اھل ایران کی فکروں میں کچھ طرح کے عناصر پاٸۓ جاتے ھیں ایک طبقہ عربوں سے نسلی تعصب رکھتا ھے انکے ھاں وہ تمام عربی روایات کو نہیں مانتے دوسرا کربلا کے سانحہ پر رنجیدہ ھیں اور اس کے جواز میں وہ بہت سی سنی روایات کے خلاف ھیں تیسرا اعتدال پسند طبقہ جو گو شیعہ ھی کہلاتا ھے مگر مسلمانوں کی اجتماعی زبوحالی پر نالاں ھے بلکل اسکے برعکس سنیوں کے ھاں بھی کٸ طرح کی فکریں پاٸ جاتی ھیں بہت کم لوگ بنو امیہ کو موورد الزام ٹھراتے ھیں انکی جناب علی سے لگاوٹ برابری کی بنیاد پر ھے اور جو حوادث ھوے انہٕں تاریخی سمجھتے ھیں وہ کہتے ھیں کوتاھیاں دونوں طرف ھیں اب یہاں اعتدال یا بیچ کا راستہ کیا ھے ھنوز دلی دور است گو اصلاح کے واسطے بہت سی بیٹکھیں ھوٸیں مگر وھی شلغم سے مٹی جھاڑ دی جاتی ھے انا اور ناسمجھی کا بت وھیں پیوست ھے جہا ں سیکڑوں سال پہلے تھا ۔۔ یہ میری راٸۓ ھے کوٸ حتمی نہٕں غلط بھی ھوسکتی ھے معزرت خواہ ھوں نیت درست ھے