مہک جی السلام علیکم کیا حال ہے آپ کا؟ جگر کیا ایک گھنٹے کا vlog نہیں ہوسکتا آپ کا ؟ ماشاء اللّٰہ بہت اچھا ٹریکٹر ڈرائیو اور بائیک رائڈ تو آپ کی اچھی تھی بہت اچھا لگا مختلف انداز میں آپ کو دیکھ کے ۔ماشاء اللّٰہ ہر فن مولا ہیں ماشاء اللّٰہ ۔ سلامت رہیں آپ، آپ کی مسکراہٹ اور آپ سے پیار کرنے والے مخلص آپ کے اپنے آمین ثم آمین #جانی
اللہ پھر بائیک🙈🤩 میں کدھر جاؤں 😄 کتنی پیاری لگ رہی ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللّٰہ❤️ او جیو مہک آپی مینوں بھی لے جائیں آپکی بائیک اور ٹریکٹر پے بیٹھنا ہے مینے😄❤️
جگر آپ کتنا خوش نظر آرہی ہو ماشاللہ رب کریم سے دعا ہی یہ خوشیاں ہمیشہ آپکی لائف میں ہمیشہ ہوں جگر آپ بائیک پر کیسی گھوم رہی ہوں صدقے جاؤں ویسی آپ بہت پیاری لگ رہی ہو بائیک چلاتی ❤❤❤
فرحت بانو❤️ ماشااللہ مہک جان آپ ہر فن مولا ہو ہم آپ کے اس vilog کو بہت ہی انجوائے کر دیے ہیں ایتنی فیمس پرسنلٹی اور ایتنی سادگی سے گاؤں کے لوگوں کے ساتھ پیار سے بات کرنا اور بغیر ان سے نفرت کیے ان کے ساتھ گھومنا پھرنا ہر وہ مشکل کام جو گاؤں کے لوگ کرتے ہیں وہ کام کرنا ہمیں بہت اچھا لگا پلیز آپ اسے انٹرٹینمنٹ سے بھرپور Vilog بنیا کرو ۔
Jo log apna adeet nahin bolti o hamisha kamyab hoti han ap ke sab si bare khubi ye ha mahak G ap bohot achi ho bohot different dosri khawaja sira si ap jaisa koi nahin ap ke aajize Jo Allah ko pasand ha s liye log ap si itne mohabat karti han bs hamisha khush or muskorate raho
سوات کالام کے آخری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے کالام کی عجیب و غریب زندگی دنیا تک پہنچانے کیلیے آپ تمام بہن بھائی میری مدد کریں
FUNNIEST PART....amjad bhai desi aur national bandy ki international singing.aur daiya daiya song k sath attaullah waly song ka dance.😂😂😂😂 me to soch ra tha amjad bhai watta ragar ragar k skin hi na utaar dy bazu sy.😂😂😂😂😂😂
جگر مجھے لگتا ہی آپکو مورغااور مورغیاں بینس بہت پسند ہیں اور واہ آپنی گنی کا رس بھی پیا میرا فیروٹہی گنی کا رس جگر آپ نی گوشتبھی کاٹا واہ جانی ہر فن ماشاللہ جوگ جوگ جیو میرا شہزادہ ❤❤
السلام و علیکم ❤❤ جگر آج تو آپنی موجہ کروایا ہی اتنا پیارا vlog یکین کرو دل خوش ہو گیا آپنی بہت سارا enjoy کیا ہی پینڈمیں جگر ماشاللہ آپ میں بہت فن ہی میرا سوہنا جگر ٹریکٹراور بائیک بھی چلا سکتا ہی صدقے آپکی ان ادائوںپر 😘 جگر جی خوش رہو آپکو خوش دیکھ کر ہم خوش ہو جاتی ہیں 😘😘
Ap ko bullet & (scooter )chalate hue pahli bar dekhi hun bahut achhi lag rahi thi aap👌 . ❤❤lovely vlog all the best👍 I waiting your vlog part 3.🤘❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ love from India
دل کا سکون چاہتے ہو تو صبح اٹھ کے قرآن پڑھا کرو دل کو بھی سکون ملے گا رب بھی خوش ہوگا اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے گا ۔مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے۔
@@saleemmalik7669 yr sb Rabb de bande ne she is not girl but I am respect her / his feelings. Allah pak ki mehr hai is pr. She deserves respect because she is motivated each and every people with his ☺ smile.