السلام علیکم رحمة الله و بركاته زبردست ویو ہے آپکے گلگت بلوچستان کا اور بہت اچھا طریقہء بریک فاسٹ بنانے کا بتایا ہے آپ نے آج کی ویڈیو میں جزاک اللہ خیرا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ماشاءاللّٰه صبح کا ناشتہ اور وہ بھی انتہائی خوبصورت پہاڑوں کے درمیان میں کیا ہی خوبصورت مناظر دیکھائے آج کی ویڈیو میں جسے دیکھ کر بہت اچھا لگا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ماشاءاللّٰه بہت خوبصورت اور دلکش پہاڑوں کے درمیان صبح کے ناشتے کی ویڈیو شیئر کی جس میں بہت خوبصورت مناظر عکسبند کیے گئے جنہیں دیکھ کر بہت اچھا لگا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Bahut piari or behtreen jaga hai bahut khoob soorat or pur sakoon. ap ka kam bahut unique hai. keep ot up Tanseer Abbas
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اور بیک گراؤنڈ تو بہت ہی خوبصورت اور سبحان اللہ صبح کے ناشتے کی ویڈیو بنائی اپ نے پہاڑوں پر دیکھ کے بہت اچھا لگا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے امین ثم امین