الحمدللہ قاری صاب اللہ تعالی کی رحمت سے مجھے مقام سیکا سیکھنے میں آسانی پیدا ہوئے اللہ تعالی آپ کی زندگی میں لاکھوں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم بہت خوبصورت قرآن پڑھتے ہیں قاری صاحب آپ
ماشا الله قاری صاحب پہلے میں دعا کرتا ہوں کہ آپ کے انداز میں اور خوبصورتی و ترقی عطا فرمائے اور آپ کی سبق سن کر میں بھی خوش ہوا ہوں اور الحمد لله بہت کچھ سیکہ بھی سکتا ہوں دعا کرتا ہوں کہ الله آپ کے حیات میں ترقی دان کریں اور آپ ہمیں سبق دیتے رہیں
kindy abdul wahab bhai 1 request hy surah fatiha or umma parah complete ye maqamaat k 7 recite kar k video upload karain plz me abdul dost abdul wajid buzdar qari abdul shakoor ka relative hon or qari fazale haq sab ka shagird
Asalamu alykum wa Rahman ul allah Bro jazakallah waiting desperately for ur informative videos Mash allah allah apse ilm o rushd mai ziyadati ata farmaye Regards from Kashmir..IOK
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قاری صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپکی تلاوت مقامات میں ایک ترتیب سے لیکچر ہو جو شوقین ہے وہ فائدہ اٹھاۓ اور ایک مقام ہو ایک ویڈیو میں ساتھ اسکی مشق تب ہی سیکھا جاے گا یہ میری طرف سے اک تجویز ہے الله حضور اکرم ﷺکے وسیلہ کرم سے آپ کی آواز اور علم میں اضافہ فرماے جزاك اللهُ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ