Walaikum as Salam bhai😍jann❤baba😍khan❤ Engineer😍Chacha❤Rashid Waqas😍bhai❤jann ......... Bhai😍jann New Project Tree house Pataa Start krain gay remaining work clean wood house plants masjid kitchen ......... Bhai❤jann aap es new house construction work start kray❤👍👍
اسلام و اعلیکم ! عرفان بھائی پھرتھی کے نیچے " پتیاں " اور مضبوط تنوں والے پودے لگائیں جس سے مٹی کی گرفت مضبوط ہوگی شجاع الاسلام خان فرام راولاکوٹ حال مقیم دبئی
عرفان بھائی السلام علیکم کیا حال ہے کیسے ہیں بہت بہت مبارک ہو چلو اپ کی جنگ کمپلیٹ ہوئی بہت خوشی ہوئی اپ کو دیکھ کر عرفان بھائی اپ ایک کام کر لیں یہ اس کا اگے جو ہے نا ایک بہت بڑی مضبوط دیوار بنائیں جس دیوار میں تقریبا تقریبا 10 15 فٹ ہو ہائٹ اور پھر مٹی ڈلوائیں اور اس کے بعد پھر جو ہے نا اس کے نالے بنائیں تین چار جگہوں سے تاکہ پانی پاس ہو جائے تو پھر انشاءاللہ یہ کبھی نہیں گرے گی بڑی مضبوط ہو جائے گی
ان دراڑوں سے اندازہ ہو ہو رہا ہے یہ مٹی دوبارہ بہہ جائے گی اگر مٹی نہ بھی بہی تب بھی بارشوں کے موسم میں ڈیم کی پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد زمین کے اندر سیم کی وجہ سے مکان والی جگہ بیٹھ جائے گی ۔۔۔ مکان بالکل بھی محفوظ جگہ پر نہیں ہے
عرفان صاحب ڈیم نے اپکی کوٹھی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا ھےبلکہ جو اپ نے مٹی کی بھرائی کروائی ھوئی ھے وہ بارشوں کی وجہ نیچے بیٹھ رہی ھے یہ مٹی کافی عرصہ تک نیچے بیٹھتی رھے گی، باقی جو مٹی بارشوں کی وجہ سے نیچے ڈیم کی طرف جا رہی ھے اس کو بچانے کے لیے جہاں تک ھو سکے پتھروں کی سولنگ کروا دیں مٹی پانی کی وجہ سے نیچے بہنہ رک جائے گی۔۔۔
اور دوسرا ادھر اپ وہ لگائیں درخت لگائیں زیادہ زیادہ بڑے بڑے درخت لگائیں گے تو پھر یہ مضبوط ہوگی نا درختوں سے زمین مضبوط ہوتی ہے بڑے درخت ہوتے ہیں نا نیچے پڑی کے اوپر نا درخت لگائیں یہ جو بڑا کھڈا ہے نا ادھر درخت لگائیں زیادہ تین تین سٹپوں میں درخت لگائیں اور باقی یہ دیوار بندی کریں ایک مضبوط سی پھر کبھی نہیں گرے گا انشاءاللہ