Excellent questioning. This opportunist should not be taken back in PTI. He should be questioned rightly by Matiullah Jan. This man and others like him should be condemned.
Well Done Mattiullah Jan..brilliant interview..decisive questions..keep it up..keep going scrutinise all politicians same way..InshaAllah you will get 4 million Followers
عمران اسماعیل صاحب اپ اس لائق ہی نہیں تھے کہ اپ کو گورنر جیسا مقدس عہدہ دیا جاتا عمران خان نے اپ کو اتنی عزت دی اور اپ نے عمران خان کو مایوس کیا اب ٹائم گزر چکا ہے اپ کے لئے بہتر ہوگا کہ اپ ایم کیو ایم جوائن کر لو
When you joined PTI people laughed at you and now people curse you and spit on you. That's the fate of cowards. Most of the top leadership of PTI proved to be fair weather friends.
@@AzeemBarra But wo apke Miyan nAwaz shareef to bhaag gaye thy jab inki hakoomat aayi tab ye pinjray se bahir niklay.. bhagory.. Imran khan datta hua hai .. Mere piyary patwari
ویری گڈ مطیع اللہ سہی ایک ایک بات اس کی پکڑ کے سوال کر رہے ہو تو پھر اس میں کیسے فیصلہ کیا کہ 9 مئی عمران خان کی پارٹی نے کیا اور میں چھوڑ رہا ہوں پارٹی بہت اچھا سوال ہے بہت ہی اچھا سوال ہے اگے سنتے ہیں
سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ واقعی وہ ایک عظیم الشان انسان اور عمران خان کا عظیم سپاہی ہیں جو اتنی مشکلات کے باوجود بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ رہا ہے
After seeing firm and strong stand like a lion from Imran khan, these hypocrites are now changing their faces and want to join Imran khan, but khan sahab should never let them join PTI again... Good questions by anchor 👍
آفرین ھے ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کی غیرت مند اور باشعور عوام پر جس نے اتنی تکلیفوں اور مشکلات کے باوجود مشکل وقت میں خان کا ساتھ نھی چھوڑا۔۔۔اور 8 فروری کو خان سے اپنی وفا ثابت کر دی❤❤
مطیع اللہ جان صاحب پہلے تو ھم آپ کے ولاگ نہی دیکھتے تھے ہمیں ایسے معلوم ھوتا تھا جیسے آپ حق سچ کی صحافت نہی کرتے ہیں لیکن اب کافی بہتر طریقے سے بہترین انداز میں سچی کھری کھری باتیں کر جاتے ہیں چاھے ان کا تعلق کسی بھی پارٹی سے تعلق ھو یا کسی ادارے کا ممبران ھو اب بہت مزَہ آ جاتا ھے آپ کی صحافت کرنے میں 🤲👍🥰🇵🇰
I have never been a fan of Matiullah Jan but today I have given respect to his journalism today well pointed out why the change now ismael ? Well done 👏
صرف اور صرف خلیفتہ المسلمین رہنماء عرب و عجم فخر ایشیا آخری امید پاکستان حضرت عمران خان صاحب محترم سر سلیوٹ یو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ فیصلہ بھی عمران خان نے ہی کرنا ہے
عمران اسماعیل تمہاری سیاست تو مکمل طورپر وڑگیا ۔ یقین دلاتاہوں کہ تم مستقبل میں تم کونسلر بھی نہیں بن سکیں گے ۔تمہاری سیاست انا اللہ وانا الیہ راجغون ھوگیا