سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ مرحبا مرحبا یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مدینے سے بلاوا آرہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے نواسوں کا وہ صدقہ بانٹتے ہیں زمانہ انکا صدقہ کھا رہا ہے اور یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے سیدوں پہ صدقہ حرام یے ہم سیدوں پہ صدقہ حرام ہے اور ہم سیدہ بھی سیدہ زہرہ کا صدقہ کھا رہے ہیں یہ چکی سیدہ کی چلرہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے کہے گا رب اسے جانے دو رضوان کیونکہ یہ وصیلہ سیدہ کا لا رہا ہے میرا دل بھی تو اپنے ساتھ لے جا اکیلا کیوں مدینے جا رہا ہے یہ نمیر احمد سیدہ زہرہ کے صدقے زمانے بھر میں عزت پا رہا ہے
MashaAllah Syed Hassanullh what a voice. It's the sweetest voice. You are my most favourite naat khawan. Allah Pak Apko mazeed kamyaabia Atta Kry Ameen.❤❤❤🎉