اسلام علیکم بھائی جیسے آپ نے بتایا تھا کے یہ ناول معصوم اور ابھی چینل پر ہے آپ سے ایک رکیوسٹ ہے کے جو اس کے حصے ڈلیٹ ہو گئے ہیں وہ اور ساتھ نیئے آپ اپلوڈ کرو شروع سے نہ کرو باقی آپ کی مرزی کوئی میری بات سے راضی ہے تو میرے اس بات کا جواب ریپلائی میں دے اپنی رائے ظاہر کریں بہت شکریہ اور ہاں یا نہ میں ریپلائی کرئے شکریہ کیوں کے یہ ناول کا بہت سارہ حصہ بھائی کے ہی اور چینل پر ہے اور اس میں سے کافی پاٹ ڈلیٹ ہوگئے ہیں آپ وہ پاڑ اور ساتھ نیئے پاٹ اپلوڈ کرو شکریہ باقی آپ لوگ بھی اپنی رائے ظاہر کریں ریپلائی کریں شکریہ