علامہ امینی فرماتے ہیں؛ "شب و روز عاشورا *امام زمانہ عج* کے لیے صدقہ نکالیں کیونکہ ان اوقات میں *امام عج* کا دل بہت مغموم و حزیں ہوتا ہے۔😭" ہم تو مصائب ابا عبداللہ الحسین ع کو سن کے برداشت نہیں کر پاتے *امام عج* کو کربلا کا منظر دیکھایا جاتا ہے 😭😭 نہ جانے تنہا بیٹھ کے مولا روتے ہوں گے کیا حالت ہوتی ہو گی 😭💔😭💔😭 *اجرک اللہ یا صاحب الزمان عج*