Тёмный

Masala E Ilm E Ghaib Pr Munazra | Mufti Hanif Qureshi 

Mufti Hanif Qureshi Video Clips
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 202 тыс.
50% 1

#muftihanifqureshi #IlmEGhaib #owaisrabbani
علم غیب نبی علیہ السلام پر ایک دلچسپ مکالمہ
Islam Ki Pehli Fatah | Jung e Badar Ki Tareekh o Tafseel Kiya? | Mufti Hanif Qureshi | Owais Rabbani
• Islam Ki Pehli Fatah |...
⤵️Subscribe to our RU-vid channel for More videos ⤵️
/ @awan_production

Развлечения

Опубликовано:

16 апр 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,3 тыс.   
@user-jl9qv1fu2k
@user-jl9qv1fu2k 12 дней назад
قریشی صاحب نے بہترین تشریح فرمادی
@Muhammadrafay-no5up
@Muhammadrafay-no5up 3 дня назад
Shamsheer e ala hazrat mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
@Muhammadrafay-no5up
@Muhammadrafay-no5up 3 дня назад
Munazir e Islam mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
@mohdfarman5841
@mohdfarman5841 17 дней назад
سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے۔ باغ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے۔ تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بری۔ ہیرا ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے۔ اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیں۔ اے جان جاں میں جان تجلا کہوں تجھے۔ لیکن رضا نے ختم سخن اس پہ کر دیا خالق کا بندہ خلق کا اقا کہوں تجھے❤🌹🥰
@MohammadJaved-p2m
@MohammadJaved-p2m 13 дней назад
Masha Allah Mufti Hanif Qureshi seb. Ap ko Allah pak salamat rkhy.....
@umeramin3457
@umeramin3457 5 дней назад
Mufti hanif qureshi sahab ke dalail Mashallah kaafi mazboot hain
@MuhammadAamirNazir-g9c
@MuhammadAamirNazir-g9c 3 дня назад
MUFTI SAAB ALLAH APKI HIFZT FRMYE UR TA DAER SLAMAT RKHY AMEEN
@shubhanraza4600
@shubhanraza4600 Месяц назад
❤❤اللہ فرماتا ہے محبوب آپ جو کچھ نہیں جانتے تھے ہم نے وہ وہ کچھ آپ کو عطا کر دیا
@Khialmuhammadkhiali-cp1yx
@Khialmuhammadkhiali-cp1yx 3 месяца назад
زندگی میں پہلا مناظرہ ایسا دیکھا جو اتنے خوشگوار ماحول میں ہوا۔۔😮
@NEWS-4-YOU12
@NEWS-4-YOU12 2 месяца назад
Kyon k janab dono me se koi Ahlebait ka PAIROKAAR nahi ....manne wala ho sakta hai
@muhammadusama6423
@muhammadusama6423 2 месяца назад
@@NEWS-4-YOU12🤪🤪🤪🤪
@muhammadusama6423
@muhammadusama6423 2 месяца назад
@@NEWS-4-YOU12 tum log bhi sirf ahle bait ko mante ho unki aik nhi mante
@user-wd6jw8yo1t
@user-wd6jw8yo1t 2 месяца назад
مفتی حنیف کے عقیدے کے مطابق تو ھر وہ بندہ علم غیب رکھتاہے ہر بندے کے پاس کسی نا کسی واسطہ سے وہ علم موجود ھوتا ہے جو سامنے والے بندے سے غیب ہوتا ہے مثال کے طور پر حامد کے ابو کے پاس جن باتوں کا علم ہے وہ حامد سے غیب ہے اگر حامد کا ابو وہ علم حامد کو بتا دے تو آپ بتائیں کہ کیا حامد کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ حامد کے ابو نے اسے علم غیب بتایا ہے حالانکہ حامد کے ابو نے بھی تو اللّٰہ رب العزت کی عطا سے ہی سب کُچھ بتایا ہے
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 2 месяца назад
(سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/ڈرنے/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
@yusufbutt7806
@yusufbutt7806 6 дней назад
Kitna khoobsurat munazra tha mufti haneef Qureshi Sahab ko sun kar bohat zeyada khushi hui jab b munazra dekha inka ikhlaq or husne zann dekha bohat adab se guftago kerte hein munazra me ye hoti hai Allah Kare sabi ulma ikraam aisay ho jayein ikhtilaf to deen ka husan hy
@sahadatkhan1097
@sahadatkhan1097 5 дней назад
Ma sha allah mufti qureshi sahab aapka andaz bada pasand hai mujhe islami scholar main sabse jyada muhammad ali mirza bhai ko sunta hun uske baad aapko sunta hun or rahi baat ilm e gaib allah ke rasool SAW ko allah ne aata kiya or unhone hame banta yahan par jaati or ataai ka muamla hai
@mubeenshamsi7113
@mubeenshamsi7113 8 часов назад
مفتی حنیف قریشی صاحب کے دلائل بہترین رہے
@hammadsadiq2369
@hammadsadiq2369 3 месяца назад
Mufti Hanif Qureshi❤ Thank you so much! Dil khush hojata hai
@shaheenansari424
@shaheenansari424 20 дней назад
Hanif s. Kuran ko majhul se padhte Hain Kuran ko padhne mein a o ko istemal nakaren
@AbumusaAamir
@AbumusaAamir 11 дней назад
ماشاء اللہ حافظ صا حب بہت مضبوط دلائل ۔۔۔قرآنِ سے
@mian2514
@mian2514 2 месяца назад
علمی بحث ہے ایسے خوشگوارماحول میں ہی ہونی چاہیے۔ آخر نتیجہ یہی ہے کہ جو الله تعالٰی نے آپ کو بتایا وہ آپ نے بتایا۔
@AdeelMuhammad
@AdeelMuhammad 2 месяца назад
bilkul
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 2 месяца назад
(سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز/احتیات/بچنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
@muhammadazeemshahid6092
@muhammadazeemshahid6092 14 дней назад
💯💯
@HussainAli-sm6us
@HussainAli-sm6us 3 дня назад
وَلَوْ كُنتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ -------- وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ -------- عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا
@mushtaqahmed2919
@mushtaqahmed2919 Месяц назад
جبریل علیہ السلام کی وحی لانے انکاری نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کا اثبات یے اور جبریل علیہ السلام کی وحی لانے کا اثبات نبی کریم صل اللہ علیہ کے غیب کی نفی ہے
@zaidammar1220
@zaidammar1220 15 дней назад
Subhanallah mashaalah dil khush hogaya mufti hanif qureshi sahab bahot khush hu mai hazrat ye video dekh..allah pak aap ki umar draz kare aap ko tandrusti de aap ke ilm me or barkaten ata farmaye
@nehoshah9135
@nehoshah9135 День назад
Ye live Dekho gay tou kuch aur hi hogi recorded har fareeq apni sahulat k mutabiq edited upload kardeta hai
@hamzamughal7213
@hamzamughal7213 7 часов назад
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ وہ مالک کے حبیب ﷺ یعنی محبوب محب میں نہیں تیرا میرا ❤
@muhammadabdullah8409
@muhammadabdullah8409 3 месяца назад
الله کے بتانے سے حضور جانتے ہیں
@MuhammadRehan-vs2gg
@MuhammadRehan-vs2gg 2 месяца назад
G g asa e ha .. mufti haneef sb ne yhi frmaya ha
@user-dw4fc3qr4r
@user-dw4fc3qr4r Месяц назад
Kisi Kay batanay say koi bat krna ilm e ghaib nahi hota ahlehadees aalim sahih farma rahay hain
@SlowedReverb360
@SlowedReverb360 Месяц назад
​@@user-dw4fc3qr4r Abe jahillllllllll mere bhai kisi ke batane me Or Allah ke batane me koi fark hai ki nahi... Kaisi Jahilana baat kardi mere bhai Allah Azmat wala hai Allah ilm wala hai Allah himmat wala hai Surah Noor me Ayat hai Yahdillahi linoorihi maiyyashaa Or wo jise chahta hai Noor Ata kar deta hai Ab batao bhai is duniya me sabse afzal Aqa Kareem ❤️ hai Ab unhe Allah Noor de Unhe Hikmat de unhe Ilm de to socho us Noor ka Alam kiya hoga us ilm ka Alam kiya hoga ❤❤
@IrfanAnsari-ms9zv
@IrfanAnsari-ms9zv 16 дней назад
Jii Mai Agree Hu Shaikh Ki Baat Se​@@user-dw4fc3qr4r
@syedhamzaofficial1632
@syedhamzaofficial1632 3 месяца назад
ایک ہی دل ہے قریشی صاحب کتنی بار جیتوں گے آپ کروڑوں لوگوں کے عقیدوں کی حفاظت فرماتے ہیں
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@EngineerAlijutt407
@EngineerAlijutt407 2 месяца назад
jahil logo ko jahalat hi psand hai
@user-wd6jw8yo1t
@user-wd6jw8yo1t 2 месяца назад
مفتی حنیف کے عقیدے کے مطابق تو ھر وہ بندہ علم غیب رکھتاہے ہر بندے کے پاس کسی نا کسی واسطہ سے وہ علم موجود ھوتا ہے جو سامنے والے بندے سے غیب ہوتا ہے مثال کے طور پر حامد کے ابو کے پاس جن باتوں کا علم ہے وہ حامد سے غیب ہے اگر حامد کا ابو وہ علم حامد کو بتا دے تو آپ بتائیں کہ کیا حامد کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ حامد کے ابو نے اسے علم غیب بتایا ہے حالانکہ حامد کے ابو نے بھی تو اللّٰہ رب العزت کی عطا سے ہی سب کُچھ بتایا ہے
@MunazirQadri
@MunazirQadri 29 дней назад
جنگ بدر میں حضرت عبّاس رضی اللّٰہ عنہ کے ایمان کا واقعہ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو علم غیب ہے
@zubsmartproduct6131
@zubsmartproduct6131 2 дня назад
Allah ke elawa Kisi Jo ilm e ghaib nahi. Jo koi is se alag aqeeda rakhay wo daira Islam se kharij ho jata hai.
@mohammedriazbutt7006
@mohammedriazbutt7006 2 месяца назад
جب نبی ﷺ بھی اللہ کے بندے ہیں تو عِلم بھی اللہ کا ہی ہے چاہے وہ غیب ہو یا ظاہری ہو اللّہ پا ک خالق ہے اور باقی سب اُس کی مخلوق ہے جو مقام یا مرتبہ کسی کومِلا ہے اللّہ ہی کی طرف سے ملا ہے کل قیامت کےدن کسی سے علمِ غیب کے بارے میں نہیں پوچھا جاے گا بلکہ نبی کریم ﷺ کی تعلیم کے بارے میں پوچھا جاے گا اللّہ پا ک ہمیں نبی کریم ﷺ کی سُنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین
@GmGm-fy6og
@GmGm-fy6og 25 дней назад
Sabse pahle to kabar me hujur ke bare pocha jaega ki hujur ke bare me kya kaha krta tha.kauamt to bohot dor ki bat h phle tum.wahabi log kabr se hi jahannum ki tarf laut jaoge .aur kabr me faristo se kahoge hujur ko ilm gaib nhi tha hujur kuch nhi kr sakte hujur ka namaj me khayal a jae to namaj nhi hogi .sidha direct jahannum me fek diye jaoge najdi munafiko
@Muhammadrafay-no5up
@Muhammadrafay-no5up 3 дня назад
Fakhr e ahle sunnat mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
@wahmovies
@wahmovies 15 дней назад
Mufti sab great 👍 MA SHA ALLAH Ab koi na mane wo zid par hai Hashar ko malom ho ga jeta kn aur hara kn
@muhammadasif8351
@muhammadasif8351 Месяц назад
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان بیان کرنے والا اور سنے والے پر سلام
@user-vc6jb9gn2f
@user-vc6jb9gn2f 28 дней назад
جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم سمجھے وہ وحی کا منکر ہے ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر اور نا ظر سمجھے وہ معراج اور حجرت کا منکر ہے اور جو کل مختیار سمجھے وہ شفاعت کا ہے
@Katkomm
@Katkomm 2 месяца назад
ماشاء اللہ مفتی صاحب قبلہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
@saeedahmd815
@saeedahmd815 20 дней назад
میں سادہ سابندہ ہوں سادہ طریقہ سے یہ بات سمجھی ھے اگر اللہ کاعلم مانند سمندر ھے تونبی پاک کاعلم قطرے کے برابر بھی نہیں اسی طرح اگر نبی کاعلم مثل سمندر سمجھیں تو باقی مخلوق کاعلم قطرے کے برابر بھی نہیں
@sikandari
@sikandari 3 месяца назад
مفتی حنیف قریشی صاحب کے پوائنٹ بہت بہترین ہیں ۔
@user-lc2nb1gh2y
@user-lc2nb1gh2y 2 месяца назад
جی بالکل کیونکہ اعلی حضرت کے علوم سے خود کو بہرہ ور کیے ہیں پر افسوس آج تفضیلیوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگے ہیں 😢😢😢
@user-dw4fc3qr4r
@user-dw4fc3qr4r Месяц назад
Bilkul nahi ahlehadees aalim Kay dala'ail bahut mazboot hain
@mqwasi4269
@mqwasi4269 15 дней назад
اس طرح علم غیب پر بحث اس پوری بحث کو میں فضول سمجھتا ہوں۔علم غیب کے سلسلے میں خلاصہ یہ ہے کے جب اللہ نے چاہا نبیوں کو ریپ سے مطلع فرما دیا اور جب نہیں چاہا نہیں فرمایا جب اللہ تعالی اپنے محبوب کو غیب کی کچھ باتیں بتلا رہے ہیں تو یہ غیب کہاں رہا یہ تو اللہ تعالی ہی بتلا رہے ہیں اور جب کوئی کسی کو کسی چیز پر مبتلا کرے اس کو غیب نہیں کہا جا سکتا اس لئے اللہ کے علاوہ دنیا میں کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا ہے مفتی حنیف صاحب کی گفتگو قران و حدیث اور اثار صحابہ کے بالکل خلاف ہے
@electronics7746
@electronics7746 Месяц назад
Aur Koi Ghaib Kya Tum Se Nihaa(N) Ho Bhala Jab Na Khuda Hi Chupa Tum Pe Karodon Durood❤️ Aala hazrat ka ye ek sher hi kafi hai hamare Nabi S.A.W. ki ilm ko batane ke liye.
@Waqaskhan-vb2xj
@Waqaskhan-vb2xj 26 дней назад
Kon Ala hazrat Ala hazrat to ek hi hen Mohammad s.a.w r Kon hosakta ha ap s.a.w jesa r jis ka tum bolrahe ho wo Ahmad Raza brailvi ha jinho ne apni kitab me likha Zameen saakin ha Jin ko yehi nahi pata k Zameen ki b motions hen Zameen ghumti ha . To wo Ala hazrat to nahi hosakte
@Waqaskhan-vb2xj
@Waqaskhan-vb2xj 26 дней назад
Ye ilm tha k pata hi nahi Zameen ghumti ha .
@Ya-Gaus-Al-Madad-Meraj-Husain
@Ya-Gaus-Al-Madad-Meraj-Husain 26 дней назад
​@@Waqaskhan-vb2xj तुम पहले फारुख खां रजवी साहब का बयान सुनो तुम्हें सब पता चल जाएगा और जो दूसरे लोग नबी करीम की शाने अकदस में गुस्ताख़ियां लिखी क्या तुम उन्हें मुसलमान मानते हो मेरे पास हवाला है ❤❤❤
@Waqaskhan-vb2xj
@Waqaskhan-vb2xj 25 дней назад
@@Ya-Gaus-Al-Madad-Meraj-Husain ye Kiya likha ha is ko Sahi se behjo smjh nahi Aya Hindi me ha r translet nahi horahi ye
@nadirpardhan6161
@nadirpardhan6161 24 дня назад
​@@Ya-Gaus-Al-Madad-Meraj-Husain करे गैर गर बूत की पूजा तो काफिर जो ठहराए बेटा खुदा का तो काफिर गिरे आग पर बहर सिजदा तो काफिर कवाकिब में मानें करिश्मा तो काफिर मगर मोमिनो पर कुशादा हैं राहें परस्तिश करें शौक से जिस की चाहें नबी को जो चाहें खुदा कर दिखाएं इमामों का रुतबा नबी से बढ़ाएं मज़ारों पे दिन रात नजरें चढ़ाएं शहीदों से जा जा के मांगें दुआएं न तौहीद में कुछ खलल इससे आये न इस्लाम बिगड़े न ईमान जाए । ( मुसद्दस हाली )
@kmqhumble9434
@kmqhumble9434 3 месяца назад
SubhanAllah Hazrat Hanif qureshi sahab
@MdHaque-yn3te
@MdHaque-yn3te Месяц назад
Aap dono حضرات کی بات خلاصۃ ایک ہی بات ھے کہ االلہ ہی علم غیب رکھتے ہیں محمد امیر لحق انڈیا
@SajjadAli-c1m
@SajjadAli-c1m 16 дней назад
نبی پاک اللہ کی عطا سے علم غیب رکھتے تھے اور رکھتے ہیں اللہ کی عطا سے❤❤
@mdzeeshan1605
@mdzeeshan1605 Месяц назад
حضور ﷺ مظہرِغیب تھے حضور ﷺ پہ غیب ظاھر ہوتا تھا جو کسی اور پے نہیں ہوتا اور اللہ عالم غیب ہے۔۔ ۔۔
@tajalashrafi5931
@tajalashrafi5931 Месяц назад
Munazera ka hasil ye he ke jisne huzoor ki shan bayan ki wo jit gaya duniya me bhi or akhraat me bhi
@06aadilbashir43
@06aadilbashir43 3 месяца назад
Mufti haneef qureshi love you ❤
@Muhammadrafay-no5up
@Muhammadrafay-no5up 3 дня назад
Mufti e azam Pakistan mufti Muhammad hanif qurashi ❤❤❤
@HamadAli-h1d
@HamadAli-h1d 18 дней назад
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی علم دیا کائینات سے سب سے ذیادہ لیکن یہ بذریعہ وحی اللہ تعالی نے دیا تھا واسطے سے بلا واسطہ جو علم مل جائے اس کو علم غیب نہیں کھتے اللہ نے دیا اپنے علم سے محبوب صلی الله عليه عليه عليه عليه عليه عليه عليه عليه و سلم کو اس کو علم عیب نہیں کھتے
@Khanpetsupplies
@Khanpetsupplies 3 месяца назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے بہت خوب
@user-wd6jw8yo1t
@user-wd6jw8yo1t 2 месяца назад
مفتی حنیف کے عقیدے کے مطابق تو ھر وہ بندہ علم غیب رکھتاہے ہر بندے کے پاس کسی نا کسی واسطہ سے وہ علم موجود ھوتا ہے جو سامنے والے بندے سے غیب ہوتا ہے مثال کے طور پر حامد کے ابو کے پاس جن باتوں کا علم ہے وہ حامد سے غیب ہے اگر حامد کا ابو وہ علم حامد کو بتا دے تو آپ بتائیں کہ کیا حامد کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ حامد کے ابو نے اسے علم غیب بتایا ہے حالانکہ حامد کے ابو نے بھی تو اللّٰہ رب العزت کی عطا سے ہی سب کُچھ بتایا ہے
@SaeedAhmed-lq7hl
@SaeedAhmed-lq7hl 3 месяца назад
سادی سی بات ہے محترم رب کے لئے تو کچھ غائب ہے ہی نہیں بلکہ سب حاضر ہے ۔۔۔
@muhammadasif8351
@muhammadasif8351 Месяц назад
سبحان اللہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ ع پر اور بیان کرنے اور سنے والوں پر سلام
@fun3353
@fun3353 10 дней назад
Mufti haneef qureshi ka moqaff kamzore hay. doosray molana ka muaqqaf bilkul theek hay saaf suthra hay.
@MuhammadyounasRaja-st9wu
@MuhammadyounasRaja-st9wu 28 дней назад
ماشاءاللہ جی حافظ صاحب زندہ آباد قرآن وحدیث زںدہ آباد
@shahmuhammadwaseem9834
@shahmuhammadwaseem9834 Месяц назад
Main is nateeje pe pahucha hu ke qaari saheb aur mufti saheb dono me koi ikhtelaf nahi ilme ghaib ke mas,ale me dono ek hi baat kar rahe hai andaz alag hai ❤
@shayanareeb5886
@shayanareeb5886 18 дней назад
Ulma ke aksar ikhtilaaf aise hi hote hain. Ye log sirf apne andaz me baat kahi jaye sirf isliye ladte rehte hain.
@shahmuhammadwaseem9834
@shahmuhammadwaseem9834 7 дней назад
@@shayanareeb5886 isliye to log firqe chhod kar ali bhai ke zariye rasul ALLAH swallALLAHU alaihi wa,alihi wasallam ke paak zaat tak pahuch rahe hain
@shayanareeb5886
@shayanareeb5886 6 дней назад
@@shahmuhammadwaseem9834 beshaq.
@user-uv7rv6xs1y
@user-uv7rv6xs1y 17 дней назад
Jo log Han if qureshi KO wah wah kr thy won Quran tarjmy k sath prean
@HasteRahi-ho8ke
@HasteRahi-ho8ke 15 дней назад
Wahabio ka tarjuma
@abdulrehmanniazi2599
@abdulrehmanniazi2599 2 месяца назад
تیری عطاء سے خدایا حضور جانتے ہیں جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں
@M-T-Q-understandquran
@M-T-Q-understandquran Месяц назад
ھم نے رسول بھیجے جن میں سے کچھ کا آپ سے ذکر کیا اور کچھ کا آپ سے ذکر نہیں کیا القرآن
@muhammadzeeshankhurshed8852
@muhammadzeeshankhurshed8852 Месяц назад
Dari white dil Kala shakal aur aqal dono pr lanat hai munafiqo tumhain pehchante hi sahaba kia farmarate thay surah nisa 113 prh surah ale imran 179 surah jin 26 aur 27. Surah Takwir ayah 24 prh aur mrjao munafiqo. Khushk o tar ka har ilm mujod har chez ka ilm khair kaseer hai tum to hamari jotio k brabar nhi munafiqo Nabi e Pak k ilm mn tanqees karte ho hadees wo prho js mn farmaya us Qom ka KIA hal hoga Jo maire ilm mn tan krte hn!
@aburazatv7801
@aburazatv7801 Месяц назад
اے محبوب ہم نے بتا دیا جو کچھ اپ نہیں جانتے تھے القران ​@@M-T-Q-understandquran
@Shah-uf4yv
@Shah-uf4yv Месяц назад
یہ صرف دین کا علم ہے جو نبی ص کو بتادیا گیا ہے وحی کے ذریعے۔ دین کے علاوہ کسی اور چیز کا علم حضور ص کو نہیں۔ حضرت عائشہ لشکر سے پیچھے رہ گئیں لیکن حضور ص کو پتہ نہیں چلا۔ان پر تہمت لگی لیکن حضور ص لاعلم تھے۔۔۔ اس وقت تک لاعلم تھے جب اللہ نے وحی کے ذریعے انہیں بتایا۔ حضرت عثمان کو انہوں نے مکہ بھیجا۔۔۔وہاں سے ان کی شہادت کی جھوٹی خبر آئی اور حضور ص نے اس افواہ کو شچ سمجھ کر ان کا بدلہ لینے کے لئے صحابہ سے ایک درخت کے نیچے بیعت لی۔۔ انہیں معلوم ہوتا تو وہ جھوٹی خبر کو سچ جان کر کیوں بدلہ لینے کے لئے بیعت لیتے؟؟؟ ایسے بے شمار واقعات ہیں جن سے ثابت ہے کہ ان کو ہر چیز کا علم نہیں تھا بلکہ صرف ان چیزوں کا جن کی خبر اللہ دیتا۔
@LAKhan-pn3ke
@LAKhan-pn3ke Месяц назад
​@@M-T-Q-understandquran😊
@MuhammadyounasRaja-st9wu
@MuhammadyounasRaja-st9wu 28 дней назад
ماشاءاللہ حافظ صاحب جناب محترم مکرم
@Vision-jb2om
@Vision-jb2om 9 дней назад
Aallah ke btaye se nabi ko ilme gib hai Mufti hanif۔ qadri ne kya behtrin dalil diya سبحانہ اللّٰہ
@aamaliyate.salmani.shaikh1167
@aamaliyate.salmani.shaikh1167 26 дней назад
ایسی دلیل جیسے خدا نے اپنے بارے میں کہا کہ میں عالم الغیب ہوں ایسا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں خدا نے یا رسول اللہ نے یا صحابہ کرام نے یا اءمہ مجتہدین نے کہا ہو کہ رسول کریم عالم الغیب ہیں۔😊❤😊
@muhammadnawaz92161
@muhammadnawaz92161 3 месяца назад
غیب کا علم اتنا ماننا چاہیے جتنا ثابت ہے۔ کلی عالم الغیب اللہ کی زات ہے باقی جتنا اللہ اپنے پیغمبروں کو جتنی ضرورت ہو اسی وقت عطاء کر دیتا ہے باقی رہا ماکان مایکون کا علم وہ تو اللہ کے پاس ہے قرآن میں آیت ہے غیب کی پانچ کنجیاں ایسی ہیں جن کو اللہ کے علاوہ کوی نہی جانتا کیا قرآن کو جھٹلا دو گے؟مناظرہ میں کوی نہی صحیع بیان کرتا ۔ایک فریق حد سے بڑھ جاتا ہے دوسرا نیچے کر دیتا ہے باقی ہر وقت ہر لمہ غیب کا جاننا اللہ کے علاوہ کوی ثابت نہی۔
@MuhammadAbdullah-em1cl
@MuhammadAbdullah-em1cl 3 месяца назад
ما کان ومایکون کا علم ہی ثابت ہے۔
@hafizghulamabbas4342
@hafizghulamabbas4342 3 месяца назад
Mra bbr shai Masha Allah love you mufti saab ❤❤❤❤❤
@neverbeatgamer5611
@neverbeatgamer5611 5 дней назад
Alhamdulillah Hamare Aalime Deen Ke Shath Firka Pharasti Na kare Saare Ek Ek Hi E Nabi Muhammad Sallallahu Alahi Wasallam Ke Ummati hai
@shoukatali1821
@shoukatali1821 2 месяца назад
Tamam Tareef humd O sana sirf aur sirf allah hi tala ke Leye Hai Allah Hu Akbar Subhan ALLAH
@RiazAhmad-iq8wl
@RiazAhmad-iq8wl 2 месяца назад
ماشاءاللہ مفتی حنیف قریشی صاحب شمشیر اعلی حضرت زندہ باد
@nadeemnadeem-mb4od
@nadeemnadeem-mb4od 2 месяца назад
شمشیر اعلی حضرت 😂😂😂😂 یعنی اسلام دفاع نہیں بلکہ فرقے کا دفاع

@asadmir3860
@asadmir3860 2 месяца назад
کاش مفتی صاحب شمشیر اعلی حضرت کی بجائے شمشیر اسلام ہوتے تو امت مسلمہ کو نقصان کی بجائے بہت نفع پہنچتا۔ کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالی نے مفتی صاحب کو بہت خصوصیات سے نوازا لیکن کاش یہ حضرات مسلک سے ہٹ کر امت بن جائیں۔
@nadeemnadeem-mb4od
@nadeemnadeem-mb4od 2 месяца назад
@@asadmir3860 یہ ناممکن ہے یہ لوگ ایک ٹرک کی لائٹ کے پیچھے لگے ہیں اور ٹرک اگر جہنم میں جائے یہ اس کے پیچھے ہی جائیں گے
@user-mu8wi2mc5f
@user-mu8wi2mc5f 5 дней назад
Masha allah hanif kuraishi sahab
@user-bv7ep8jd4u
@user-bv7ep8jd4u 3 месяца назад
Jab Mufti Haneef Qureshi ne saaf kar Diya ki Gaib ALLAH ki ata se hai na ki zaati to phir bahas ki koi wajah nahin rahti.
@KabirKhan-qv1hz
@KabirKhan-qv1hz 2 месяца назад
کسی اور کو کیوں خدا طرف سے غائب کا جاننا نیں دیا یہ بتاو
@user-ql5us5bg4q
@user-ql5us5bg4q 2 месяца назад
​@@KabirKhan-qv1hzAllAh pak gaib usko deta jis ko wo Chun le ....tm logo ki samj sy ye bty bahir ha Kyu ke tm karji ho Deen sy nikl Chuke ho
@muhammadzeeshankhurshed8852
@muhammadzeeshankhurshed8852 Месяц назад
Kabir tu malon hai Nabi e Pak k ilm ki wusaat ka qatra ya zara bhi nhi milega jb tk apne napak zindagi k napak bnae hue time ko durood e pak se muzayan nhi krlaita.
@kmqhumble9434
@kmqhumble9434 3 месяца назад
Janab Owais sahab behtreen anchor. JazakAllah
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@MuhammadhanifBhatti-vn4ff
@MuhammadhanifBhatti-vn4ff Месяц назад
آپ علیه سلام سے پهلے جتنے امبیا علیه سلام رسول آۓ تو آپ علیه سلام کے بعد ان کا دین کیون ختم کیا گیا کیا وه حدایت لیکے نهین آۓ تھے امبیا هین رسول هین تو بروز قیامت شفاعت حضور پاک کو کیون دی گٸی بار بار ایک بات عالم الغیب الله کی ها ھے الله کی زات اسی الله پاک نے اپنے محبوب کو عطا کیا ❤
@kitabiawaz9
@kitabiawaz9 Месяц назад
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@MHasan-eh3jn
@MHasan-eh3jn Месяц назад
بیشک حضور غیب جانتے ہیں
@BestStatusClips110
@BestStatusClips110 Месяц назад
تیری عطا ٔ سے خدا یا حضورﷺ جانتے ہیں جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور ﷺجانتے ہیں ❤
@SaifulislamSaifulislam-go7nx
@SaifulislamSaifulislam-go7nx Месяц назад
حضرت ۔لو انتفائے ثانی کیلئے ھوتا ھے
@aamaliyate.salmani.shaikh1167
@aamaliyate.salmani.shaikh1167 26 дней назад
حضرت جنکو اردو نہ آءے انکو عربی کیا آءیگییہ لوگ احمق رضا کی شاعری کو ہی دین سمجھتے ہیں۔شاعری میں بھی ہزارہا غلطیاں ہیں۔😊
@fun3353
@fun3353 7 дней назад
Nabi pak (SAW) nay to aisa koi dawa nai kia... khuda ki or makhlooq ki sifaat ko yaksan krna shirk hay. Haan jitna Allah nay chaha Allah nay nabi pak ko btla dia. Baqi nabi pak k pas apna zati ghaib ka ilam nai tha, WO siraf Allah k pas hay BASSSS
@manowwarsha
@manowwarsha 3 месяца назад
Masaallah ❤mufti hanif qurese
@MuhammadKhalid-un1gb
@MuhammadKhalid-un1gb 3 месяца назад
Ma sha Allah Geo Qureshi sab
@Muhammadrafay-wc1bo
@Muhammadrafay-wc1bo 3 месяца назад
Shamsheer E ala Hazrat Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib ❤❤❤
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@SALMAAN.RAAFZEE
@SALMAAN.RAAFZEE 2 месяца назад
SUBHAN.ALLAH ,MUFTI HANEEF SAAHAB, ALHAMDULILLAH, YA MAWLA ALIUNWALIALLAAH A.S. MADAD , ALLAH SWT DONO JAHAN MEIN AAPKO SIRAATE MUSTAQEEM K SAATH SALAMAT RAKHE, YA ILAAHI AAMEEN , ALLAHUMMA SALLI ALAA MUHAMMADIN WA AALE MUHAMMAD
@bahadurali4740
@bahadurali4740 2 месяца назад
اورکوٸ غیب کیاتم سےنہاں ھوبھلا جب خداھی نہ چھپاتم پےکروڑوں درود
@Muhammadrafay-wc1bo
@Muhammadrafay-wc1bo 3 месяца назад
Mufti sahib k point of view sai ha❤❤❤
@alamshah7303
@alamshah7303 3 месяца назад
😂😂😂 Shamsheer Chishti Rasoolullah
@muhammadahsan5347
@muhammadahsan5347 2 месяца назад
Plumber party 😂🤣🤣​@@alamshah7303
@user-ql5us5bg4q
@user-ql5us5bg4q 2 месяца назад
​@@alamshah7303ais bt pe tm b krlo mufti sb ke shat munazra ary tm kia kro gy tmhra Abu b bag gya tha samj to gy hogy 😂
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 Месяц назад
​@@alamshah7303lanat jhot bholny wake par 100 saal pehly ketbo mein Likha Hai ye waqia jhota Hai aur ab lundo ko ab malooom ho raha h
@Ansariofficialnaat
@Ansariofficialnaat 15 дней назад
Mufti haneef Sahab qibla Kamal hain AAP ilme gaibe Mustafa par aapne dalayel ke Darya Baha diye
@bilalaziz4504
@bilalaziz4504 3 месяца назад
Ma sha Allah Qureshi sahib
@Random4Browsing
@Random4Browsing 18 дней назад
Beshak jo aur jitna Allah pak apnay Nabi Pak S.A.W ko btate woh pohancha dete us mein bukhal nahi karte...Laikin Gayab ka ilam sir Allah pak k pass hai..Saaf Saaf hai yeh to Quran Pak say ...Nabi Pak S.A.W jo jo wahi hoti thi woh gayab btate thy sab kuch nahi...Gayab Ka Ilam Sirf o Sirf Allah pak k pass hai 100%
@mdwasique5733
@mdwasique5733 3 месяца назад
Allah ne apne mahboob bande ko gaib ka ilm dia
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@nawabparvezansari.20m16
@nawabparvezansari.20m16 Месяц назад
Maslak e ala hazrat zindabad Ulma e ahel e sunnath zindabad
@sgee1615
@sgee1615 5 дней назад
مسلمانوں اللہ کے نام کا واسطہ ھے حضور کی شان کہ مت تولو بس یاد رکھو اللہ کے باد اللہ کے نبی سب سے بڑے ھیں کائینات کے مالک ھیں
@kalimuddinkhan5375
@kalimuddinkhan5375 Месяц назад
Mufti Hanif Qureshi jindabadh
@AhmadAli-hk9nd
@AhmadAli-hk9nd 28 дней назад
اور کوئی غیب کیا تم سے نہا ہو بھلا جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود
@kabeerahmed3862
@kabeerahmed3862 3 месяца назад
مفتی حنیف قریشی صاحب علم کا سمندر ہیں اور منطق کے امام ہیں انکے سامنے بیٹھ کر علمی گفتگو کرنا ایسے ہی ہے جیسے چاند توڑ کر لانا
@shankipandey9296
@shankipandey9296 3 месяца назад
Kuch zda ni bol diye aaap Chand tod kr lana ye to much ni ho gya
@kabeerahmed3862
@kabeerahmed3862 3 месяца назад
@@shankipandey9296 Waqi bht ilmi bandy hen
@nawaz305
@nawaz305 3 месяца назад
Jin ko elam ni he un ke samne😂
@Ummemabad
@Ummemabad 2 месяца назад
@@shankipandey9296 very funny 🤣
@shankipandey9296
@shankipandey9296 2 месяца назад
Acha bhai zra puch k btao unse to agar itta ilm hai fadak k chor chandal kon thy jo kha gaye fadak abu lulu ne hazrat umar ko dhoke s kyu mara or hazrat usman r.a ko masjide nabvi me dafan kyu ni hone diye mere pass tino daleel hai lekin aap khudai dwa kar rahe hai to aap btaye fir mai​@@kabeerahmed3862
@abulhusainshah8040
@abulhusainshah8040 3 месяца назад
﴿وما هُوَ﴾ أيْ: رَسُولُ اللَّهِ صَلّى اللَّهُ تَعالى عَلَيْهِ وسَلَّمَ ﴿عَلى الغَيْبِ﴾ عَلى ما يُخْبِرُ بِهِ مِنَ الوَحْيِ إلَيْهِ وغَيْرِهِ مِنَ الغُيُوبِ ﴿بِضَنِينٍ﴾ (روح المعاني)
@user-lc2nb1gh2y
@user-lc2nb1gh2y 2 месяца назад
و غیرہ من الغیوب کو بھی سمجھنا نہ بھولیں
@maqsoodhussain2226
@maqsoodhussain2226 3 месяца назад
MashaAllah mufti Hanif qureshi sb
@MadinavlogswithAli
@MadinavlogswithAli 3 месяца назад
Mashaa Allah mufti Saab
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@Zooq.
@Zooq. 3 месяца назад
ماشاءاللہ مناظرہ خوشگوار موڈ میں ہوا۔ ہے

@charagheabululai9654
@charagheabululai9654 8 дней назад
Munazra aise hona chahiye....mashaallah solute h owais rabbani sahab ko❤❤
@aslamkhan5697.
@aslamkhan5697. 2 месяца назад
I love you mufti hanif qureshi. . meri jan qureshi. Hamare shan qureshi💖💖💖💖💖💖💖💚💚💚💚💚💚
@mohdaltafaltaf1881
@mohdaltafaltaf1881 Месяц назад
ماشاءاللہ مفتی رفیق صاحب نے کلیتن آپ صللہ علیہ وسلم عالم الغیب نہیں ہیں ثابت کردیا ہے جزاک اللّہ مفتی رفیق صاحب جزاک اللّہ اللہ برکت دے
@mohammadhasanqadri5740
@mohammadhasanqadri5740 Месяц назад
اے میرے پیارے اللہ تعالیٰ اور اے میرے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمنوں تم سب پر اللہ تعالیٰ کی لعنت۔اس مفتی رفیق کو یہ بھی نہیں معلوم کہ اللہ ایک ہے۔عربی کے اصول کے مطابق فرماتا ہے۔اگر یہ کہ دیا جائے کہ اللہ فرماتے ہیں۔تو اللہ بہت ہیں۔کہنے والا کافر ہوجاتا ہے۔مشرک تو سارے دیوبندی وہابی کافروں مشرک ہوے
@user-fe9eh6xq4m
@user-fe9eh6xq4m Месяц назад
😂,😂😂😂
@SiratIslamicTV
@SiratIslamicTV 3 месяца назад
ماشاءاللہ بہت اچھے ماحول میں گفتگو کرتے ہیں اللہ تعالی علماء کی حفاظت فرمائے آمین
@HannanKhan-df3fe
@HannanKhan-df3fe 7 дней назад
Subhan Allah masa Allah Mufti Hanif Qureshi sahab ke Allah ilm me izafa farma e Allah apne Habib ke sadke me umre daraz farma e
@nehoshah9135
@nehoshah9135 День назад
Aisi recorded debates ka koi aitbar nahi ye live honi chahye without editing
@rasheed5019
@rasheed5019 Месяц назад
جب کسی چیز کا علم کسی کو نہ ہو اور اس چیز کا علم بتا دیا جائے تو وہ غیب نہیں رہا، غیب علم اس وقت ہوگا جب کوئی بتائے نہیں اور وہ اپنی مرضی سے بتاے تو وہ غیب کا علم ہوگا اور اس طرح کا علم صرف اللہ رب العالمین کو ہی ہے. بہر حال عالم صاحب کے دلائل مدلل اور مضبوط ہیں ماشاءاللہ، وہیں مفتی صاحب کے دلائل ہیں وہ گھما رہے ہیں اور بات کو بنا رہے ہیں اور گھما رہے ہیں، اللہ سمجھ کہ توفیق دے آمین
@user-tt9zf8zy1p
@user-tt9zf8zy1p Месяц назад
is tareef kisi arbi qadeem tafseer ka hawala desakte he
@Stylebender788
@Stylebender788 Месяц назад
محترم قیامت کا علم اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا تو کیا قیامت اب بھی غیب ہے کہ نہیں ؟؟
@user-tt9zf8zy1p
@user-tt9zf8zy1p Месяц назад
@@Stylebender788 me ne tafsser ka hawala manga he. Wo bhi qadeem arbi tafseer ka. Aqal k gore bhi ghalat Dora rahe ho
@user-tt9zf8zy1p
@user-tt9zf8zy1p Месяц назад
@@Stylebender788 me ne tafsser ka hawala manga he. Wo bhi qadeem arbi tafseer ka. Aqal k gore bhi ghalat Dora rahe ho
@mmp786
@mmp786 27 дней назад
یہ تعریف کہاں سے پڑھی ہے
@yusufbutt7806
@yusufbutt7806 6 дней назад
Aalemul ghairb sirf Allah ki zaat hai mashAllah
@user-gs8ii5yx5u
@user-gs8ii5yx5u 3 месяца назад
صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم، اس طرح پورا درود شریف پڑھا کریں، آدھا نہیں
@anisgulxar2285
@anisgulxar2285 Месяц назад
Bilkul bahi
@JulfekarPasha-d4j
@JulfekarPasha-d4j 29 дней назад
Mofti hanif koresi hak baat hai
@qariquran7660
@qariquran7660 5 дней назад
Baat 1 hi ha dono taraf k Allah k diye ilm sa Nabi Pak jante hain
@naseemansari9519
@naseemansari9519 2 месяца назад
Jo shakash apne Nabi o Rasull me kami aur kaji nikale aur ye dawa kar ke kahe ki mai unpe Iman lata hu aur mohabbat bhi karta hu, ye kaise ho sakta hai, hamare nabi ko har tarah ka illam Allah pak ne atta kar rkha hai, yehi Haq hai
@familyshow6940
@familyshow6940 2 месяца назад
Beshaqqqqqqqq
@sabiransari8601
@sabiransari8601 Месяц назад
Mashallah Beshaq
@AbdulGaffar-gb5ho
@AbdulGaffar-gb5ho Месяц назад
& iak sswal nbi geeb. Btane wale thhe. Ya janne wale thhe btaee & Ior frshte Ku aate thhe khda ke bnde nbi ki bat qran ka hkm jhtlana kia kfr nhi he pro sort inaam ayt 50
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 Месяц назад
(سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
@AbdulGaffar-gb5ho
@AbdulGaffar-gb5ho Месяц назад
@@familyshow6940 muzaq krraheho ya hkle ho qqqqqqq
@MuhammadRafay-qf4fv
@MuhammadRafay-qf4fv 2 месяца назад
Munazr e Islam mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
@Peerajmal50
@Peerajmal50 5 дней назад
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کی عطا سے جانتے ہے
@sartajalam528
@sartajalam528 5 дней назад
Masha Allah ♥️ hazrat Mufti hanif sahab qibla aur Gian lag rahe hai hazrat safed rumaal wala😂😂
@AteeqMalik-oo7xp
@AteeqMalik-oo7xp 3 месяца назад
حنیف قریشی صاحب زندہ باد
@user-rl9bc7gu6i
@user-rl9bc7gu6i 13 дней назад
ماشاءاللہ اھل حدیث زند باد
@miarh3843
@miarh3843 Месяц назад
Main aapki sari taqreer sunta hu Qureshi sahab ❤❤❤❤❤
@Random4Browsing
@Random4Browsing 18 дней назад
بے شک جتنا اللہ پاک نے چاہا اتنا ہی نبی پاک صلہ علیہ والہ وسلم کو پتہ تھا ۔۔جو اللہ پاک نے نہیں بتایا وہ نہیں جانتے تھے۔تو اصل علم غیب صرف اللہ پاک کے پاس ہی ہے۔
Далее
Debate: Muhammad Shaikh vs Mufti Abdul Baqi (Urdu)
2:58:29
|| ILM E GHAIB   ||
38:39
Просмотров 26 тыс.
It worked for me)
0:19
Просмотров 11 млн
I only teach well, why am I a victim
0:42
Просмотров 9 млн