Тёмный

Mashoor Astana Hazrat Zinda Peer Of Ghamkol Sharif K Gadi Nasheen Peer Habibullah Shah Ka Life Style 

UrduPoint.com
Подписаться 9 млн
Просмотров 1,1 млн
50% 1

The shrine of Gamkol sharif is located in a beautiful valley of kohat. The throne is now owned by Pir Habibullah shah and each year visitors come to visit the shrine in millions . On the occasion of urs almost 2.5 Lakh visitors come and visit the shrine In a single day . Urdupoint anchor Abdullah Khan has taken us to visit the shrine .How everything is organized for such a huge number if visitors let us know in the video.
Anchor: Abdullah Khan
#GhamkolSharif #ZindaPir #PeerHabibUllahShah #Kohat
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....

Опубликовано:

 

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,6 тыс.   
@2wheellovers194
@2wheellovers194 2 года назад
واحد دربار دیکھا ہے جہاں ڈھول دھمال نہیں ناچ گانے نہیں کھسرے نہیں نشئی بھنگی نہیں ملنگ نہیں گندے کپڑوں والے اور تسبیوں والے بابے نہیں لڑکیاں نہیں ناچتی سجدے نہیں کرتے اسلئیے مجھے یہاں سے محبت ہے اللہ ہو اللہ ہو
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
@chhassamchhassam8585
@chhassamchhassam8585 5 месяцев назад
Bashak
@zulfiqarahmad6031
@zulfiqarahmad6031 4 месяца назад
Bilkul Sahi baat hay
@Munawarmemon-jw8ud
@Munawarmemon-jw8ud 3 месяца назад
Esi buht si dargah hain pakistan mey
@Ghost2019-c4d
@Ghost2019-c4d 3 месяца назад
Bs app bhi wahan he dafan hona
@sophiaofficialuk6118
@sophiaofficialuk6118 Год назад
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@hajiabdulqayyum150
@hajiabdulqayyum150 Год назад
Aameen
@AtiqurRahman-yw9eh
@AtiqurRahman-yw9eh 2 месяца назад
Ary peer muhabbath ki bath karteho sukhal sunnat ki khilaf
@talhaizhar622
@talhaizhar622 2 месяца назад
قرآن ترجمہ سے پڑھیں گے تو سیدھا راستہ ملے گا نا
@mahmoodsultan3894
@mahmoodsultan3894 3 месяца назад
زندہ صرف اور صرف اللّٰہ ربّ العزّت کی ذات با برکات ہے ۔ باقی سب فانی ہے۔
@hanafisunni786
@hanafisunni786 2 месяца назад
قرآن کی نس سے ثابت ہے کہ شہید زندہ ہے اور احادیث میں انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کے زندہ ہونے کا تذکرہ ہے۔ تیرے جیسے جاہل ہر جگہ “صرف اللہ” ٹھوک دئتے ہیں کل کو کہے گا انسان سن اور دیکھ نہیں سکتا کیونکہ جی سمیع اور بصیر تو “صرف اللہ” ہے
@mehmoodulhassanhassan5760
@mehmoodulhassanhassan5760 2 месяца назад
صوفی ازم کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے اس سے نجات دلائیں یہ آ ستانے بنا کے نذرانے وصول کرو اور ترقی کرتے جاؤ انسانیت پر ظلم سے لاتعلق رہو اور ذکر کے نام عبادت میں مست ہیں
@waqasahmad6529
@waqasahmad6529 Месяц назад
​@@mehmoodulhassanhassan5760😊😊
@hanafisunni786
@hanafisunni786 Месяц назад
@@mehmoodulhassanhassan5760 ابے کسی کھوتی کے بچے تیرا ٹھیکا لے رکھا ہے لوگوں کی بنڈ وج رہی ہے۔ تمہاری ٹٹی بھی آ کر کوئی صاف کر جائے خود پوری عمر کچھ نہ کرنا
@multipuleeventsplanner2617
@multipuleeventsplanner2617 Месяц назад
Or jo شہید han unko rab ny zinda ka muqam dia ha mjhy ye ni smjh ati k rab ko log insan sy q jorty han rab sb sy pehly h uska koi sharik ni usi ki بادشاہی ha usi k liye تمام tarifen han... ❤
@MuhammadYousaf-ik7wk
@MuhammadYousaf-ik7wk 2 года назад
میرے بھائی یہ سب غلط ہے مشکل کوشاں حاجت روا ایک اللہ تعالیٰ ہے یہ اسلام میں جائز نہیں ہے اور حرام ہے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور آپ کو اور اس کو سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ گھمکول شریف کوہاٹ میں سب کچھ اللہ تعالیٰ کی ہی عطاء ھے
@asharjaved7997
@asharjaved7997 Месяц назад
Lota
@sophiaofficialuk6118
@sophiaofficialuk6118 Год назад
✍🏼‏مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہیں بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو جو آج سے1400سال پہلے آپ کیلئے روئے تھے
@MalikbilalMalikbilal-vj9hd
@MalikbilalMalikbilal-vj9hd 7 месяцев назад
Jo Allah k Awliya se muhabt nahi krta wo khuda ka dushman ha
@tasawarmehmood4105
@tasawarmehmood4105 2 года назад
اللہ ہمیں شرک سے بچائے۔
@muhammadiqbalsamana6100
@muhammadiqbalsamana6100 Год назад
🎉AAMEEN SUMMA AAMEEN🎉
@muhammadsubhanullahbangash459
@muhammadsubhanullahbangash459 2 года назад
میرا پیر صرف حضرت محمد ص
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نبی ہیں ھمارے پیر نہیں ہیں پیر صاحبان کا مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جوتے کی خاک برابر بھی نہیں
@thevoiceofpanjab9764
@thevoiceofpanjab9764 2 года назад
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
@hardstone2904
@hardstone2904 Год назад
قرآن کا ریفرینس دے سکتے ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لیے جیسا کہ درود والی بات کا ریفرینس قرآن میں ہے یا ایھا للہ زین آمنو صلو علیہ باقی دو باتوں کا ریفرینس ؟؟؟
@yapaap7416
@yapaap7416 Год назад
بیشک قرآن میں بھی اس کی دلیل ہے من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ومن تولی فما ارسلناک علیہم حفیظا۔۔۔رسول صلعم نےجو فرمایا جیسے کہ پنجاب وائس نے حوالہ دیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے
@hardstone2904
@hardstone2904 Год назад
@@yapaap7416 رسول کریم نے تبلیغ میں قرآن کریم کی تشریح فرمائی ہے تو قرآن پاک میں کہیں تو قبروں کے متعلق بیان ہوگا
@affreenmalik164
@affreenmalik164 Год назад
کونسی حدیث ہے ذرا ریفرنس بتانا پورا
@tour_of_the_world
@tour_of_the_world 2 года назад
اللہ تعالیٰ ہی اولاد ، رزق، بچوں کے رشتے ، مشکلیں دور کرنے والے ہے قبر والے کو مشکل کشاء سمجھ کر اس کے واسطے سے مانگنا شرک اکبر ہے قبر پر سجدہ ،جھکنا ، چومنا شرک میں شامل ہے جس کی سزاء ہمیشہ کے لیے جہنم ہے ۔ ( سورہ نساء)
@irabest4eradrsaleemahmad207
دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔ انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔ اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔ درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔ ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔ ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔ وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔ یہ بھی قرآنی حکم ہے۔ ”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن
@irabest4eradrsaleemahmad207
دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔ انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔ اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔ درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔ ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔ ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔ وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔ یہ بھی قرآنی حکم ہے۔ ”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن
@sarmadchaudhary1074
@sarmadchaudhary1074 Год назад
حاجت روا مشکل کُشا بس ایک خدا۔۔۔۔۔۔۔۔
@wasifkhan2506
@wasifkhan2506 Год назад
​@@irabest4eradrsaleemahmad207قرآن مجید کی سورۃ الاسراء آیت نمبر 57میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ترجمہ۔ جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وہ اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ نزدیک ہو جا تے وہ خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزدہ رہتے ہیں بات بھی یہی ہے کہ تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو آیت لکھی اسے پورا لکھو مسلمانو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقوی اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں اسی طرح منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے اسی لئے منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے اس لئے منہیات و محرمات کا ترک بھی بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے لیکن جاہلوں نے اس حقیقی وسیلے کو چھوڑ کر قبروں میں مدفون لوگوں کو اپنا وسیلہ بنا لیا ہے جس کی شریعت میں کوئی بنیاد نہیں ہے البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا جائے گا اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا دعائے وسیلہ جو اذان کے بعد پڑھنی مسنون ہے
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
اللہ تعالیٰ ہی عطاء فرما رہے ہیں
@shaukatali4970
@shaukatali4970 2 года назад
ایک بات تو واضح حقیقت ہے کہ یہاں انتظامات بہتر سے بھی بہترین ہوتے ہیں
@wasifkhan2506
@wasifkhan2506 Год назад
ضرور ہوں گے ان کو ان پیسوں کے لئے کونسی محنت کرنی ہوتی ہے
@zoyahussain7972
@zoyahussain7972 Год назад
الله پاک ہم سب مسلم کو صرف اور صرف اپنا محتاج رکھے" اور اپنے حبیب دنیا کے سب سے حسین" اور اعلیٰ و عظیم ہستی خضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@muhammadyouniskhan4842
@muhammadyouniskhan4842 Год назад
یہ شرک کرتے ہیں
@malikashraf1243
@malikashraf1243 2 года назад
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ 💕 یا اللّٰہ ھمیں ھدایت دیے آمین اور صحیح دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین
@sabirhabib3772
@sabirhabib3772 2 года назад
Aameenn.
@qaisrashaheen8810
@qaisrashaheen8810 Год назад
الحمدوللہ کسی نے تو یہ سب دیکھ کر اللہ سے ھدایت مانگی ۔۔۔۔
@IslamicInformativeChannel518
Mashallah Amen G
@nadeemminhas4105
@nadeemminhas4105 Год назад
@@qaisrashaheen8810 🤣 Sahee same ap
@mA-ni2sw
@mA-ni2sw Год назад
شرک کا بن گیا قیامت تک اللہ سب کو ہدایت اور پیر صاحب کی بھی مغفرت فرمائے
@sikanderranjha5528
@sikanderranjha5528 Год назад
اس میں شرک کہاں سے آگیا میرے بھائی
@yapaap7416
@yapaap7416 Год назад
واقعی یہ تو قیامت تک کے لئے شرک کا اڈہ بنادیاگیا،لوگ قبر کوچومینگے سجدے کرینگے اور پھول تو دیکھے غریبوں کی عقیدت کے مال سے گویاصوبہ بھر کے پھولوں سے قبر کو ڈھانپ دیاگیا،جبکہ جس ہستی کے عشق کے نام پر یہ عزت ومال کمایاجارہاہے اس پاک ہستی اور خلفائے راشدین وصحابہ رض ع ا کی قبروں پر نہ تو صحابہ نے ایک دوسرے کی قبر پر کہ رسول اللہ کی قبر پر چودہ سو صدیوں میںایک بھی پھول نہیں رکھا گیا اور آپ کی تعلیم پر عمل کیاگیا
@wasifkhan2506
@wasifkhan2506 Год назад
آپ بھی عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر یہ لوگ یہ کام نہیں کرتے تو پھر اس میں اور ایک عام آدمی میں کیا فرق رہ جائے گا اور پھر ان کی یہ دوکان داری کیسے چلے گی اور یہ دوکانداری ترکی بنگلہ دیش ایران انڈیا اور پاکستان میں خوب پھل پھول رہی ہے
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
کلمہ طیبہ کا ذکر ھوتا ھے
@luxuryforme826
@luxuryforme826 3 месяца назад
​​@@hamzaraj7625Bhai sahb ye kalima tayyeba Ka zikr Apne apne gron me nhi ho skta😂 wahan ja kar qabron par beth kar krna zroori hy
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat 2 года назад
میرا مرشد خانہ مزار پر انوار سیدی و مرشدی حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹 عرس مبارک 14/15/16اکتوبر2022ان شاء اللہ عزوجل
@saqibiqbal
@saqibiqbal 2 года назад
Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main
@muddsirAliKhan
@muddsirAliKhan 2 года назад
Ni Se ki ttb cd
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat Год назад
@@saqibiqbal مکمل علم رکھیں ۔۔ آپ نے مکمل بات نہیں کی ۔۔ مکمل بات کریں ۔
@MuhammadUsman-zz9of
@MuhammadUsman-zz9of Год назад
ہم اپنے آ قا حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم محبت کرتے ہیں لیکن پیارے آ قا کی بات نہیں مانتے پیر صاحب کس شکل سے حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے سامنے جاؤ گے تمہارے منہ پر حضور کی سنت بھی پوری نہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے آمین
@amjadaliofficial528
@amjadaliofficial528 Год назад
میرے پیرے کامل جو ہیں گھمکول شریف میں ہو مقام آپ رحمۃ اللہ کے بلند سب اولیاء کے واسطے آمین ۔
@mrsmart6552
@mrsmart6552 2 года назад
مشکل کشاہ صرف اللہ آرحم الرحمين هے لوگو
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللہ ھو اللہ تعالیٰ والے اللہ سے ملا دیتے ہیں
@hafizosama6202
@hafizosama6202 Год назад
Byshak
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat 2 года назад
اللہ پاک میرے پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@shabananadeem813
@shabananadeem813 2 года назад
Ameen ❤
@sardarbilal8941
@sardarbilal8941 2 года назад
Ameen
@sardarbilal8941
@sardarbilal8941 2 года назад
@@shabananadeem813 Ameeen Api
@ismailshahzad786
@ismailshahzad786 2 года назад
آمین ثم آمین ❤️
@Dvlhadi
@Dvlhadi Год назад
Ameen ❤️
@muhammadfazilsiddiqui7848
@muhammadfazilsiddiqui7848 Год назад
ماشاء اللہ دربار عالیہ میں بہت کام ھو چکا ھے امید ھے کہ اب پیر صاحب زندہ پیر کے موجودہ پیر صاحب ایک اسلامی تبلیغی چینل اور ایک اسلامی یونیورسٹی قائم بھی فرمائیں گے تاکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے بہترین اسلامی سکالرز تیار کرکے پوری دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ کرکے اخری خطبہ حج پہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات کی تکمیل کا حقیقی گولڈن سفر ھو گا انشاء اللہ
@usamaqayyum963
@usamaqayyum963 2 года назад
Allah Fitna-e- Deobandia or Wahabia ce Pakistan ko bachaye. Ye Mazarat ki ronak hamesha qaim rahey (Ameen)
@usmanbinaffan8405
@usmanbinaffan8405 2 года назад
اللہ تعالیٰ ہم سب رحم فرمائے اور ہدایت سے نوازے, رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقوں پر چلنے والا بنائے آمین یا رب العالمین
@albelarahi865
@albelarahi865 2 года назад
دربار اور پیر جسٹ اے بزنس
@asgharasghar9038
@asgharasghar9038 2 года назад
100 percent thek kaha ap ny
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ھمارا کاروبار عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
@farrukhmalick9787
@farrukhmalick9787 2 года назад
بزرگوں کی برکت اللہ تعالیٰ نے ویرانے کو آ باد کیا، نیکی کا نام ھمیشہ زندہ، جزاک اللہ خیر، اللہ تعالیٰ ھمیں نیک لوگوں کی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
@Maryam-free-Palestine
@Maryam-free-Palestine 3 месяца назад
This is not Islam Followers of major religions, whether it be Hinduism, Islam or Christianity, have divided themselves and their beliefs into various sects. It is not appropriate for one to try to understand a religion by observing the followers of that religion. Most followers may themselves not be aware of the correct teachings of their religion. Thus, the best and the most appropriate method of understanding any religion is to understand the authentic sources of that religion, i.e. the sacred scriptures of that religion.
@farrukhmalick9787
@farrukhmalick9787 3 месяца назад
Don't indulge yourself in such disputes either the followers are true Muslims or not, watch again this video, Grandson of said saint is telling that their predecessor reached here as, he was instructed by Hazarat Muhammedﷺ. What ever doing followers or decendents they are answerable before Allah.
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat 2 года назад
گھمکول شریف اگر آباد ہے تو اللہ پاک کے ذکر کے ساتھ آ باد ہے پیر صاحب نے یہاں پر اللہ کا نام روشن کیا ۔۔ پھر اللہ نے سارے دنیا میں زندہ پیر صاحب کا نام روشن کر دیا ۔۔ یہ سب حضور قبلہ عالم زندہ پیر صاحب کی برکت ہے
@kingbilawal9745
@kingbilawal9745 2 года назад
اللّٰہ ھو
@wasifkhan2506
@wasifkhan2506 Год назад
ہو سکتا ہے آپ لؤلؤ فیروز کا نام سنا ہو گا اس کی قبر ایران میں ہے اور اس نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا اور آج جا کے دیکھو ان کی قبر پر کتنا رش ہوتا ہے
@omersheikh8543
@omersheikh8543 Год назад
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسے لوگ کہ اگر ان میں کوئی نیک آدمی مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد بناتے اور یہ لوگ اللہ کے نزدیک ساری مخلوقات سے بدترین ہیں۔ صحیح البخاری 434
@حسينمولويلقماني
@حسينمولويلقماني 2 года назад
اللہ تعالےاسوقت راضی ہوگا جب طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےطریقہ کےمطابق ہوگا
@tafsirwithfizzashah5284
@tafsirwithfizzashah5284 Год назад
Pr ye kon samjhy Ishq walo ko jinhy ilm sy kuch lena Dena nhi hy
@rizwansohail9664
@rizwansohail9664 Год назад
گدی نشین کو کمر کی درد ہے وہ سیریا نہیں چر سکتا اور لوگ اپنے مریض لے کر مزار پر آتے ہیں کہ بابا شفا دے گا جہالت کی فیکٹریاں ہیں یہ مزار
@aatsboysvlog9
@aatsboysvlog9 2 года назад
Who agree" Quran Sharif is best Holy book in the world
@RiazHussain-om6db
@RiazHussain-om6db Год назад
P
@abdullahfarman9844
@abdullahfarman9844 Год назад
Kkjjkkoooookkiiiiiiiiiiigvvvbnkki1❤
@muraddamani9307
@muraddamani9307 Год назад
NaaaaaaaaaaaBabay toh sha hei koye Nahi Qur'an our Allabat Muslims Islam Zindabad Pakistan Zindabad
@UzarJutt-l8v
@UzarJutt-l8v 10 месяцев назад
Mashallah ❤️
@IbadaSehar
@IbadaSehar Год назад
Subhaan Allah.....ma Sha Allah.......imaan taza ho gya ...ma Sha Allah ma Sha Allah
@TariqMehmood-yv4xd
@TariqMehmood-yv4xd 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آستانہ عالیہ زندہ پیر گھمکول شریف کوہاٹ تاقیامت اسی طرح شادو آباد رھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mshahbaz2737
@mshahbaz2737 2 года назад
q see Dr
@Lily68087
@Lily68087 3 месяца назад
Ameen inshaAllah
@Lily68087
@Lily68087 3 месяца назад
Ameen inshaAllah
@qaisrashaheen8810
@qaisrashaheen8810 Год назад
جتنی یہاں پر کمائی ہوتی ہے اگر وہ ساری کی ساری مخلوق خدا کی جہالت دور کرنے میں لگائی جاتی تو ان مرحوم ۔۔۔ زندہ پیر ۔۔۔ کو واقعی بہت ثواب ملتا ۔۔۔۔
@livelyvlogs7549
@livelyvlogs7549 Год назад
Es me kya jahalat nazar a rhi hai apko
@tafsirwithfizzashah5284
@tafsirwithfizzashah5284 Год назад
Jahalt ye k urs etc ye sb Allah k Rasool ka tariqa nhi hy Jo ye sb krty hai
@hardstone2904
@hardstone2904 Год назад
آپ نے کتنے پیسے دیے ہیں آج تک ؟
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
پیر صاحب کی عطاء ھے ابھی دیکھا ہی کیا ھے
@MalikbilalMalikbilal-vj9hd
@MalikbilalMalikbilal-vj9hd 7 месяцев назад
مجھے پتا تھا کہ کتے ضرور بھونکے گے اور بھونکے
@BlueSky-yw9jw
@BlueSky-yw9jw 2 года назад
رانگ نمبر چندہ۔پیر عبادت کے لئے کسی قبر یا مزار پر جانا ضروری نہیں مسجد اور نماز پانچ وقتہ یہی نجات ھےھدایت ھے
@usmanbinaffan8405
@usmanbinaffan8405 2 года назад
👌 اللہ تعالیٰ سے دعا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم اور انکے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے رستے پر چلنا.. م
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
شرم کر شرم چندہ تم جیسے لوگ ہیں جو ریال درہم دینار پر پلتے ہیں
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
درست نمبر ھے گھمکول شریف کوہاٹ لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
@tariqchaudhry6142
@tariqchaudhry6142 2 года назад
پاکستان 🇵🇰کے اولیاء اللہ ❤️ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔France سے ۔۔ زندہ پیر گھمگول شریف کو سلام پیش عقیدت کرتے ہیں۔۔ ہم نے 1994 میں حاضری دی تھی
@politics-w2g
@politics-w2g Год назад
Allah say daro jahil logo sirf Allah say mango
@Ghamkol_Shareef
@Ghamkol_Shareef 2 года назад
اللہ پاک بہت برکتوں سے نوازے گھمکول شریف امیں تاقیامت شاد آباد رہے امیں
@khalidajutt4119
@khalidajutt4119 Месяц назад
جب مزار شریف پر کلمے کا ذکر ہوتا ہے تو سیدھا دل پر اثر کرتا ہے ❤
@vickyahmed7498
@vickyahmed7498 2 года назад
Zinda peer astakfirullah
@MUFTIGMSAJIDALMAKKI786
@MUFTIGMSAJIDALMAKKI786 Год назад
گھمکول شریف کوہاٹ میں بنام ذندہ پیر 1952میں یہاں آئے وہ متقی پرھیزگار انسان تھے۔اور انکے خلیفے بھی باشرع ذاکرین لگتے ھیں۔۔انگلینڈبھرمنگھم میں انکی سب سے خوبصورت مسجدھے۔ذیادہ چندہ ادھرسے ھی آتاھے۔لیکن افسوس انکے پوتے باشرع نہیں ھیں۔۔اور نہ ھی عالم فاضل ھیں۔۔تعجب ھے۔۔۔?اب پڑپوتے بھی LLMیورپین تعلیم حاصل کرچکے نام اسلام کا لیتے ھیں سروس بھی اسلامی دینی کرتے ھیں لیکن دین کی تعلیم سے بے خبر ھیں۔جبکہ بودوباش بھی بوجۂ دین ھے?
@sahbuddenansari5411
@sahbuddenansari5411 2 года назад
پیر کیلے جامع شرائط ہونا ضروری ہے پیر صاحب بے داڑھی ہیں ایسا شخص پیر نہیں لکیر ہوتا ہے
@mobashirhussain406
@mobashirhussain406 2 года назад
Tum ne khud dhari rakhi kya tum py farz nai kya ....?
@noorayaz2841
@noorayaz2841 2 года назад
بلکل ٹھیک
@albelarahi865
@albelarahi865 2 года назад
بس لوگ کھانے کے لئیے ہی آتے ہیں یہ کھانا بند کریں تو دیکھنا لوگ آنا بھی بند کر دینگے ہمارے محلے کا لڑکا اسی جگہ لایا گیا تھا جس کے ساتھ جنات تھے وہ یہاں اپنی جان بچانے آیا تھا 7 گھنٹوں کا سفر کر کے آیا تھا کہ شاید پیر صاحب کچھ کریں لیکن پیر صاحب کچھ نہیں کر پائے شاید یہ ان لوگوں کو پتہ چل جائے کہ میرے اللہ جان سے پیارا اور بڑاا کوئی نہیں وہ بے نیاز ہے اللہ سبکو ہدایت دے ہمارے لوگ ہندو کو کہتے ہیں کہ پتھروں اور بتوں کی پوجا کرتے ہیں لیکن یہ لوگ بھی تو پتھر کی پوجا ہی کرتے ہیں ظاہری طور پر قبر پر پتھر ہی ہے پتھر کے اندر دفن پیر یعنی انکا ڈھانچا اور ہندو اپنے دیوتاؤں کا بت بنا کر پوجا کرتے ہیں سو دونوں میں کوئی فرق نہیں پھر ہندو بُرے کیوں ہیں آپنے آپکو بھی دیکھنا چاہئیے
@shaheenbasit8526
@shaheenbasit8526 2 года назад
I agree with you Jazak Allah khair
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 2 года назад
تم اولیاء اللہ کی طاقت بارے نہیں جانتے اپنا منہ بند رکھو
@shaheenbasit8526
@shaheenbasit8526 2 года назад
@@hamzaraj7625 aolia Allah Pura shaher leker nahi bith jata
@malikejazawan3573
@malikejazawan3573 Год назад
ماشاء اللہ جی اللہ پاک پیر بادشاہ صاحب کا اور پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کا سایہ مریدوں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین حق پیر سچ پیر زندہ پیر زندہ پیر
@waqarahmed7241
@waqarahmed7241 Год назад
Aameen
@qamarsheikh9734
@qamarsheikh9734 2 года назад
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@mashalabbas7655
@mashalabbas7655 2 года назад
in
@mashalabbas7655
@mashalabbas7655 2 года назад
àzzàzààà1 v yes no ho no no room by
@thepropmachines1042
@thepropmachines1042 2 года назад
چلیے۔اگر موجودگی " گدی نشین" صاحب حلفیہ فرما دیں ۔کہ انھوں نے ماضی میں یا حال میں کبھی بھی مزار کے چندہ ۔خیرات اور صدقات کو نہ کبھی ذاتی یا بیوی بچوں پر استعمال کیا نہ کریں گے کسی قسم کا مالی یا اور نو عیت کا فایدہ نھیں اٹھائیں گے، تو دربار شریف اگلے مہینے بند ھو جائے گا
@safdarkhan7883
@safdarkhan7883 2 года назад
@@thepropmachines1042 g janab yahan jo nazrana dia jata he wo ap ki itla k liye sadqa zakaat ya khiraat nai dia jata ye pesa sirf ALLAH ki raza k liye ALLAH subhanwatallah k 2st k mihman nowazi or ikh rajaat k liye dia jata he Yahan koi bangra nai hota sirf or sirf ALLAH subhanwatallah ka zikr hota he
@thepropmachines1042
@thepropmachines1042 Год назад
@@safdarkhan7883 Bhai "urs" shroo honey wala hai Zinda Pir ka,shayad issi tarah ki cheezon ko aap ka zikr kehte hain,Shaitan ne ne aap ke is tarah ke kamon ko "KHUSHNUMAA" bana ker aap ko behlaya huwa hai.Allah ka zikr aur us ka tareeqa wohi jo MUHAMMAD (saw) SIKHAA GAYE.ALLAH HAMARE DILON KE YEH SHAITANI ANDHERE DOOR KARE AUR APNAY NOOR KI ROSHNI MEIN LAYE/
@daroodshareefsalampak992
@daroodshareefsalampak992 2 года назад
💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚۝﷽۝ ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️ ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤ ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤ ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤ 💕سُبْحَانَ الله 💕الْحَمْدُ لله 💕لَا إِلهَ إِلَّا الله 💕اللهُ أَكْبَر 💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ 💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم 💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ 💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه 💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ العَلِي العَظِيمِ 💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ 💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ 💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
@awaisbutt6449
@awaisbutt6449 2 года назад
میرا پیر زندہ پیر
@muhammadsubhanullahbangash459
@muhammadsubhanullahbangash459 2 года назад
میرا پیر خضرت محمد ص
@tariqrazi2099
@tariqrazi2099 Год назад
In gadi nashino ke account check karo inki family ka life stail dechho sab samajh ajaeyga .
@MuhammadHARIS-zl6mu
@MuhammadHARIS-zl6mu 2 года назад
Mery abu peer shab KY murid thy mery papa jab shaheed howy ye peer sab hamary Ghar bhi aye thy
@killergameing..2832
@killergameing..2832 2 года назад
Sab ki sunta ha Mera Peer ha hi Esa Haris bhai ay Urs pa chala Aur apna Dill ki safai karway
@qaisrashaheen8810
@qaisrashaheen8810 Год назад
ماشااللہ ۔۔۔ ابھی بھٹو بھی نہیں مرا ۔۔۔زندہ ہے ۔۔۔ پھر ۔۔۔ نواز شریف نے تو مرنا ہی نہیں ۔۔۔ اور یہ زندہ پیر ہیں ۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔کیا بات ہے ۔۔ قبر مبارک سے باہر تشریف بھی لاتے ہونگے ۔۔اور مریدوں کو دیدار سے بھی فیض یاب فرماتے ہوں گے ۔۔ واہ کیا بات ہیں ۔۔سبحان اللہ ۔۔۔پاکستان میں اتنے زیادہ پیر ہیں ۔۔ پھر بھی یہاں حالات خراب ۔۔ غربت ۔۔ چوری ۔۔ڈاکے ۔۔ ریپ ۔۔ زنا کاری ۔۔۔ سیلاب ۔۔وبائیں ۔۔۔مسلسل جاری ہیں کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟
@faridimalik106
@faridimalik106 Год назад
میری دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ آپ ضرور گمکھول شریف کوہاٹ آئیں انشاء اللہ آپ کو دلی اور ذہنی سکون اور اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب محسوس ہوگا
@qaisrashaheen8810
@qaisrashaheen8810 Год назад
گمکھول میں کیوں ۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔۔۔۔ قلب ۔۔۔ محسوس ہو گا بھائی ؟؟؟؟۔
@hajisiddique-zz9ud
@hajisiddique-zz9ud Год назад
.
@MuhammadKhalid-wl1kh
@MuhammadKhalid-wl1kh 2 года назад
سیدی مرشدی زندہ پیر سخی شاہ ولایت پر لاکھوں سلام
@alfaj3
@alfaj3 Год назад
بِسْمِ اللهِ الرحمن الرَّحيِم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي* وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي* وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي * يَفْقَهُوا قَوْلِي ۔ اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میرے خیال میں ہر انسان کے پیر اُس کے والدین ہوتے ہیں پھر اُس کے بعد آپ کے وہ جو آپ کو علم سے نوازتے ہیں وہ ہی آپ کا ہیر ہےویسے پیر لفظ فارسی کا عربی سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ میں بھی کافی عرصہ پیرصاحب سے بیت ہواتھا ان کے پاس عرصوں میں اور ویسے بھی جاتا تھا ایک دفعہ ہم ملاقات کے انتظار میں تھے کہ پنجاب سے آیا ہوا ایک نوجوان دل میں کافی حسرت لیے ہوئے میرے پاس آیا مجھ سے کہ بھائی ایک بات پوچھوں آپ سے میں نے کہا کیوں نہیں تو اُس نے مجھ سے پوچھا ملاقا کیسے ہوگی میں کہا ابھی کچھ ہی دیر میں آواز لگے گی کہ ملاقات کرنے والے آجاو تو آپ اندر چلے جائیں تو نے مجھ سے پوچھا کہ میں کیا کہوں گا میں نے اُس کو بتایا کے کہنا پیر صاحب میرے لئے کریں وہ چلا گیا تھوڑی دیر بعد وہ دوبارہ آگیا اور مجھے کہا بھائی ناراض نہ ہونا میں بھول گیا کیا کہوں میں نے کہا کہنا پیر صاحب دُعا کریں میرے لئے یا جو کچھ کہنا چاہتے ہو کہنا جب آواز آئی تو ہم سب اندر گئے وہ بچا بھی میرے نزدیک بیٹھ گیا جب اُس کی باری آئی تو وہ الفظ جو میں نے پیر صاحب بتایا تھا وہ بھول گیا اور اُس نے کہا خان صاحب اُس کا یہ کہنا تھا پیر صاحب گرم ہوگئے اور اور کہنا شروع کیا او کافر کے بچے او بے غیرت میں کوئی خان ہوں دفعہ ہو جاو باہر نکلو وہ چلا گیا افسوس وہ کتنے ارمان لے کر آیا تھا وہ عقیدت سے سرشار تھا پیر صاحب اُس کو ایک سیکنڈ میں کافر بنا دیا تھا اگر یہ بات پیار سے سمجھاتے کے بیٹا میں خان نہیں ہوں تو کتنا اچھا ہوتا میرے نبی علیہ سلام کا دین تو ہے ہی اخلاق محبت ۔ لَّقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِي رَسُولِ ٱللَّهِ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٞ لِّمَن كَانَ يَرۡجُواْ ٱللَّهَ وَٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأٓخِرَ وَذَكَرَ ٱللَّهَ كَثِيرٗا ۔ یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمده نمونہ (موجود) ہےہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالیٰ کی یاد کرتا ہے.**
@deegeekhan8228
@deegeekhan8228 Год назад
😢😢😢😢
@technicalguy8
@technicalguy8 Год назад
چھرہ پر داڑھی نھیں ہے ، ۔۔۔ واقعی ، ان بدعتیوں نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچا یا ہے کسی اور نے نھیں۔ یہ بزنس ہے ان لوگوں کا۔ اور شرک وبدعت میں ڈالنا ان کا مشن ہے۔
@naqqashrabbani3394
@naqqashrabbani3394 2 года назад
Masha Allah
@muhammadyouniskhan4842
@muhammadyouniskhan4842 Год назад
الله پاک معاف فرماہیں۔ روضہ رسول ﷺ سے کیسے حکم ھو سکتا ہے۔ الله پاک فرماتے ہیں اہے نبی جیسے سب مخلوق مرنے گی آپ نے بھی مرنا ہے۔ وہ کیسے حکم دے سکتے ہیں کہ زیارت بنا ہیں۔
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat 2 года назад
میرا مرشد خانہ مزار پر انوار سیدی و مرشدی حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹 عرس مبارک 14/15/16اکتوبر2022ان شاء اللہ عزوجل
@naumanulahad5805
@naumanulahad5805 Год назад
السلام علیکم! میں الحمداللہ ہر جمعہ شریف گھمکول شریف میں پڑھتا ہوں ... میں امریکہ اور یورپی ممالک میں رہنے والے پیر بھائیوں سے ایک عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ اگر کسی کے پاس امریکہ یا یورپ کا ویزہ ہے میں کام کیلئے وہاں جانا چاہتا ہوں - 🙏
@tour_of_the_world
@tour_of_the_world 2 года назад
اللہ تعالیٰ عرس پر آنے والے ڈھائ لاکھ اور عام دنوں میں تین سو افراد کو اس دنیا کے سب سے بڑے گناہ زنا ، قتل، چوری سے بھی بڑے گناہ شرک سے بچانے ۔ جس کی سزا ء ہمیشہ کے لیے جھنم ہے ۔
@shuaiblakhmir
@shuaiblakhmir Год назад
Ameen
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
یہاں پر اللہ تعالیٰ ملتا ھے
@amirwaheed5107
@amirwaheed5107 Год назад
معذرت کے ساتھ آپ لوگ لوگوں کو اپنے ہاتھ اور جھکنے سے منع کیوں نہیں کرتے۔ کیا نبی پاک صلعم نے ایسا کیا تھا؟ آپ کیوں اصل دین نہیں بتا رہے۔ آپ کو اللہ اصل دین پھیلانے وال بنائے۔
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 2 года назад
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹 اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖
@saleemmohammed6478
@saleemmohammed6478 2 года назад
جب مرا ہی نہیں تو جنت میں کیسے جاۓ گا
@ethanvlogs48
@ethanvlogs48 Год назад
Jo log jhuk rahy , os par afsos hai mujy , baqi Allah hidayat dy sab ko and peer sb k darjat buland kary Amin ,,,
@GhamkolKaramat
@GhamkolKaramat 2 года назад
میرا مرشد خانہ مزار پر انوار سیدی و مرشدی حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹 عرس مبارک 14/15/16اکتوبر2022ان شاء اللہ عزوجل
@jibmanjibman1930
@jibmanjibman1930 2 года назад
Excellent I think they should setup a school and University. Lot of advance countries are having thousands of years of institutions. I wish they can do it in Pakistan.
@ablaabla7857
@ablaabla7857 Год назад
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد ♥️كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕read for🇵🇰 اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما 💕باركت علىlsl ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕Imran khan
@alammasood8583
@alammasood8583 Год назад
May Allah give guidance to the lost souls who try to find salvation from dead instead of submitting to the creator (Allah)
@akhtermakhdoom9246
@akhtermakhdoom9246 Год назад
Bay Shaq
@MjMj-v8f
@MjMj-v8f Год назад
Ameen
@IbrahimMalik-wn7vv
@IbrahimMalik-wn7vv Год назад
There is a lot bad but not this place
@hafizmuhammadakramptv4756
@hafizmuhammadakramptv4756 2 года назад
MASHALLAH SUBHANALLAH
@zahidyusuf2851
@zahidyusuf2851 Год назад
بھت زبردست کاروبار ہے یہ دین سے دور ی اللہ ہدایت دے آمین
@munawarjamilloveandpeace8746
@munawarjamilloveandpeace8746 3 месяца назад
اچھا جی ہمیں نہیں پتہ تھا۔ سعودیوں کی أمدن کس کے فیض سے ھے۔
@shamimdar4590
@shamimdar4590 2 года назад
Aalllah kareem Peer habeeb sahib ko zindagi mæn barkateen de Aameen Sum Aameen bijaullnabhi ullmunebeen
@azeemshahzad4732
@azeemshahzad4732 Год назад
Ameen ❤❤❤
@bbasi.mazhar
@bbasi.mazhar 2 года назад
کاروبار۔اچھا۔ہے۔پیر۔پراڈو۔پر۔مرید۔پیدل۔
@kindgull
@kindgull 2 года назад
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ اللہ تعالیٰ حضرت زندہ پیر رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ان کی اولاد کو دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Shahidiqbal-pj6ne
@Shahidiqbal-pj6ne 2 года назад
آمین ثم آمین
@thepropmachines1042
@thepropmachines1042 2 года назад
اللہ زندہ پیر جو کہ اب وفات پا کر مردہ پیر ھو چکے،اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔پوتے پیر صاحب مفت کی روٹیاں اور شرک کو چھوڑ کر کوئی نوکری پکڑیں
@kindgull
@kindgull 2 года назад
@@thepropmachines1042 ان کا لقب زندہ پیر ہے، یہ تو کوئی بھی نہیں کہتا ہے کہ زندہ ہے
@thepropmachines1042
@thepropmachines1042 2 года назад
اللہ مرحوم کو معاف فرمائیے ،لیکن یہ بتائیے کہ درباروں اور آستانوں کی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا اوقات اور حیثیت ھے۔اگر عمر ،ابو بکر عثمان اور علی رضی اللہ عنھما اگر دربار بنانے میں لگ جاتے ،تو زندہ پیر صاحب کو کون پوچھتا ۔ اللہ کا خوف کرو اور یہ زندہ پیر کی قبر پر بلڈوزر چلا کر اسے یہ فتنہ مٹا دو
@kindgull
@kindgull 2 года назад
@@thepropmachines1042 توحید ایک عظیم جز ہے اسلام کا اس کے بغیر دین نامکمل ہے لیکن اس کے آڑ میں توہین سے بچیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کی محبت لازمی ہے لیکن اس کے آڑ میں شرک سے بچیں۔ جو بھی دین و اسلام کی خدمت کرتا ہے ان کی قدر کریں۔ اپنے رائے کو قرآن اور حدیث نہ سمجھیں
@islamicinformation5394
@islamicinformation5394 2 года назад
ماشاءاللّٰه
@zarbadshah743
@zarbadshah743 2 года назад
ALLAH se huti he ALLAH ki gir se coch nahe huta
@Laibahabib20072
@Laibahabib20072 2 года назад
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@thevoiceofpanjab9764
@thevoiceofpanjab9764 2 года назад
Jin logon se loog shifa mangte hein un ki apni qamar backburn ka masala h ye to khud apni bimmari dooor nahi kr saqte to kisi ki kia karein gy
@Overseaspakwan
@Overseaspakwan 2 года назад
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين عید میلاد النبیﷺ تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول برکتوں والا دن مبارک ہو
@mamonmamoon265
@mamonmamoon265 2 года назад
لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔ شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم
@mamonmamoon265
@mamonmamoon265 2 года назад
زندہ ئا پیر کو زندہ کہین یا مردہ۔ تمام پیرون کو۔ کیا کہیں۔ لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔ شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم
@mamonmamoon265
@mamonmamoon265 2 года назад
لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔ شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم
@mamonmamoon265
@mamonmamoon265 2 года назад
توحید باری تعالیٰ جل و علا اور رسالت بیان کرنا ہے
@mamonmamoon265
@mamonmamoon265 2 года назад
اللہ۔ ہم سب کو عاشقان رسول بنانے۔ قمین
@farrukhmalick9787
@farrukhmalick9787 2 года назад
اللہ اپنی راہ پر چلنے والوں کو کتنی عزت عطا کرتا ھے، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ھے کہ تم لوگوں نے تو الله کی قدر اس طرح سے کی ہی نہیں جس طرح کرنی چاہیے، ورنہ اللہ تو بہت قدر دان ھے اور اس آ یت کی عملی تفسیر یہ بزرگان دین ھیں۔
@tahirmehmood2961
@tahirmehmood2961 2 года назад
Beshak wha jany s dil m jo skon or ankho m ansu jaty han wo khe nhi mila mje khud skon
@s0hail1
@s0hail1 Год назад
*Tobah Tobah Ye Islam Nai ❎❌❎❌❎*
@Ghamkol_Shareef
@Ghamkol_Shareef 2 года назад
اللہ پاک بری نظر سے بچاے گھمکول شریف کو مرشد پاک کو اللہ پاک سلامت رکھے امین
@saqibiqbal
@saqibiqbal 2 года назад
Kia awam ko bhudu bnao hwa ha Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main
@SYEDALTAFHUSSAINShah-vd8zv
@SYEDALTAFHUSSAINShah-vd8zv 3 месяца назад
Iam tea lover for you HAQ FARI D ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadhafeez7979
@muhammadhafeez7979 Год назад
سبحان اللہ،ماشاء اللہ،گھمکول شریف شان و شوکت والا دربار شریف، مدینہ منورہ شریف اور کیاں شریف کی اور موہڑہ شریف اور مرشد پاک حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمة اللہ اور مرشد پاک كى نورانی نورانی آل پاک کی خوشبو سے مہک رہا ہے،سبحان اللہ،ماشاء اللہ.
@Muhammadramzan-s1z
@Muhammadramzan-s1z 11 месяцев назад
Mohra Sharif ke peer ne tu peer Meher Ali Shah ( Golra Sharif) ka Janaza parhaya tha
@Muhammadramzan-s1z
@Muhammadramzan-s1z 11 месяцев назад
Mohra Sharif ke peer ne tu peer Meher Ali Shah ( Golra Sharif) ka Janaza parhaya tha
@Muhammadramzan-s1z
@Muhammadramzan-s1z 11 месяцев назад
Mohra Sharif ke peer ne tu peer Meher Ali Shah ( Golra Sharif) ka Janaza parhaya tha
@Muhammadramzan-s1z
@Muhammadramzan-s1z 11 месяцев назад
Mohra Sharif ke peer ne tu peer Meher Ali Shah ( Golra Sharif) ka Janaza parhaya tha
@Ammaraadeel188
@Ammaraadeel188 Год назад
Mashallah yahan koi dhol dhamal nahe bas allah ka ziker hota ha yahan
@akmalshahid3459
@akmalshahid3459 2 года назад
اللہ کریم اپنی رحمتوں کے صدقے زندہ پیر صاحب گھمکول شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام
@faridzaidi9136
@faridzaidi9136 Год назад
Ye astana or dargah Nabi say sabit naheen, Allah humsubko hidayat day, Ameen
@Randomvlogs4
@Randomvlogs4 2 года назад
Mashallah 🥰
@safdarkhan7883
@safdarkhan7883 2 года назад
Daykho dunia wali Mere pir g koi ajoba dastar nai phir b dunia me me izit ye hota he ALLAH SUBHANWATALLAH ka wali
@salidkhan9898
@salidkhan9898 2 года назад
Masha Allah.
@Haris-hu6sh
@Haris-hu6sh Год назад
شرک اور کاروباری اڈا ہے یہ
@alfa-hj1lm
@alfa-hj1lm 2 месяца назад
MashaAllah aulia Allah zinda hein hum in say muhabbat kerty hein kio k yeh Allah say muhabbat krty hein MashaAllah zinda peer sahib kia ronaq y hein gamkol sharif ki subhan Allah beshak Allah kay neik bnda pr salam ho
@irabest4eradrsaleemahmad207
عشق رازِ کاٸِنات ہے۔۔ الحَمْدُ ِلله ھم پیر صاحب کے عرس میں شامل ہوۓ تھےواقعی روحانی سکون وسرور ملتا ہے اور فانی بےوفا دنیا سے دل بیزار ہوتا ہے
@s0hail1
@s0hail1 Год назад
*V V V Rich Man Plz Donate All Your money To Poor Peoples*
@Alibutt19907
@Alibutt19907 2 года назад
Mashallah peer sahib allah pak ap ko aur izzat ataa kare ameen🤲
@Alibutt19907
@Alibutt19907 2 года назад
Ya Allah Mere peer di har dam khair howay🤲
@KhanBaba-wh5lr
@KhanBaba-wh5lr Год назад
Ameeen
@Haizee302
@Haizee302 2 года назад
Kahanion Pe Kahaniyan, Nauzubillah Astegfaar, Bewaqoofon Se DunIya Bhari Pari Hai, Jaahil Logon Ye Khula Shirk Hai, Qyamat K Roz Ye Peer Babe ap Logo K Koi Kam Ni Ayngy, Ye Sub Jhoot Hai.
@daroodshareefsalampak992
@daroodshareefsalampak992 2 года назад
💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤ ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚 ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “ ❤ بےشک 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚 🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ, 🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ 🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے. 📿درود پاک پڑھتے جائیں . 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋 💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚 💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر اپنــے کمــال کے ســاتھ 💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚 💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے 💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚 💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی بہتـــ اچھــی ہیں 💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋 💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤💚🕋💚حامیِ بیکساں ، کیا کہے گا جہاں آپ والهﷺ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم والهﷺ، ہو نگاہِ کرم 💚🕋__ 💚🕋💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💚🕋💚قال رسول اللہ ﷺ خرچ کی ابتداء ان لوگوں سے کرو جن کےاخراجاتِ زندگی کےتم ذمےدارہو ترمذی 2343 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ 💚لا إله إلا الله الملك الحق المبين محمد رسول الله الصادق الوعد الأمين💚 💚صلیٰ الله علیہ والہ وسلم💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚۝﷽۝ ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️ ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤ ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤ ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤ 💕سُبْحَانَ الله 💕الْحَمْدُ لله 💕لَا إِلهَ إِلَّا الله 💕اللهُ أَكْبَر 💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ 💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم 💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ 💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه 💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ العَلِي العَظِيمِ 💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ 💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ 💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤💚 نبی کریمﷺْ 💚 نے فرمایا کہ ’’ نرمی سے محروم شخص (ہر قسم کی) خیر و بھلائی سے محروم ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Sahih Hadees Mishkat ul Masabeeh Hadees# 5069 💚 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ الله صَلاَةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ الله 💚 ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚 💓جَزَی اللہُ عَنٌَامُحَمٌَدًامٌَاھُوَاَھلُہ، ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ💓 💚یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا 💚 💚یا حبیب الله ﷺ اسمع قالنا 💚 💚اننی فی بحر ھم مغرق💚 💚خذیدی سھل لنا اشکا لنا💚💚🕋💚 ASTAGHFIRULLAH al- Azeem al- lazi la ilaha illa Huwal- Hayyul-Qayyum wa atubu ilaih 💚🕋💚 Pls recite 3 times...💚🕋💚 ASTAGHFIRULLAH al- Azeem al- lazi la ilaha illa Huwal- Hayyul-Qayyum wa atubu ilaih 💚🕋💚 Pls recite 3 times...💚🕋☝️😇💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں : پہلا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت ‘ دوسرا :آپ کی اہل بیت (A.S) اطہار سے محبت اور تیسرا : قرآن مجید کی تلاوت۔💚ﷺﷺ💚 🕋 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 🕋 ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ 💚🕋☝️🇵🇰🤲🏻😇
@nazuddin6346
@nazuddin6346 3 месяца назад
Its all Different now And you should not Pray Towards the grave even If its Surah Fateha it should Be towards the kabbah
@toonsboyvlog
@toonsboyvlog Год назад
اللّٰہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲
@mahmoodsultan3894
@mahmoodsultan3894 Год назад
زندہ صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی ذاتِ مبارکہ ہے اور باقی سب فانی ہے برائے کرم کسی فوت شدہ انسان کو آس لقب سے پکار کر شرک نہ کریں ۔
@hamzaraj7625
@hamzaraj7625 8 месяцев назад
زندہ پیر حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ملا ھے
@asadraza8034
@asadraza8034 2 года назад
بے شک آستانہ عالیہ پرسکون جگہ ہے روحانی سکون والی جگہ
@cutenebula
@cutenebula 3 месяца назад
ye bedit hai, peeri waqeri bedit hai. Musalmanoo Sirf Allah aur us ke Rasool ki baton par ammal karo.
@kashmiri78
@kashmiri78 2 года назад
Mashaallah Allah Swt Ka Friend never dies, 🤲🤲🤲🤲🤲
@thepropmachines1042
@thepropmachines1042 2 года назад
SORRY ALLAH'S FRIENDS ALSO DIE, THEIR EDUCATION and EDUCATION LIVE
@kashmiri78
@kashmiri78 2 года назад
@@thepropmachines1042 Yes Brother ❤️ Allah Swt forgive me, that was my Point, But Allah knows the best, Ameen Summa Ameen 🤲
@abdullahfarman9844
@abdullahfarman9844 Год назад
P
@RasaShiekh
@RasaShiekh Год назад
​@@thepropmachines1042🎉🎉😂 cc
@iftikharahmadvirk4236
@iftikharahmadvirk4236 11 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@iftikharahmadvirk4236
@iftikharahmadvirk4236 11 месяцев назад
Mashallah mashallah mashallah
@Zohaibbukhari619
@Zohaibbukhari619 2 года назад
Subhan Allah, Masha Allah
@Ijazahmad-my8nk
@Ijazahmad-my8nk 9 месяцев назад
Zinda peer shb zindabaad
Далее
I Took An iPhone 16 From A POSTER! 😱📱 #shorts
00:18
Вопрос Ребром - Серго
43:16
Просмотров 738 тыс.
Ghamkol Shareef Peer badshah Sarkar janaza
12:24
Просмотров 9 тыс.