بس ایسی چوٹیا حرکت میں ہم سب سے اگے ہیں اس دولہے کہ دوستو کو بولنا کسی غریب کہ گھر ایک ماہ کا راشن ڈال دے تو ایک روپیہ نکلتے ہووے دس دفع سوچے گے ایسے داش ڈراموں کرنا کسی غریب کو ایک روپیہ نہیں دینا
Meray behan alhamdulillah pta ni kitny ghron k maheena bandhy huay hn. Kitni bachio ki shadian krwa chuky hn. Iss pr pardah hai betay ki shadi me konsa baap hoga jo sbkuch na krna chahta ho.
ویسے جب یہ پیسے پھینکتے ہیں تو غریب عوام ہی اٹھاتی ہے نا؟؟ کوئی امیر تو ادھر اپنے جھولے لے کر نہیں آتا نا؟؟ تو ضرورت مند اور مستحق لوگوں تک ہی پیسے پہنچتے ہیں چاہے جس طریقے سے بھی پہنچ رہے ہوں، تو بہتر ہے ہر چیز کو اپنی تنقید کا نشانہ نہ بنایا کریں 😊
Gareeb idr bhok sy mr rhy hy in k as pas in ki family me ktny log rt ko bhoky soty hu gy iny ni pta lkn Allah pak ko pta. Qayamat waly din zror puch hogi is bat ki..
in paison se kya Pakistan ka Qarza utar sakta tha bahi un k baitay ke shadi hai urane do waise b yeah government ke responsibility hai shadion ko asan banain rasomat ko khatam karain agar government ni kar rahi to her banda apne andaz mein event celebrate kare ga.😀
رپورٹر صاحب ۔۔۔۔۔ آپ اچھا انٹرویو کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ دولہا کے رشتیدار یا دوستوں نے شادی کی خوشی میں اپنی حلال کی کمائی کی بارش کر دی۔۔۔۔۔ کل اخراجات بہت زیادہ بھی ہوئے ہونگے تو پاکستانی کرنسی میں بیس پچیس کڑور ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ سے سوال یہ یے کہ کیا مریم یا اسکے خاندان سے اپ کو انٹرویو لینے کی ہمت ہوئی کہ اس نے اپنے بیٹا کی ڈوپلیکیٹ شادی میں جو لاہور میں دس بارہ دنوں تک جاری رہی کتنے اخراجات ہویے ہونگے۔۔۔۔۔۔ صف اول کے اینکرز ' صحافی اور رپورٹرز کے مطابق تقریباً تین ارب روپے یا اس سے زیادہ خرچ ہوئے ہونگے ۔۔۔۔۔۔ یہ ملک و قوم سے لوٹی ہوئی دولت تھی۔۔۔۔ جو پانی کی طرح بہایا گیا بلکہ پانی بھی اس طرح نہیں بہایا جاتا یے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔