آ پ نے یہ کیوں کہا کہ عالم ذر سے دنیا میں آ نا بھی موت ہے ۔۔۔۔حالانکہ اس دنیا کی بات ہو رہی ہے کہ موت و حیات کو اسلیے خلق کیا کہ دیکھا جائے کسکا عمل احسن ہے ،عالم ذر میں تو امتحان نہیں لیا گیا نا۔۔۔۔میرا مقصد اعتراض نہیں سوال ہے تاکہ احسن جواب مل سکے اور ابہام ختم ہو کر علم کی شمع روشن ہو