اسلام علیکم شاہد بھائی آپ نے بہت اچھا کیا ارسلان لوگوں کی مدد کرکے اللّٰہ پاک آپ کو اس بات کا آجر ضرور دے گئے اللّٰہ پاک آپ سب کو صحت والی زندگی دے آمین
ماشاءاللہ آپ بہت اچھے ہو اگر آپ مدد نہیں کرو گے تو اور کون کرے گا-باقی جو لوگ وڈیو دیکھتے ہیں وہ بھی انکی مالی طور پر بھی مدد کریں تاکہ یہ اپنا گھر مکمل کر سکیں 👍🇩🇪
ماشااللہ شاہد ویر اب پلاٹ کی شکل نکل کر آئ ہے جب تیار ہوگا اچھا لگے گا بھلے کمرا ایک بنائے یا دس لیکن اپنے گھر کی دارو دیوار اونچی رکھیں وجہ چاروں طرف سے روڈ واضح نظر ارہا ہے ارد گرد کی جگہ خالی ہے اللہ ذوالجال والااکرام فضل و کرم کریں آمین
Mera bhai salamt rahy nek ma bap k bety he ap jo uno ny bohat achi tarbiyat ki ap ki mery bhai isi liye ap sab ki izat krty he or sab ka khyal rakhty he ap k sath sath ap k ma bap ki trbiyat ko bi salam