Тёмный

Masalaydar Bhindi Recipe - Restaurant Style Unique Bhindi Recipe - Dahi Bhindi - Masala Okra Recipe 

Syeda Zahra Food Secrets
Подписаться 340
Просмотров 84
50% 1

Masalaydar Bhindi Recipe - Restaurant Style Unique Bhindi Recipe - Dahi Bhindi - Masala Okra Recipe
#recipes #syeda #villagefoodsecrets #babarrc #syedazahrafoodsecrets #bhindirecipe #masala
#masalabhindirecipe #howto #okracurry #okrarecipe #villagecookingchannel #unique #dahi #bhindi #bbhibdi #bhindee #spicyfood #spices #spicy
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویورز اج کی اس ویڈیو میں جس طرح میں اپ کے ساتھ بھنڈی کی ریسپی شیئر کر رہی ہوں اگر اپ اس طرح اپنے گھر میں بھنڈی بنائیں گے تو انشاءاللہ اپ کو بہت زیادہ مزہ ائے گا اور اتنی زیادہ سپائسی بنے گی اس طرح بھنڈی بنانے کے لیے جو جو چیزیں اپ کو ریکوائرڈ ہوں گی ادھا کلو اپ کے پاس فریش بلڈی ہونی چاہیے اور اس کے بعد اپ کے پاس ایک پاؤ جو ہے وہ فریش دہی بھی ہونی چاہیے کیونکہ اس کے ساتھ ہم نے بہت ہی زبردست مصالحہ بنانا ہے اور اس کے ساتھ اپ کے پاس سارے جو مصالحہ جات ہوتے ہیں گھر پہ جو ایک ہم نے سالن میں ڈالنے ہوتے ہیں وہ بھی اپ کے پاس اویلیبل ہونی چاہیے کیونکہ اس کے اندر ہم سٹیپ بائی سٹیپ جو ہے وہ اس کے ساتھ شیئر کرتے جائیں گے تاکہ وہ ہماری جو ہے وہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی ٹیسٹی بنے اور جو بھی ایک دفعہ ہماری بھنڈی کھائے گا وہ بار بار اسی طرح کی بنائے گا انشاءاللہ تو دوستو میں امید کرتی ہوں کہ میری ویڈیو اپ کو بہت زیادہ پسند ائے گی میری ویڈیو کو میرے چینل کو سبسکرائب بھی کریں اللہ حافظ

Хобби

Опубликовано:

 

28 апр 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Perfect Aloo Curry Recipe
15:20
Просмотров 12
Китайка и Пчелка 10 серия😂😆
00:19