ماشاءاللہ ۔۔۔ اک ننھے پودے کو باثمر دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئی ، اللہ جامعہ ھذا کے بانی حضرت مولانا قیصر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو اپنے حضور سرخ رو فرمائے اور حالیہ ناظم اعلیٰ حضرت مولانا محمد عامر صاحب مظاہری مدظلہ العالی کو تادیر بعافیت سلامت رکھے ، نیز جامعہ کے تمام عملے اور خصوصاً جماعت اساتذہ کو جن میں حضرت مولانا حافظ ایوب صاحب ، استاذ مکرم حافظ محبوب صاحب ، حضرت مولانا راشد صاحب ، حضرت مولانا عاقل صاحب ، حضرت مولانا مفتی محمد شعیب صاحب گنگوہی ، حضرت مولانا مفتی محمد کلیم صاحب ، حضرت مولانا مفتی محمد بلال صاحب ، حضرت مولانا مفتی محمد پرویز صاحب ، جناب حافظ منظور صاحب اور حافظ محمد بابر صاحب دامت برکاتہم العالیہ جیسے دیگر حضرات محسنین کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اور جامعہ کو دن دگنی رات چگنی ترقیات سے نوازے ۔۔۔ کچھ ایسے بھی اٹھ جائیں گے اس بزم سے جن کو ، تم ڈھونڈنے نکلوگے مگر پا نہ سکو گے ۔
اللہ مادر علمی کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی سے نوازے ، اسکے بانی استاذ الاساتذہ ، نمونہ اسلاف ، عاشق قرآن حضرت الحاج مولنا محمد قیصر صاحب مظاہری نوراللہ مرقدہ کو اپنی شایان شان اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Masha Allah.. One of the best documentaries I've ever watched... May Allah give better rewards to Maulana Qaisar sb. For this tremendous effort ... May Allah give more chances to Madrasa Kanzul Uloom for serving Islam through its teachings...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ💖 بہت عمدہ کام کیا ہے مادر علمی کا ایسا شاندار تعارف کراکر جزاکم اللّہ خیرا دعاء گو ہوں اللہ تبارک وتعالی مادر علمی کو مزید ترقیات سے سرفراز فرماۓ منتظمین و مدرسین حضرات کا سایۂ عاطفت خیر و عافیت کے ساتھ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین🤲