میرے پیارے قائد آپ بہت یاد آتے ہیں کاش آج آپ ہمارے ساتھ ہوتے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین مین نوکر صحابہ دا الحمدللہ ثم الحمدللہ
آدھی درجن قیادت شہید کروکر اور دس ہزار کارکنوں کی شہادت کے بعد ہزاروں کارکنان قیدوبند کی زندگی گزار رہے ہیں ہیں ہزاروں کارکن 4 شیڈول میں زندگی گزار رہے ہیں ابہ جماعت والے تبلیغی جماعت والے چھ نمبر بیان کر رہے ہیں اللہ ان پر رحم کرے آمین ثم آمین
تمہارے جیسے لوگ نا تین میں نا تیرا میں، جب شہادتیں ہو رہی تھی تب بھی تم جماعت کے خلاف تھے، آج پر امن ہیں اب بھی تم جماعت کے خلاف ہو، خود کچھ کرنا نہیں جو کر رہیں بس ان کی ٹانگیں کھینچنی ہیں