بیٹا شھاب الدین سب سے پہلے عمرہ مبارک ھو تیری دعائیں سنی اللہ پاک تیری دعائیں قبول فرمائے آمین خان کودراز عمر عطافرما آمین عمران خان زندہ آباد پاکستان پائیندہ آباد انشاءاللہ
Weldone Maulana Fazal ur Rehman dil Jeet liye unho ne .chahe wajah Kuch bhi ho.maulana ka haath JB pakra JB hamaari pti Apne hi mulk me lawaarison wali zindgi guzaar rhi thi.
شہاب الدین بھائی مولانا فضل الرحمن کا کوئی بھروسہ نہیں یہ صرف اور صرف اپنے مفادات کے لیے یہ سب کچھ کرتا اس کوئی یقین نہیں رکھتے یہ جھوٹا شخص ہے بس ریٹ بڑھانے کے لئے سب کچھ کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ ملک پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور اپنے حفظ الایمان میں رگہے اور بری.نظر سے بچائے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین