Manzoom Waqia e Karbala
by Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
10th of Muharram, 1437H
22nd of October, 2015
آپ نے تقاریر و خطابات کے ذریعہ تو بہت مرتبہ واقعۂ کربلا سنا ہو گا مگر نظم کی صورت میں شاید ہی سنا ہو۔ پہلی مرتبہ آپ کی خدمت میں پیش ہے اشعار کی صورت میں مکمل واقعۂ کربلا حضرت علّامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کے پُر سوز انداز میں۔
۱۰ محرّم الحرام ۱۴۳۷ھ
۲۲ اکتوبر ۲۰۱۵ء
27 авг 2024