مرحوم مولانہ بجلی گھر کہتا تھا۔۔پاکستانی آرمی ملک کا 70فیصد بجٹ کھا کھا کر پاکستان کا بیڑہ عرق کیا۔لیکن انڈیا کے ھندوں سے کشمیر کے مسلمانوں کو آج تک آزاد نہ کیا۔۔ویسے پاکستانی آرمی سوائے آرمی چیف اور چند جرنیلوں کے کا شمار دنیا کے اچھے افواج میں ھوتا ھے۔۔بس ایک بھادر اور ایماندار چیف کی ضرورت ہے
Mera tax kay paisy laiker Kam krty hain phr bhi apna farz pura nhi karty Jisdin wo krlia ham bhi yahi Nara lagyengy jo ham Dora e jahalat main lagaty thy apki tarhan.
@@BilalAhmad-lk9ls کسی ایک دو انسان کی خاطر سب کو غلط نہیں کہہ سکتے جناب یہ پاکستان کی آرمی ہے جن کی وجہ سے آج ہم سکون کی زندگی گزارتے ہیں اور آپ دور جہالت سے نکلنے کی بات کررہے ہو جہالت میں تو تم لوگ چلے گیےایک فتنہ انسان کی خاطر جس نے اِن کے اُوپر بیٹھ کے فل مزے کیے جب اُن کو اس فتنہ انسان کی اوقات کا پتہ چلا اُنھوں نے اپنا ہاتھ اُٹھا لیا اُس وقت یہ سب اچھے تھے بعد میں ہاتھ اُٹھانے کے بعد وہ سب گندے ہو گئے یہ کسی کے باپ کی آرمی نہیں یہ پاکستان کی آرمی ہے اور یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں تم جیسے جاہل لوگ کیا جانتے ہیں جو جھوٹ سے پیدا ہوۓ شوشل میڈیا پر جو دیکھ لیا اُس کو مان لیا اس فتنہ انسان نے اتنا جھوٹ بولا اتنا بولا تم جیسے لوگ اندھے ہو گئے اور فتنہ سچ لگتا ہے تم لوگوں کو اس فتنہ پارٹی نے پوری دنیا میں اس ملک کا تماشہ بنا دیا تم لوگوں کا مزاق اُڑاتی ہے دنیا اب جاہلوں تم لوگوں کو یہی اچھا لگتا ہے لیکن اس فتنہ انسان کے دور آنے سے پہلے پاکستان کی عزت تھی چور چور لگا لگا کر ساری دنیا میں تماشہ لگا دیا صرف اُس کا دیا ہوا شعور پر نہ چلو اس ملک کو دیکھ کر چلو جس سے تمہے دنیا جانتی ہے ابھی بھی وقت ہے سنبھال جاؤ اتنے جاہل مت بنو کے بعد میں تم لوگ اپنی پہچان بھول جاؤ یہ ملک ہے تو ہم ہیں اُس فتنہ پارٹی کو اپنے مفاد سے غرض ہے اس کے علاوہ کسی سے نہیں لیکن افسوس اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا اپنے دور میں ملک کو تیس سال پیچھے پھینک دیا 👍 اور یاد رہے یہ اتنی بات میں نےاس لیے کی اُس فتنہ پارٹی سے جو بھی ہمدردی رکھتا ہے وہ ہی ایسی بات کررہا ہے ورنہ جس کو اس ملک کا اور اس ملک کے اداروں کی اہمیت کو جانتا ہے وہ کبھی ایسی بات نہیں کرتا الله آپ جیسے ناشکرے لوگوں کو ہدایت دے آمین 🤲 پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰💪
Yeh foj kis liye rakhi hai bs decoration k liye.Isko kaho gaza mai jaye hm financial help bhi kareingay jao to bs parade karkay nach k pta nai kis ko deikha rhy hain
Sub log yh maat bhoulaain aam fouji or gernal 2 alaag alaag cheezain hain ju america ki ghulaami karte wo fouji nhi inke gernals hain yh tu order mante hain
Pehly pachtawa hota tha k army msy nsi gia dukh tha par ab khushi hai k nai gia jab say pata chala k bahir properties lety hay retired hony k bad wo b arbon may
اگر آپ فلسطین اپنی فوج نہیں بھیجیں گے تو آپ کی مدد کو بھی کوئی دوسرا نہیں آئے گا ۔ تو اپنے ملک کے بچاؤ کے لیے فلسطین کے لوگوں کو بچانا فرض ہے ۔ باہر والے ایک ایک کرکے ہم مسلمانوں پے قابض ہو جائیں گے ۔ کیا فائدہ ایسی نمائش کا جو قبلہ اول کے کام نہ آئے ۔