Status of Sahaba O Ahle Bait RA Complete Juma Speech Filled With Knowledgeable Points Mulana Muhammad Hanif jalandhri Or Asatzah e khairul madaris Ky Bayanat Sunny k Leye Channel ko Suscribe Karain.
آج کل جتنے بھی اجتماعات ہورہے ہیں پاکستان میں اس میں تمام علماء کرام کا اور خاص طور پر آپ تین حضرات 1حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب 2 مفتی منیب الرحمان صاحب 3 اور آپ یعنی مولانا حنیف جالندری صاحب کا تمام امت مسلمہ شکریہ ادا کرتے ہیں
الله رب العالمين سليم الله خان کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کہ اس نے اس جیسے لوگوں کا انتخاب کیا ہے کیونکہ مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب منظور مینگل صاحب مفتی محمد حنیف جالندری صاحب وغیرہ