ماشاء اللہ اردو میں میں لہجہ کی تعلیم دی آپ بھت بڑا کام کرھے ھیں ۔اردو میں اتنا بہترین سمجھانے والا کوئی نہیں تھا اپ نے بہترین انداز سے سمجھا دیا ہے اپ اس محنت کو جاری و ساری رکھیں
آپ نے بیات پر بڑی بات کی لیکن یہ میں بتایا کہ بیات کا قرآن پاک میں مقام اور سوری یا پارہ کون ساہے یا سارا قرآن ہی بیات ہے آپ چاہیں تو بیات میں پڑہیں یا کسی اور مقام میں پڑھیں ماشااللہ