranjee1
@meeranjee1 2 года назад
‎صَلیَّ اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ 🌹
@muhammadsehran7342
@muhammadsehran7342 6 лет назад
ya Allah madad
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад
Muhammad Sehran ہمارا ایمان اور عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی اس کائنات کا آقا مولا، خالق و مالک ہے۔۔اللہ ہی ہمارا غوث اعظم، داتا گنج بخش، غریب نواز، مشکل کشا، سرکار، شہنشاہ ہے۔ لیکن دوسری طرف لوگوں کا یہ عقیدہ بنا ہوا ہے کہ اللہ کے نیک بندے بھی مدد گار ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نیک بندے مرنے کے بعد بھی اپنی قبروں میں زندہ ہیں۔ لوگوں کی مشکلات کو آسان کرتے ہیں اسی بناء پر لوگوں کا نعرا لگتا ہے کہ" یا غوث اعظم دستگیر المدد"۔ جب ہم لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ لوگ وفات پا چکے ہیں لہذا ان لوگوں سے مدد مانگنا شرک ہے اور اس بات کا ثبوت قران میں ہے۔ جواب ملتا ہے کہ قران میں شرک کی جو آیات ہے وہ بتوں سے متعلق ہے۔ اولیا اللہ سے متعلق نہیں ہیں۔ تم گستاخ لوگ ہو۔ اولیاء اللہ کو قبر میں مردہ مانتے ہو۔ پھر کہتے ہیں "شرم نہیں آتی بتوں والی آیات اولیاءاللہ پر فٹ کرتے ہوئے۔" سب سے پہلے میں سورہ نوح میں آئے ہوئے پانچ ناموں کو لکھوں گا۔ وہ نام ہیں:۔ ود سواع نسر یغوث یعوق "صحیح بخاری میں ابن عباس رضہ کہتے ہیں کہ یہ پانچ نام نیک لوگوں کے نام ہیں جو نوح علیہ اسلام کی قوم میں تھے۔ ان کی وفات کے بعد نوح علیہ اسلام کی قوم نے ان کے بت بنا کر کھڑے کر دئے جہاں وہ بیٹھا کرتے تھے۔" (صحیح بخاری جلد 2 باب ود سواع یغوث یعوق کتاب التفسیر سورہ نوح صفحہ 734) اب ذرا غور کریں:۔ نبی صلی االلہ علیہ وسلم کی امت کے لوگوں کے نیک لوگوں کے نام عبدلقادر جیلانی علی حجویری خواجہ معین الیدین چشتی بابا فرید شکر گنج خواجہ نظم الیدین اولیاء اور نوح علیہ اسلام کی قوم کے نیک لوگوں کے نام ود سواع نسر یغوث یعوق قوم نوح:۔ یا یغوث المدد ( بت بنا کر) امتی محمدی:۔ یا غوث المدد( قبر پر جا کر ) صرف ایک فرق:۔ وہ کھڑا کر کے مانگتے تھے ( قوم نوح) یہ لوگ لیٹا کر مانگ رہے ہیں (امتی محمدی) اب اس بات کا جواب کہ بتوں والی آیات اولیاء اللہ پر فٹ کرتے ہو:۔ قران:۔ "اللہ کے سوا جن کو تم پکارتے ہو وہ کسی بھی چیز کے خالق نہیں، مخلوق ہیں۔ مردہ ہیں زندہ نہیں، انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جائے گا" ( سورہ نحل آیت 20،21) دور حاضر کے لوگوں کے نیک لوگ قران کی آیت کے مطابق قبر میں مردہ ہیں زندہ نہیں۔ کیا قران بھی ان کے نیک لوگوں کی گستاخی کر رہا ہے؟ کیا بریلوی مفتی صاحیبان قران کے خلاف بھی آواز اٹھائیں گے؟ ( نعوذ باللہ) آخر میں پرکٹیکلی تجربہ ملا خطہ فرمائیں:۔ صحیح بخاری کی روایت:۔ ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ولید بن عبد الملک کے زمانہ ( 87ھ) میں ( حجرہ عائشہ رضہ) کی دیوار گر گئی اور اس کی تعمیر شروع کی گئی تو ایک پیر کھل گیا اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ انہوں نے گمان کیا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیر ہے۔ کوئی عالم ایسا نہ مل سکا جو اس پیر کے بارے میں انہیں صحیح رائے دے سکتا یہاں تک کہ عروتھ بن الزبیر رحہ نے کہا کہ نہیں اللہ کی قسم! یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیر نہیں ہے بلکہ یہ عمر رضہ کا پیر ہے۔( صحیح بخاری کتاب الجنائز جلد 1 صفحہ 186) غور فرمائیں:۔۔ عمر رضہ کا جسم صحیح سلامت نکلا لیکن وہ قبر میں زندہ نہیں تھے بلکہ مردہ تھے۔۔ اگر عمر رضہ قبر میں زندہ پائے گئے ہوتے تو وہ دوبارہ قبر میں دفن ہی نہیں کئے جاتے۔ اب زرا نیچے نظر ڈالیں:۔ عبدالقادر جیلانی علی حجویری فرید شکر گنج معین الیدین چشتی نظام الیدین اولیاء یہ سب پانچ مل کر بھی عمر رضہ کے برابر نہیں پہنچ سکتے۔ جب عمر رضہ قبر میں مردہ پائے گئے تو کیا اوپر والے تمام لوگ قبر میں زندہ ہونگے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پرکٹیکلی تجربہ کامیاب ہوگیا اور شرکیہ عقیدے کا بھانڈا بھی کھل گیا۔ صرف اور صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک و بدعت
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад
Muhammad Sehran مدد دو طرح کی ہوتی ہیں۔ 1۔ حقیقی مدد 2۔ مجازی مدد حقیقی مدد:۔ حقیقی مدد کا تعلق اللہ سے ہے۔ مجازی مدد:۔ مجازی مدد کا تعلق انسان سے ہے بشریطہ کہ وہ زندہ انسان ہو( اس کق قبر میں دفن نہ کیا گیا ہو) اس بات کو مزید بیان کیا جاتا ہے۔ اللہ پاک پوری کانئات کو دیکھتا ہے اور مخلوق کی سنتا بھی ہے۔ ہم کہ سکتے ہیں کہ اللہ پاک حقیقی دیکھنا والا ہے اور حقیقی سننے والا بھی ہے۔ انسان دیکھتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے۔ ہم کہ سکتے ہیں کہ انسان مجازی دیکھنے والا بھی ہے اور مجازی سننے والا بھی ہے۔ "بگڑی بنانے والا" یا "اولاد دینے والا" اس کے لئے حقیقی ہم نہیں استعمال کرسکتے۔ اس لئے اگر ہم نے بگڑی بنانے والے یا اولاد دینے والے کا حقیقی استعمال کر لیا تو پھر ہمیں اس کا الٹ مجازی لازما استعمال کرنا پڑے گا۔ "بگڑی بنانے والا" "اولاد دینے والا" صرف اور صرف اللہ ہے۔ اور اللہ کے سوا کسی اور کو سمجھنا سو فیصد شرک کہلائے گا۔ خلاصہ یہ ہے کہ وہ مدد یا کام جو انسان کے بس میں ہو یا جو وہ خود کرسکتا ہو۔ اس طرح کی مدد مانگنا جائز ہے۔ لیکن وہ مدد یا کام جس کا تعلق خالصا اللہ پاک سے ہو( مثال اوپر دی گئی ہے) اس مدد یا کام کے لئے انسان کو پکارنا شرک ہے۔ انسان سے مدد مانگنے کی درج ذیل شرائط ہیں:۔ -جس انسان سے مدد مانگی جارہی ہو وہ انسان زندہ ہو۔ - وہ انسان آپ کو دیکھ رہا ہو اور آپ اسے دیکھ رہے ہوں۔ - وہ انسان آپ کی آواز سن رہا ہو اور آپ اس کی آواز سن رہے ہوں۔ اگر یہ تین شرائط ہونگی تب انسان سے مدد مانگی جاسکتی ہے۔ غیر اللہ سے مدد:۔ غیر اللہ میں دو چیزیں آتی ہیں۔ 1۔ زندہ انسان 2۔ مردہ انسان زندہ انسان:۔ زندہ انسان سے مدد مانگنا جائز ہے( تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے) زندہ اور مردہ انسان میں فرق زندہ انسان کے اندر روح موجود ہوتی ہے۔ مردہ انسان کے اندر روح موجود نہیں ہوتی ہے۔ مردہ انسان سے مدد مانگنا کیسا ہے؟ سورہ نحل آیت 20،21 " اللہ کے سوا جن کو تم پکارتے ہو، وہ کسی بھی چیز کے خالق نہیں، مردہ ہیں زندہ نہیں، اور انہیں یہ بھی نہیں شعور کہ کب اٹھائیں جائیں گے"۔ قرآن پاک کی یہ آیت صاف بتا رہی ہے کہ قبر والے اپنی قبر میں مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں۔ اس آیت کے مطابق مردہ انسان کو مدد کے لئے پکارنا شرک ہے۔ سورہ نحل آیت 20، 21 کی مزید وضاحت صحیح بخاری کی روایت کر دے گی۔ "ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ولید بن عبد الملک کے زمانہ ( 87ھ) میں ( حجرہ عائشہ رضہ) کی دیوار گر گئی اور اس کی تعمیر شروع کی گئی تو ایک پیر کھل گیا اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ انہوں نے گمان کیا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیر ہے۔ کوئی عالم ایسا نہ مل سکا جو اس پیر کے بارے میں انہیں صحیح رائے دے سکتا یہاں تک کہ عروتھ بن الزبیر رحہ نے کہا کہ نہیں اللہ کی قسم! یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیر نہیں ہے بلکہ یہ عمر رضہ کا پیر ہے"۔ ( صحیح بخاری کتاب الجنائز جلد 1 صفحہ 186) عمر رضہ کا جسم مبارک قبر میں صحیح سلامت تھا۔ لیکن روح ان کے جسم میں موجود نہیں تھی۔ جب روح جسم میں موجود نہیں تو پھر عمر رضہ قبر میں مردہ تھے زندہ نہیں تھے۔ سوچنے کی بات! اگر عمر رضہ قبر میں زندہ ہوتے تو ان کو دوبارہ قبر میں دفن ہی نہیں کیا جاتا۔ خلاصہ یہ نکلا کہ وفات کے بعد قبر میں سب مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں۔ اور مردہ انسان سے مدد مانگنا شرک ہے۔ "امام ابو حنیفہ اور مردوں سے مدد" امام ابو حنیفہ نے ایک شخص کو نیک لوگوں کی قبروں کے پاس سلام کرتے ہوئے یہ سنا کہ اے قبروں والوں میرے حق میں دعا کر دو۔ امام ابو حنیفہ نے اس سے پوچھا کیا قبروں والوں نے جواب دیا۔ کہا نہیں امام صاحب نے کہا تجھ پر پھٹکار تو ایسے جسموں سے کلام کرتا ہے جو نہ سن سکتے ہیں نہ جواب دے سکتے ہیں نہ وہ کسی چیز کے مالک ہیں۔ پھر امام ابو حنیفہ نے سورتہ فاطر 22 کی یہ آیت پڑھی" اے نبی ص تم ان لوگوں کو جو قبروں میں ہیں کچھ نہیں سنا سکتے"۔ ( تفہیم المسائل محمد بشیر الدین صفحہ 172)
@mohammadshakir4827
@mohammadshakir4827 3 года назад
@@MuhammadAbdullah-df4np Zinda/murda, haazir/ghaayib, nazdeek/door ka farq kaun si Hadeeth mein hai? Reference de. Kahan pe likha hai ki nazdeek waale se maang sakte ho, door waale se nahin? Jawab de.
@ahaankhan2740
@ahaankhan2740 2 года назад
Ya Allah madad
@shaanjaan9397
@shaanjaan9397 4 года назад
جو اللہ کہ نیک بندئے زندہ ہیں ان سے دعا کروا ان سے علم و دین سیکھو. اور اولیاء کرام فوت ہو چکے ان کی بخشش اور ایصال ثواب کیلئے دعا کرو. جو فوت ہوچکے ہیں اولیا ان سے آپ نے کیا مانگنا بخشش؟ تو اللہ سے ہی مانگ لو ہاں.
@suraiyashaikh3072
@suraiyashaikh3072 4 года назад
Ambiyae karam apni apni kabron mein zinda hain
@shaanjaan9397
@shaanjaan9397 4 года назад
@@suraiyashaikh3072 بیشک.
@hassanrasheed5225
@hassanrasheed5225 4 года назад
Dawat e islami zindabad...
@mr.arham.07
@mr.arham.07 3 месяца назад
Mery nabi ky jaisa hae hi koi ni tery babby ty she hi koi ni
@59zlm
@59zlm 6 лет назад
اللہ تعالی آپ کے عقائد باطلہ سے ہمیں محفوظ رکھے. ہمیں بد مذہب بریلوی ہونے سے بچا لے. آمین. یا رب العالمین. اللھم صل علی محمد و علی آل محمد.
@Patel-we4xv
@Patel-we4xv 4 года назад
Beshak Allah jisko chahe usko madadgar Bana de
@SultanAli-ns3hr
@SultanAli-ns3hr 2 года назад
SubHaan Allah. Ma Sha Allah. Allah Pak umer daraz kre mufti Sahib ke. .
@funyvideo2662
@funyvideo2662 4 года назад
Neak bando se dua mangwana Neak bandon k sath bethna Neak bando ki mehfil pe jana Neak bando se madad magna jo zinda hain Ye sub jaiz hy Or gaib me madad magna only ALLAH SE MERE NABI AS KA FARMAN HY DUA ME APNE RAB KO POKARO
@And33drew
@And33drew 2 года назад
Beshak 👌
@mianfaisalkhalid2917
@mianfaisalkhalid2917 2 года назад
Taliba e dua Mian Faisal Khalid Qadri
@Sahil_Aemaj
@Sahil_Aemaj 2 года назад
Beshak
@ZubairAhmed-xl1eq
@ZubairAhmed-xl1eq 2 года назад
​@@aashanmalik2696 اللّٰہ تعالٰی سے دعا مانگنے میں اور نیک بندوں سے مدد طلب کرنے میں فرق ہے۔ دعا کے لغوی معنی پکارنا ہیں اور اصطلاحی معنی عبادت کے ہیں۔ اگر ہر پکار کو عبادت سمجھا جائے تو دنیا میں ہر ایک اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ آوروں کی بھی عبادت کرنے کا مجرم ٹھہرایا جائے گا جس کی سزا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے۔ اس لیے یہ جان لینا چاہیے کہ قرآن نے کس پکار کو شرک کہا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہوا وَ مَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ-لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖۙ-فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖؕ-اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے خدا کو پکارے جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں تو اس کا حساب اس کے رب کے یہاں ہے بیشک کافروں کو چھٹکارا نہیں ۔ سورۃ الْمُؤْمِنُوْنَ آیت 117 اس آیت سے بلکل واضح ہو گیا کہ اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ اگر کسی اور کو بھی خدا یعنی معبود سمجھ کر پکارا تو یہ شرک ہے کچھ لوگ یہ عتراضات بھی کرتے ہیں کہ وصال کے بعد نیک بندوں سے مدد طلب نہیں کرسکتے یا جو مدد اسباب کے تحت مانگی جائے جائز ہے مگر اسباب سے ہٹ کر مدد مانگنا شرک ہے یا غیب میں اللّٰہ تعالٰی کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک ہے۔ یہ کہنا بلکل باطل ہے اور صحیح حدیث کے خلاف ہے یہاں ایک حدیث نقل کی جا رہی ہے جس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تائید موجود ہے حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں لوگ قحط پڑا، ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی قبر شریف پر حاضر ہوکر عرض کیا: ”یا رسول اللہ ! اپنی امت کیلئے بارش کی دعا فرمائیں وہ ہلاک ہورہی ہے ۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اس شخص کے خواب میں تشریف لاۓ اور فرمایا : ”عمر کے پاس جاؤ ، میرا سلام کہو اور بشارت دو کے بارش ہوگی اور یہ بھی کہو کے نرمی اختیار کریں“، اس شخص نے حاضر ہوکر خبر دی (تو) خبر سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھیں نم ہو گئیں اور فرمایا اے رب جو چیز میرے اختیار میں ہے اس میں تو میں نے کبھی کوتاہی سے کام نہیں لیا ۔ (علامہ ابن کثیر کہتے ہیں اس کی اسناد صحیح ہیں)(المصنف ج ١٢ ص ٣٢‘ مطبوعہ ادارۃ القرآن ‘ کراچی ‘ ١٤٠٦ ھ) اگر بعد از وصال انبیاء کرام سے مدد طلب کرنا شرک ہوتا تو کیا صحابی رسول ایسا عمل کرتے؟ اسباب سے ہٹ کر بھی اللہ تعالیٰ کے بندے مدد کرسکتے ہیں اور یہ طاقت اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ہے جیسا کے سورة نمل کی آیت نمبر 40 میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ایک امتی جس کا نام ( بقول مفسرین کے ) آصف بن برخیا کو حکم دیا اور وہ اپنے تصرف سے تختِ بلقیس کو پلک جھپک نے سے پہلے لے آئے ۔ پھر جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس تخت کو اپنے پاس رکھا دیکھا کہا یہ میرے رب کے فضل سے ہے ۔ اسی طرح غیب میں بھی اللّٰہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں حدیث شریف میں ہے حضرت عبدﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی سواری جنگل بیاباں میں گم ہو جائے تو اس ( شخص ) کو ( یہ ) پکارنا چاہیے : اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو، اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو. بے شک ﷲ تعالیٰ کے بہت سے ( ایسے ) بندے اس زمین میں ہوتے ہیں، وہ تمہیں تمہاری سواری پکڑا دیں گے ۔ اس حدیث کو امام ابویعلی، ابن ابی شیبہ اور طبرانی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے ۔ ( الطبرانی فی المعجم الکبیر جلد 10 ، ح 10518 ، ص 267 ، مکتبہ ابن تیمیہ ، أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 103، الرقم : 29818، شاھانی)(أبو يعلی في المسند، 9 ، 177، الرقم : 5269، ابن السني في عمل اليوم والليلة، 1 ، 455، شاھانی)( الديلمي في مسند الفردوس، 1 ، 330، الرقم : 1311، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188 ، شاھانی) اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی ﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ بے شک اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے، انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ، ایسے بھی ہیں جو درختوں کے پتوں کے گرنے تک کو لکھتے ہیں، پس تم میں سے جب کوئی کسی جگہ (کسی بھی مشکل میں) جائے، جہاں بظاہر اس کا کوئی مددگار بھی نہ ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ پکار کر کہے : اے اللہ کے بندو، اللہ تعالیٰ تم پر رحم فرمائے، ہماری مدد کرو، تو پس اس کی مدد کی جائے گی ۔ اس حدیث کو امام ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔ امام ہیثمی نے فرمایا کہ اس حدیث کے رجال ثقہ ہیں ۔ ( أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 91، الرقم : 29721، بیہقی شعب الایمان مترجم ، جلد 6 ، ص 128 ، (شاھانی) المناوي في فيض القدير، 1 ، 307 ، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188)
@dangerousplayer6670
@dangerousplayer6670 2 года назад
@@aashanmalik2696 To too andha hai kuch maat bool yaha par aake.
@binterasheed5967
@binterasheed5967 2 года назад
Kamal ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ عزوجل بہت جامع کلام مفتی صاحب۔۔۔ جزاک اللّٰہ خیرا
@muhibeattar6752
@muhibeattar6752 2 года назад
Aapi good
@safdernazir6017
@safdernazir6017 3 года назад
Allah k siwa kon madadgaar ho sakta hi....Allah k wasty TOHEED pr aa jao.
@ayeshaeram6826
@ayeshaeram6826 3 года назад
Kisi sahabi ka ek waqia bata do Ki aap s.a.w ki wafat k baad bhi aap s.a.w se madad mangi ho
@goodtim32
@goodtim32 3 года назад
Labaik Ya Rasool Allah
@rightpath162
@rightpath162 6 лет назад
رسولاللہ نے فرمایا دعا عبادت ہے ابودود 1479 حدیث دعا کے معنی: پکارنا، مدد مانگنا, التجاء کرنا آپ کسی بھی لغت میں یہ معنی دیکھ سکتی ہیں
@Elitethoughts1
@Elitethoughts1 4 года назад
@KiNG HuNTeR Unka zikr ibadat hai lekin unko madad k liey pukarna shirk
@afzalbaba1220
@afzalbaba1220 3 года назад
Pani. khana. dhule huwe kapde. saz o saman. Waghaira waghaira. Allah hi se mango maa se nai. biwi se nai. dukandar se nai. Phikar karne ki koi bat nahi allah jannat se direct bheje ga. Laikin shirak karne ka nai. Maa baap biwi ya kisi se mang kar
@afzalbaba1220
@afzalbaba1220 3 года назад
Hame koi dalil nahi deni Shaitan konsa tauba karne wala hai
@afzalbaba1220
@afzalbaba1220 3 года назад
Batane ke bad tum to zaeef kehdo ge Acha acha lao lao bura bura thu thu
@shujajawad
@shujajawad 3 года назад
@@afzalbaba1220 It's for asking helping in the absence of means. Like if I am calling someone in Pakistan to send me some documents to Canada, here I am not assuming that my friend can hear me what I wished for in my heart or said while sitting in my solarium in Canada. "Wasi us samawatey" only Allah can hear you without means otherwise we are assuming that Sheikh Qadir jilani r.a can hear us like Allah can without use of any technology/means. Moreover it's your life and it's between you and Allah, I see it as shirk in Allah's abilities and conveyed my argument to you. Rest is your choice brother.
@islam-peaceforhumanity4741
@islam-peaceforhumanity4741 3 года назад
ماشا اللہ بہترین
@truthfinder1715
@truthfinder1715 4 года назад
Masha Allah bht nice explanation ki mufti sb ne
@anis9177
@anis9177 3 года назад
Ghuma firake Apni Babon or bujurgon go Allah banakei mane ..
@nirbanaveeh1042
@nirbanaveeh1042 3 года назад
Are na unka wasila dethe hum
@meharali460
@meharali460 5 лет назад
Dil khush hu gya g ma sha Allah Subhan Allah Alhamdulillah.
@JawadAhmad-bh6bg
@JawadAhmad-bh6bg 3 года назад
Sirf ya ALLAH madad...
@nizam5613
@nizam5613 2 года назад
Allah ke bando se direct madad maangna jayaj hain
@Elitethoughts1
@Elitethoughts1 4 года назад
Shukr hai Me Ny Brailviat cchor di ... Ye log sirf Allah ki ibadat hi krty hein uske ilawa jitni bhi Allah ki sifat hein usko utha k Apny bazurgo or babo pe fit kar diya hai ... Toheed aik rait ki deewar hai inki ... Gher Allah se Madad mangna shirk hai
@hussainihanfirizvi6794
@hussainihanfirizvi6794 4 года назад
Allah ap ki umar me Barkat de
@safdernazir6017
@safdernazir6017 3 года назад
Doa sirf ALLAH sy.....koi hastee madadgaar ni hi.
@muhammadkasidzulfiqar88
@muhammadkasidzulfiqar88 3 года назад
Beshaq
@talhabajwa2098
@talhabajwa2098 5 лет назад
سبحان اللہ بے شک ماشاءاللہ
@aazadkhan3660
@aazadkhan3660 3 года назад
Allah Apko hamesha khush rakhe hazrat 🤲🤲🤲🤲👌👌👌👌👌
@SalmanAttari-yh8ui
@SalmanAttari-yh8ui 2 месяца назад
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمکم یا استاذ
@qaisarawan4922
@qaisarawan4922 4 года назад
Ma sha Allah super answer
@user-we4wn4bt2t
@user-we4wn4bt2t Месяц назад
Mashah❤ALLAH ❤ kitne pyare andaaz me smjaya hai aap ne smjh aa gya alahamdulillah ❤
@atifhaider2889
@atifhaider2889 6 лет назад
beshak allah kafi hai
@shahbazali6406
@shahbazali6406 3 года назад
لیکن صحابہ نے یہ پکار آ میرے لیئے اللہ اور رسول کافی ہیں
@syedshakeelahmed5375
@syedshakeelahmed5375 3 года назад
rasooley pak key wasal sey phelay ki baat hogi aap dekh lien
@sherkhan8135
@sherkhan8135 3 года назад
@@shahbazali6406 Jab Allah k ilawa kisi aur sy gaib mai madad mangen tow Iska matlab hai k 1lac24hazar plus minus anbiya sy bhi maaang sakty hain Iska matlab lakhon sahaba karaam sy bhi maang sakty hain Iska matlab lakhon caroron tabe'eeen تابعین sy bhi maang sakty hain Iska matlab inky baad any waly lkahon auliya sy bhi maang sakty hain... TOW ISMAY AIK ALLAH SY MANGNA KAHAN GAYA????? . AUR CHALO MAAN LIA K ALLAH NY IKHTIAR DIA TOW YAI BATAO K DUNYA MAI KOI AESA WALI HAI JO GAIB MAI HAMARI SUNTA HO??? BATAO????? KIO CHUP HO??? ISKA MATLBA YA NAHI K AJ KOI WALI NAHI HAI....BALKY YAI HAI K JISKO AP WALI SAMAJHTY HAIN WO WALI NAHI HOTA....YANI APNI DEFINITION CHANGE KARO
@KhurramShahzad-id7qy
@KhurramShahzad-id7qy 3 года назад
@@sherkhan8135 Allah pak he reham furmaey, jo aisay babon k peechay chal paray jinho ny buzurgon ki kahaniyan garh kr quran'O'sinnat ki taleemat k bajaey, babon ki karamaat k pechay laga dia. Dua yani ghaib main madad sirf Allah se, aur akhiriyat main shifaat sirf Rasool'Allah he furmaey gy, Sheikh Abdul Qadir Jillani nay kabhi b aisa nhi kaha ho ga, jo ye un per jhoot he bandhtay hain, K wo apnay mureedon ko Jannat main lay kr jain gy. Laholla'Wala'Quwata'illah'Billah.
@sherkhan8135
@sherkhan8135 3 года назад
@@KhurramShahzad-id7qy bilkul....mai ahle sunnat hun aur apki baat sy agree karta hun
@kamrangrewal2288
@kamrangrewal2288 2 года назад
وَ لِلّٰہِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ۔۔۔ (۶۳ منافقون:۷) حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانوں کا مالک اللہ ہی ہے۔
@hashmiwajid7656
@hashmiwajid7656 4 года назад
ماشاء اللہ عزوجل ، دل کو سکون ملگیا یہ سن کر
@mehrozali2886
@mehrozali2886 2 года назад
علم کی کمی ہے آپ کا قصور نہیں
@muhibeattar6752
@muhibeattar6752 2 года назад
Goog good Bhai sukon aya
@muhibeattar6752
@muhibeattar6752 2 года назад
@@mehrozali2886 ap k ilm ki kami hy
@nijmuddeenqadri2040
@nijmuddeenqadri2040 Год назад
@@mehrozali2886 Allah ke bando se madad maangna jayaj hai sahih Bukhari hadeesh no 119 ko dekho
@user-hb4th1kc1u
@user-hb4th1kc1u 2 месяца назад
اللہ ھدایت عطا فرمائے اور شرک اور بدعت سے تمام امت کو بجائے... آمین
@ammajee4198
@ammajee4198 4 года назад
صرف اللہ سے مدد مانگناہے باقی شرک ہے واضح حکم کو ذبدستی اپنی مرضی میں ڈھال رہے ہیں اللہ پاک ہمیں شرک سے محفوظ فرما اور ھدایت فرما
@bilalkayani1806
@bilalkayani1806 4 года назад
Iski daleel do
@bilalkayani1806
@bilalkayani1806 4 года назад
aur shirk ko define kero
@anjan334
@anjan334 3 года назад
..Jisay Allah hidayat day usy koi gumrah naheen kr skta, jis ko Allah gumrah kr dy usy koi hidayat naheen de skta...Allah pak ham sab ko hidayat ata farnay...Allah pak shirk, kufr, gumrahee, jahalat, zulm aur sarkashee krny sy mehfooz farmay.
@hairstyling2343
@hairstyling2343 4 года назад
Subhan Allah Jazak Allah Alhamdulillah Allah ka Karam he madni muzakra ki waja se BHT si batain clear ho gai hain
@Ummeaadil
@Ummeaadil 4 месяца назад
Mere peer o murshid pe ALLAH Pak ki karoron rahmte nazil h
@malikusmanmalikusman638
@malikusmanmalikusman638 3 года назад
سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@INDIAN7744
@INDIAN7744 3 года назад
Jise jahnnam me Jana ho, is bat ko samje aur amal Kare, shirk ka tarika sikhne ke liye bahtar vdo hai
@hammyhammy2891
@hammyhammy2891 2 года назад
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا (ف۳۰۶) اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو ایسا کون ہے جو پھر تمہاری مدد کرے اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ چاہئے، ﴿۱۶۰﴾ (ترجمہ: کنزالایمان)
@nizam5613
@nizam5613 2 года назад
Gairullah se direct madad maangna jayaj
@laeeqahmed3476
@laeeqahmed3476 6 лет назад
Allah tala bapa Jan ko darazi umr bilkhair naseeb farmy
@funyvideo2662
@funyvideo2662 4 года назад
Brelvio only madad ALLAH SE HI HY GAIB ME BAKI MADAD TO AP HER KISI SE LE SAKTY HO JO DUNIA ME HAZIR HAIN
@KingKhan-xq3su
@KingKhan-xq3su Год назад
Kmal ki detail byan ki mufti sb ne..
@tariqmengal8811
@tariqmengal8811 3 года назад
Allah pak mufti hassan ko salamat rake ameen
@zulqarnainshah5421
@zulqarnainshah5421 3 года назад
اللہ تعالیٰ آپ عقل سلیم عطا فرمائے آپ شرک پھیلا رہے ہیں
@sahildkhan6498
@sahildkhan6498 5 лет назад
Dua sirf allah hi se
@irshadkokaniwala8893
@irshadkokaniwala8893 Год назад
Beshak lekin wasile ke saath
@muhammadzeeshanqureshi909
@muhammadzeeshanqureshi909 4 года назад
Beshak ALLAH jisko jo chahy ata kardy mgr hm ghaib main dua ALLAH se mangegy ye ALLAH or RASOOL PAK ki taleemat hain
@nijmuddeenqadri2040
@nijmuddeenqadri2040 Год назад
Sahih bukhari hadeesh no 119 me sahaba Nabi saw se direct madad maanga hai
@subhanahmedsubhanahmed7700
@subhanahmedsubhanahmed7700 4 года назад
Allah dawate Islami ko Hidayat dy
@Masrat2365
@Masrat2365 3 года назад
Aamin
@Nasirkhan-vv3dl
@Nasirkhan-vv3dl 3 года назад
Ya sub Jo tum kah Raha ho ya zahri asbab han ghub ma madad sirf Allah sa Hoti h ghar Allah sa nhn sirf Allah sa
@mudassirameen6892
@mudassirameen6892 6 лет назад
Mufti shb zinda Abad
@hanifnavalgund9496
@hanifnavalgund9496 Месяц назад
Subhanallah subhanallah. Bahut khob jawab inayat farmaya aapne. Allah paak aapke aur ilm me amal me khob barkate ata farmaye. Aameen
@kuchnayatrendy331
@kuchnayatrendy331 5 лет назад
Mai b brelvi hu lakin ye madni munnay shirk mai dhubay huwe hain
@mwasimrao6367
@mwasimrao6367 4 года назад
Kmal Yar koi phla brelvi jis NY sai bat ki good bhya
@alishahanshah3174
@alishahanshah3174 3 года назад
Beshak Quran ki kuch ayat ko bayaan krna aur kuch ko chhor dena yahud o nasara ka kaam rha hai...👌👌👌
@abdulshakoor6210
@abdulshakoor6210 5 лет назад
YA Allah G Maddad
@ahmad_alnaseem
@ahmad_alnaseem 3 года назад
Subhan Allah Subhan Allah Sallallaho alaihi wa alaa aalehi wa ashabehi wa Barik wa sallam 🌹
@ehsanmalik3909
@ehsanmalik3909 Год назад
قرآن اورأحادیث کی بلکل تطبیق بیان کر رہیں ہیں مولوی صاحب ۔ اور شرکیہ عمل عوام میں راٸج کر رہیں ہیں ۔ اللہ ہدایتنصیب فرماٸے ۔
@pyaraQuadri
@pyaraQuadri Год назад
Allah tujhe Hidayat naseb kare
@786businessideas4
@786businessideas4 3 года назад
allah aap ko hidayat de aap ki apni he samajh he aap logon ko gumrah na karoo اور ان کی اکثریت اللہ پر ایمان لاتی ہے مگر ( ساتھ ہی ) شرک بھی کرتی ہے
@siddiqiyyat
@siddiqiyyat 4 года назад
Subhanallah Masha ALLAH Bohat Khoob ❤️ ALLAH Paak Dawateislami Ko Ameer E AHLE SUNNAT Ko Mufti Hassan Attari Aur Mufti Qasim Attari Qadri Ko Khush Rakhe Salamat Rakhe Aabad Rakhe 🤲
@hammyhammy2891
@hammyhammy2891 2 года назад
یہ لوگ جن کو (خدا کے سوا) پکارتے ہیں وہ خود اپنے پروردگار کے ہاں ذریعہ (تقرب) تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کون ان میں (خدا کا) زیادہ مقرب ہوتا ہے اور اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں
@mohammadirfan6808
@mohammadirfan6808 2 года назад
غیب میں صرف اللہ ہی کو پکارنا ہے بارش برسانا فرشتوں کی ڈیوٹی ہے لیکن کوئ بھی فرشتے سے بارش نہیں مانگتا سب اللہ ہی سوال کرتے ہیں
@groupversesofquran
@groupversesofquran 5 лет назад
مدد / ندائے غیر اللہ و استغاثہ و وسیلہ و غیب و نذر و نیاز کے بارے میں قرآنی آیات البقرہ 165،166، 186 آل عمران 35 آل عمران 31 تا 32 79 تا 81 اور 160 المائدہ 55 الانعام 50 الانعام 71 الاعراف 134 الاعراف 188 الاعراف 191 تا 198 الانفال 40 توبہ 31 توبہ 51 توبہ 116 یونس 18 یونس - - 22 یونس 28 تا 29 یونس 49 یونس 105 تا 107 یوسف 18 رعد 14،16 النحل 20،21 النحل 86،87 بنی اسرائیل 2 بنی اسرائیل 56،57 بنی اسرائیل 67،68 بنی اسرائیل 80 بنی اسرائیل 85 تا 87 کہف 14،15 کہف 102 مریم 26 مریم 73 مریم 81، 82 الحج 12 تا 15 الحج 71 تا 75 الحج 78 فرقان 17،18 الشعراء 91 تا 93 الشعراء 96 تا 101 نمل 40 القصص 62 تا 64 اور 86 تا 88 عنکبوت 41 عنکبوت 65 الاحزاب 17 سبا 22،23 فاطر 13،14 فاطر 22 یاسین 69،70 الصف 14 زمر 2،3 زمر 41 زمر 43 تا 45 غافر / مومن 14،20،60،78 زخرف 32 زخرف 86،87 حدید 27 تحریم 4 جن 26 تا 28 تحویل قبلہ البقرہ 148 کے آگے پیچھے چند آیات
@shahbazali6406
@shahbazali6406 3 года назад
جو آیات کفار کے بارے میں آئی تم اللہ والوں کی طرف منسوب کر رہے ہو
@groupversesofquran
@groupversesofquran 3 года назад
@@shahbazali6406 ٹھیک ہے آپ کی حجت تسلیم کوئی ایسا عالم یا مشہور کتاب کا نام ۔ ۔ ۔ جس نے سورۃ المائدہ کو مخاطبِ یہود بتانے کی ہمت کی ہو۔ چاہیے کتاب یا عالم کسی بھی فرقہ کا ہو۔ کہنے کا مطلب یہ کہ المائدہ میں یہود کے چیتھڑے اڑا دیے گئے کسی عالم نے یہ بات کی ہو ۔ ۔ ۔ بتائیے گا جواب کا منتظر
@abraralam2621
@abraralam2621 2 года назад
ماشا اللہ بہت اچھا حضرت اللہ آپ کو سلامت رکھے جزاء ک لللہ
@lailahaillalahmuhammadraso4336
@lailahaillalahmuhammadraso4336 3 года назад
Dua sir ALLAH se mangte hen. Madad jo zahri ho wo zinda se sirf mang sakte hen. استغفراللہ
@tahsinraza8061
@tahsinraza8061 3 года назад
6:30 yaha wla hadith sun samjha
@m.sajjadsajjad1569
@m.sajjadsajjad1569 2 года назад
hamary Nabi ny gaib m kse sy madad nai mangi thi wo samny majud thy aqak ka anday puri ayat ka tarjama kro
@user-vo6sn6gu8m
@user-vo6sn6gu8m Год назад
me phle dawate islami me tha but Alhamdulillah now i am Only Muslim 😊, Ghaib me madad, Sirf Allah se Mango
@nijamuddeenQadri
@nijamuddeenQadri Год назад
Q re jahil Sahih Bukhari hadees no 119 ko dekh re
@shakibshaikh9356
@shakibshaikh9356 5 месяцев назад
Bhai kya hai firka"dawate Islam" ,thoda batao iske baare me ?...
@ksaconstruction7012
@ksaconstruction7012 3 года назад
اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ھدائت نصیب فرمائے اللہ تعالی ہمیں شرک سے محفوظ فرمائے امین
@nijmuddeenqadri2040
@nijmuddeenqadri2040 Год назад
Allah ke bando se madad maangna jayaj hai
@mmajidrashid790
@mmajidrashid790 2 года назад
ALLAH ka shukar hai es gumrah jamat sy jald he kinara kr liya.
@kamrangrewal2288
@kamrangrewal2288 2 года назад
بے شک ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ھیں (القرآن)
@nizam5613
@nizam5613 2 года назад
Allah ke bando se direct madad maangna jayaj hain
@bhadarwah3518
@bhadarwah3518 3 года назад
Allaha hi kafi hai
@majazjagirdar8480
@majazjagirdar8480 Год назад
The Damage Has Been Done 🔥🔥🔥
@truthfinder1715
@truthfinder1715 3 года назад
Allah Aur Us ka Rasool kafi hai
@najmussaharattari9688
@najmussaharattari9688 4 года назад
Masha allah bhai apne hamari rehnumai farmai allah aapko jazaye kher ata farmaye aameen
@azamattari7009
@azamattari7009 4 года назад
مرشدی عطارپرنور کی برسات ہو
@daniyalr7216
@daniyalr7216 3 года назад
ماشاءاللہ😍😍
@pc.abusufyan
@pc.abusufyan 2 года назад
Mashaallah Mashaallah Kya Khoobsurati Se Samjhaya Hain
@SoulsSpeak
@SoulsSpeak 4 года назад
Allah iman de ... Allah❤️
@leo-theRevenant
@leo-theRevenant 2 года назад
kya meri tarah aur bhi koi hai jo inki baato mai hawala dund rha tha btw kon kon engineer muhammd ali mirza ko sunta ae
@pakistanigamers6306
@pakistanigamers6306 3 года назад
اس پوسٹ پر آنے والے کمنٹس بتاتے ہیں کہ۔damage has been done.
@zahidarubab5710
@zahidarubab5710 Год назад
دعوت اسلامی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@arslanaziz5819
@arslanaziz5819 2 года назад
غیب میں مدد اللہ ہی سے مانگی جا سکتی ہے
@nizam5613
@nizam5613 2 года назад
Gairullah se direct madad maangna jayaj hain
@nishatperween9774
@nishatperween9774 3 года назад
Sirf ya allah madad
@munwarkhan1745
@munwarkhan1745 3 года назад
Me qurban jau aap jaise olmao pr jo ham sunniyo ka aqida bachite hua hai...
@ashfaqahmad8931
@ashfaqahmad8931 Год назад
الحمدُ للہ😊
@ahmad_alnaseem
@ahmad_alnaseem 3 года назад
Subhan Allah Subhan Allah
Далее
Mark Rober vs Dude Perfect- Ultimate Robot Battle
19:00