#pakistan Major setbacks in Islamabad after Supreme court historic judgement | who rushed to Army chief ? Join Us on Facebook: bit.ly/3IgnQCJ Follow me on Twitter bit.ly/3xCzgfl
سلامت ریو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔ حق کی یہ جیت ان سب کی ہے جو حق بولتے اور حق پر کھڑے رہے۔ یہ جیت ہے عمران کے عزم اور حوصلے کی یہ جیت ہے عمران خان کی لیگل ٹیم کی انتھک محنت اور خلوص ان سب کو یہ فتح مبارک ہو۔ ہمارا سلام ان آٹھ ججون کو جنھونے آئین قانون انصاف کو اپ ہولڈ کرکے عدلیہ کی کھوئی ہوی عزت اور وقار کو بلند کردیا۔
Salam hu Mutabir aur Insaf karnay walay Judges par Justice Mansoor Ali Shah Justice Athar Minallah, Justice Shahid Waheed, Justice Muneeb Akhtar, Justice Muhammad Ali Justicr Mazhar Ayesha Malik, Justice Syed Hassan Azhar Rizvi and Justice Irfan Saadat Khan Pakistan Zindabad Respectable Judges Salute to you all
اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے آج کے فیصلے پر قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھنے والے دلیر اور بہادر ججوں کو سلام ۔ اس فیصلے سے کم ازکم آئندہ کیلیے ان ڈاکوؤں کی لوٹ کھسوٹ شاید رک جائے ۔
الحمداللھ الحمداللھ اللھ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اج حق کی جیت ہوئی ہمارا حق ہمیں واپس مل گیا خدا ہمارے لئے اور اسانیاں پیدا کرے ہمارے لیڈر کی حفاظت کرے رہائی نصیب کرے خدا کا شکر ہے اج حق اور سچ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے دیا خدا ان ججز کی حفاظت کرے اور تندرستی لمبی زندگی دے خدا ایک دن ہماری دعائیں ضرور سنتا ہے دعا قبول نے ہونے میں مسلحیت ہوتی ہے خدا ہماری مدد کرے اور اسانیاں پیدا کرے تمام ججز کو سلام پیش کرتے ہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ❤️💚🇧🇫😃😀😅
What ever this court has told P.T.I. NEEDS TO DO ,they should do even if they had already done this thing. NOW ITS TIME FOR MQM,PPP,PMLN AND JUI TO RESIGN AND GIVE BACK MANDATE TO P.T I.
25کروڑ عوام چوروں کو بددعائیں دے رہی ہے شاید اللّٰہ کریم نے مظلوموں کی سن لی اگر تحریک انصاف نے جیل جانے والے مظلوموں کو نظر انداز کیا تو ورکر ان سے بھی پوچھیں گے
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو فوری طور پر استغفی دینا چاہیے ورنہ پھر پی ٹی آئی کو فوری طور پر اس کے خلاف عدالت میں جانا چاہیے بغیر ٹائم ضائع کئے بغیر
القران ؛سورۃ نور؛ (24:57) "ہرگز گمان نہ کر کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ (مومنوں کو) زمین میں بے بس کرتے پھریں گے جبکہ ان کا ٹھکانا آگ ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔"
ECP is afraid, somebody from PTI will file a complaint in SJC for action on deliberate wrong actions taken against a national party. They are incapable, tried to harm and intamidate PTI candidates.
Ya Allah ya Allah PTI k dushmano ko family bachun sameet zaleel u ruswa kry tabao barbaad kry nistu nabood kry tarpa tarpa k halak kry Ameen summa Ameen