تقریباً سوا سو سال قبل میری جین نامی برطانوی خاتون بلوچستان آئیں۔ شوہر سے محبت انھیں ہزاروں میل دور ایک پسماندہ علاقے میں لے لائی۔ وہاں قیام کے دوران حادثے میں ہلاکت کے باعث سرنگ ان کے نام سے منسوب کر کے انھیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔
میری جین کون تھیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: محمد کاظم، خیر محمد بلوچ
#Balochistan #MaryJane #Love #Tunnel #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
13 янв 2021