اس قسم کے جعلی ڈاکٹر بھی گھٹیا اور جاہل ہیں جو کہ دوسروں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں لیکن ان سب سے بھی بڑھ کر وہ لوگ گھٹیا جاہل اور بے وقوف ہیں جو کہ ایسے گھٹیا اور جاہل جعلی ڈاکٹروں کے پاس علاج کروانے آتے ہیں۔
السلام علیکم اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن اپ سکیورٹی کو ساتھ لے کر جایا کریں ورنہ وہ اپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتے لیڈیز پولیس کو ساتھ لے جایا کریں جب کسی خواتین سے بات کرنی ہو ورنہ یہ لوگ مانتے ہی نہیں
Bhai hmare gali mein b aik clinic bnaya he khatoon ney kuch b nhi padhi likhi a kr os pr b video bnaein plz plz plz ta k hmare alaqy mein kuch behtriii aye
gd work plz tehsil level py a k check kren shoty shehron or gaon mn asy bht sary log milen gy jo logon ki zndgion k sath khel rhy hn or kai kai salon sy apna business chla rhy hn
insaniyat K sath khelna ksi Ki Jan K sath khelna buht brra jurm hy r is trh K fake clinics py awam buht Khushi se jaty hyn hume SB se pehly awam ko guide krna chahye r hukoomat ko free ilaj Ki sahoolat Deni chahye
I have respect for the lady. This guy has no authority to enter into private premises and ask for documents. This comes under " illegal tresspass, ". He has no authority to do this at all .even by Pakistani laws. If she is not qualified doctor .it is not this man to accuse her. He can complain to appropriate authority. He should provide proofs without harrassing anybody. This can happen only in Pakistan. He has got millions of subscribers..but he is a criminal. This is not investigative journalism. An investigative journalist should be intelligent enough to gather the truth without making it known to the criminal. Ye to gundagardi hsi.
Lhv. Lady experience hay. Experience hina zeada zrurii certificate tuu pasa daay laay k jitnay marzii laay loo Last. Es bachara shahrminda ho gia very 😢
Theek to kh rhi h bychary gareeb log yhi aye ngy na pysy itny lyty hn to jb ksiko aram h to kya khyn hamary yha b yhi haal h mgr ek meri awaz uthany say kya hoga😢
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ لوگ کیوں آتے ہیں ایسی جگہوں پر ۔ ایسی جگہوں پر لوگ آتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی لاتے ہیں ۔ ان لوگوں پر بہت بھروسہ رکھتے ہیں ۔ ڈاکٹروں کی لکھی ہوئی ادویات کا مشورہ لیتے ہیں ۔ آٹا سستا کریں تھوڑا کر دیا زمینداروں کے پلے تو کچھ رہنے نہیں دیا ابھی بھی خوش نہیں ہیں ۔ یہ بات لوگوں نے کہاں سے ڈھونڈھ لی ہے کہ گھروں میں آرام سے بیٹھے رہیں اور راشن گھروں میں پہنچ جائے وہ کون محنت کرے چھ ماہ کی محنت سے گندم بنتی ہے وہ بھی اللّٰہ بنائے تو ۔ سبزیاں پالنا اس سے بھی مشکل کام ہے ۔ آرام سے پولے سے منہ سے نکال دینا گندم بھی نہیں پسا پسایا آٹا گھروں میں پہنچایا جائے ۔ ایسے تو اللّٰہ بھی نہیں دیتا وہ بھی پھر دیتا ہے اتنا ہی جتنی کوئی محنت کرتا ہے ۔ اچھا اللّٰہ ہم سب کی مشکلات آسان کرے ۔اچھا اللّٰہ حافظ ۔