مقدس صوفیہ ایک ہونہار بیٹی ہے۔ اسکو ہم نے اینٹوں کے بھٹے کے اوپر مسیحی گیت "گھر گھر میں انجیل سنائیں گے " گاتے ہوا سنا تھا۔ اور مقدس کو تلاش کرکے ایک زوم پر انٹرویو کیا تھا۔ اور ہم نے وعدہ کیا تھا کہ ہم سٹوڈیو میں اسکی آواز ریکارڈ کرکے پاکستانی مسیحیوں کے سامنے پیش کریں گے اور آج ہم نے یہ وعدہ پورا کر دیا ہے۔ امید ہے مقدس صوفیہ کا یہ گیت "نیک چرواہا" سب کو پسند آئے گا اور اسکی حوصلہ افزائی کے لئے اسے اپنے اہنے پلیٹ فارم ہر پوسٹ کریں گے۔
15 окт 2024