Jub me 7th class me purhtii thee to ye drama deikha bohut Acha lugha,wo waqt thaa jub humaray Haa TV nai thaa, meger school aur family say suntay thay,
@@nosheenrashid4797 hamare Punjab ( India) main sirf us time PTV and Doordarshan chalte thy. Bahut sarey PTV k dramas dekhe hain. Pyaas , waris,jangloos ,marvi ,andhera ujala,nizaat , badalte Mausam, aghosh etc. wo time bahut yaad aata hai
شاندار سلطانہ صدیقی صاحبہ,,,, اسی طرح ملال یار بہت زیادہ بہترین ڈرامہ ہے, کیونکہ دونوں بالاج حوریہ مل کر جنگ لڑتے ہیں,,, دوبارہ زین ازیکا دینیل کو لیکر ڈرامہ بنائیں محبت والے جس میں کوئی تیسرا نہ ہو پلیز ❤❤❤❤
ماروی ڈرامہ زبردست ہے مگر ملال یار بھی بہت زیادہ زبردست ہے اس میں بالاج حوریہ کے کردار ہی ہونے چاہیے تھے,,, بہت زیادہ اداکار ہیں,, بالاج حوریہ سے زیادہ دوسروں پر زیادہ سین ہیں,,, پھر RU-vid پر مکمل قسطیں اپلوڈ نہیں ہوتی
زین بیگ خان بھائی اور ازیکا دینیل کو لیکر دوبارہ ڈرامہ بنائیں محبت والے جس میں کوئی تیسرا نہ ہو پلیز سلطانہ صدیقی صاحبہ اپنی ڈائریکشن میں زین بیگ خان بھائی واحد ہیرو ہیں جن کے میں ڈرامے دیکھتی ہوں ورنہ باقی سب فارغ ہیں
ماروی بہت زیادہ زبردست ڈرامہ ہے اس میں کھچڑی نہیں پکی ہوئی لیکن آخر میں عمر سومرو اور ماروی کو ملنا چاہیے تھا,,,, ملال یار میں زین اور ازیکا دینیل بہت زیادہ پیارے لگتے ہیں خوبصورت ترین جوڑا ہے مگر کھچڑی پکی ہوئی ہے جبکہ دوبارہ ان دونوں کو لیکر ڈرامہ بنائیں محبت والے جس میں کوئی تیسرا نہ ہو پلیز سلطانہ صدیقی صاحبہ اسی get up میں زین اور ازیکا دینیل کو لیکر
The Sindhi actor is a very capable actor, before this the drama Marvi has also been released in Sindhi and the special role of Ghazal Siddiqui Noor Muhammad Lashari Kya Baat Hai An. ❤❤👌👈👏👏👏☝️🌹🌹... Sindhi Top
ماروی ڈرامہ دوبارہ بنائیں,, زین بیگ خان بھائی اور ازیکا دینیل کو لیکر مگر دونوں ہوں اور مل کر جنگ لڑیں پلیز سلطانہ صدیقی صاحبہ ❤❤❤❤کھچڑی نہ پکی ہوئی ہو ملال یار کی طرح,,, ہم انتظار کرتے ہیں بالاج حوریہ کے لئے مگر دوسرے اداکاروں کو زیادہ دکھایا گیا ہے پلیز ازیکا زین ❤❤❤❤❤
Allah apka bhala karay... itni khishi hui in sab dramas k episodes dekh k..ankahi, tanhaiyan dhoop kinare.. wah.. kahi kuch din bad hata to nahi den ge ye dramas is channel se?