یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔انقلاب ایران سے پہلے ھمارے منبروں سے ایسے ہی مضامین بیان کیے جاتے تھے ۔چاہے وہ مجالس غدیر اور تیرا رجب المرجب کا جلسہ ہو یا محرم یا ماہ صفر کے مجالس ہوں ۔پھر اس انقلاب کی وجہ سے ایسی آفت ان پڑی کہ انہی منبروں سے انقلاب کے بارے میں ،وحدت المسلمین کے بارے میں اور یا مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ،مردہ رشیہ وغیرہ ۔اج ھمارے بڑے بڑے تعلیم یافتہ افراد قرآن اور احادیث سے بے خبر ہیں ۔ان شاءاللہ بہت جلد ان کے انقلاب کو لوگ رد کریں گے ،جس طرح اس دفعہ فلسطین کے حوالے سے ان کی بے غیرتی سب پہ عیاں ہوگئی ۔