میں اکثر اپ کی ویڈیو پر دیر سے اتا ہوں معذرت چاہتا ہوں میں صبح کو جو ہے میرے ڈپٹی شروع ہوتی ہے 11 بجے لیکن میں اٹھتا ہوں 10 بجے کیونکہ اسی لیے گھنٹہ پہلے اٹھتا ہوں کہ بہن بھائیوں کی جتنی ویڈیو ائی ہوئی ہیں جتنا نوٹیفکیشن ایا ہے ان کی ویڈیو فل واچ ہو جائے تاکہ پھر سکون سے کام کر سکوں نہیں تو پریشان رہتا ہوں اگر ویڈیو رہ جائے پھر پریشان رہتا ہوں کہ کیسے ان کو واچ کروں کیا کروں پھر بھی ٹائم نکال کے کرتا ہوں چھوڑتا کسی کی نہیں ہو