Dr sb meri cow ky aik thun ko mistitis ho ge tha or hawan bi sooj gia tha Madicine use ki Lincispira 40+30+30 Penacart inj 10+10+10 Hany ki sooj or thun theak ho gia ha but milk as thun ka 3kg tha ab wo half kg ha koi madicine tajveez ker de taka thun ka milk pora ho jay Aj 7th days ho ge ha
سلام علیکم جناب میں محمد نبیل احمد بھارت سے ہوں ۔میں ایک بکری فارم کا مالک ہوں میں نے آپ کے تقریباًً ہر ویڈیو دیکھی ہے۔۔اللہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے ماشاللہ بہت زیادہ معلوماتی ویڈیو ہوتی ہے۔ میرا ایک سوال ہے۔ سائلیج کے تعلق سے ہم اگر بکری کو سائلیج دیتے ہیں تو کیا بکری کے پروڈکشن پر اثر پڑتا ہے مجھے ڈاکٹر نے بتایا ہے کے اگر ہم بکری کو سائلیج دیتے ہیں تو اس پر شرم گاہ کے اندرچربی چڑھ جاتی۔ بکرا جب ملاپ کرتا ہے تو بکرےکا منی اُس میں داخل نہیں ہو پاتا۔اور ملاپ فیل ہو جاتا ہے۔کیایہ بات درست ہے۔ ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب امید ہے آپ بالکل خیریت سے ہوں گے اللہ تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین فیڈ کی فی کلو قیمت کیا ہے اور اس طرح کی ٹوکہ مشین اور فوڈ کسچر مل سکتا ہے شکریہ