جزاک اللہ خیرا جزا حجت الاسلام برادر عزیز شاہ حسین اپ کی مجلس کو سنتے ہوئے بہت دل کو سکون ملا مولا سلامت رکھے اور فلسطین کے بارے میں جس طرح سے اپ نے کچھ الفاظ پیش کی اس دور میں اس طرح کی باتوں کی سخت ضرورت ہے سلامت رکھے تمام عزاداروں اور ہماری دور دراز میں بیٹھنے والی ان لوگوں کو جو اس طرح کی یوتوب کو دیکھ کر مجلس کو سنتے ہیں خدا سلامت رکھے خدا حافظ