Тёмный

Maulana Fazal Ur Rehman Complete Speech at Minar-e-Pakistan - 7 September 2024 

Charsadda Journalist
Подписаться 1 млн
Просмотров 82 тыс.
50% 1

#maulanafazalurrehman #Minarepakistan #PakistanNews #ImranKhan
► Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
► || Website || CharsaddaJourn...
► || Twitter || / charsaddamedia
► || Instagram || / charsaddajournalist
► || Facebook || / charsaddaajournalist
► || RU-vid || / charsaddajournalists
► || Telegram || t.me/CharsaddaJ...
► || Whatsapp || 03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | RU-vid Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
#Headlines #PakistanNews #UrduNews #ImranKhan #PakArmy #ArmyChief #BreakingNews #PTI #PPP #PMLN #JUI #PakistanPolitics #TopNews #LatestNews #SupremeCourt #NewsUpdate #PakistanUrduNews #TodayNews

Опубликовано:

 

16 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 341   
@fidaahmed9190
@fidaahmed9190 9 дней назад
مولانا فضل الرحمان نے ایک ایک بات سچی اور اچھی کہی ھے۔ ملک کی بقاء اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کو ماننے میں ھے۔۔۔
@nijatullah3143
@nijatullah3143 9 дней назад
ہم بغیر کسی ثبوت کے خصرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤ ❤❤آخری نبی مانتے ہیں اور اس کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تا قیامت
@muhaq755
@muhaq755 9 дней назад
(7 ستمبر کے حوالے سے ایک پیغام) مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان درج ذیل دو صورتیں ھی ممکن تھیں۔ یعنی آپ نے اگر حضرت ابوبکر صدیق رض کی نظر سے دیکھا ھوتا تو آپ یا تو (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو قبول کرچکے ھوتے (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ حضرت احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ابتک نابود ھو کر مٹ چکی ھوتی۔ اللہ کی طرف سے مامور ھونے کے جھوٹے دعویدار کو نہ تو اتنی لمبی مہلت ملتی ھے اور نہ ھی اللہ تعالٰی اس کی جماعت کو ساری دنیا میں پھیلنے دیتا ھے۔ آپکے تمام اکابر علماء نے ایک سو پینتیس سال ھر طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ لیا،اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس چراغ کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے جو ممکن تھا، وہ سب کرکے دیکھ لیا۔ لیکن آپ کی اور آپ کے تمام اکابر کی سب کوششیں وہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں جس کی وہ توقع اور تمنا رکھتے تھے۔ آپ کے علماء کی کوششوں کے برخلاف، اللہ تعالٰی کی قائم کردہ یہ جماعت پیشگوئیوں کے عین مطابق دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مزید پھیلتی چلی جا رھی ھے۔ اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔آجتک کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اللہ کی تقدیر کو کوئی ناکام کر سکا ھو۔ اس لئے بغیر کسی تعصب کے تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم اللہ کے قائم کردہ اس سلسلہ کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔ اب ایک سو پینتیس سال کی ناکام کوششوں کے بعد ھم تسلیم کرتے ھیں کہ جماعت احمدیہ اگر حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی مانند ھوتی تو ابتک اس کا نام و نشان مٹ چکا ھوتا۔ لہٰذا ھم کھلے دل سے تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وہی مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔ اور ھم اس بات کو بھی تسلیم کرتے ھیں کہ مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث ھیں، ھم ان احادیث کا صحیح مفہوم اور ان میں مضمر صحیح پیغام کو سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے ھیں جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے سے قاصر رھے تھے اور وہ اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام اور انکے ماننے والوں کے ساتھ بحثیں کیا کرتے تھے۔ لہذا ھم سب اللہ سے اپنی ان سب علمی اور عملی غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں۔ اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔ اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔ ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر اس کے ذریعے دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے خلافت احمدیہ کی قیادت میں اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے لیظھرہ علی الدین کلہ کے الفاظ میں کیا ہوا ھے اور یہ غلبہ حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے وقت میں ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد عالمگیر فتح مبین اور کامل غلبہ عطا فرمادے اور ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین جناب مولوی صاحب محترم اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو حق کو تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین
@MuhammadBilal-ti2dy
@MuhammadBilal-ti2dy 9 дней назад
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین علمائے کرام زندہ باد پاکستان زندہ باد
@malikshabir8209
@malikshabir8209 8 дней назад
Beshak
@mah-noush1083
@mah-noush1083 9 дней назад
ویسے میرا مولانا صاحب کیساتھ ہمیشہ اختلاف رہا لیکن آج میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں جیسا انھوں نے آج اسلام اور مسلمانوں کی اور پاکستان کے لوگوں کی بات کی ۔ اور اتنا بڑا اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ مولانا صاحب کے ساتھ ہیں دعا ہے کہ مولانا صاحب اپنی باتوں پہ قائم رہیں ۔آمین
@AbdulMajeed-zl6wh
@AbdulMajeed-zl6wh 9 дней назад
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالٰی میرے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 9 дней назад
امین
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 9 дней назад
ما شاءاللہ اللھم احفظک من کل شرور
@waheedullahparacha4670
@waheedullahparacha4670 9 дней назад
❤❤❤❤❤مولانا فضل الرحمن
@karimullah5299
@karimullah5299 9 дней назад
ختم نبوت زندہ آباد...............زندہ آباد زندہ آباد.. زندہ آباد فلسطینی مجاہدین زندہ آباد......علماء حق زندہ آباد ❤❤❤
@MuhmmadArfan-hp5dg
@MuhmmadArfan-hp5dg 9 дней назад
یارب العالمین مظلوم فلسطینیوں کی اور مجاہدینِ اسلام کی اور امت مسلمہ کی غیبی امداد فرما آ مین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@nadeem.baloch11
@nadeem.baloch11 9 дней назад
ہم بغیر کسی ثبوت کے خصرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم آخری نبی مانتے ہیں اور اس کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تا قیامت
@Waheekhaaa
@Waheekhaaa 9 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ ہم سب کوبھی اس کاھق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@abdullahjan5508
@abdullahjan5508 9 дней назад
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ عمر میں اِضافہ اور علم کی روشنیوں سے مسلمانوں کے سینے کھول دے، نورے نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے ملک پاکستان کو منور فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
@MuhmmadArfan-hp5dg
@MuhmmadArfan-hp5dg 9 дней назад
حسبنااللھ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر نصر من اللہ وفتح قریب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@FazliRahman-g5f
@FazliRahman-g5f 9 дней назад
تحفظ ختم نبوت ،علماءحق اور جمیعت علمائے اسلام ژندہ باد
@MuhmmadArfan-hp5dg
@MuhmmadArfan-hp5dg 9 дней назад
تاجدار ختم نبوت زندھ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@ImramMrIkram-xe4of
@ImramMrIkram-xe4of 9 дней назад
Masha Allah. Hazrat Maulana Fazlu Rahman is the world geat Islamic leader. May Allah grant him long life for the service of Islam and Pakistan. Ameen.
@MuhmmadAzmat-pk7ez
@MuhmmadAzmat-pk7ez 9 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب مبارک ہو مولانا صاحب اسلامی جمہوریہ حکومت پاکستان کی 7دسبمر 2024
@RasheedQureshi-gh1cx
@RasheedQureshi-gh1cx 9 дней назад
اللہ تعالی آپ کو اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ھیں اس عظیم اجتماع پر
@UmarUddin-px3qt
@UmarUddin-px3qt 9 дней назад
MOLLANA KING ❤
@aamirjadoon
@aamirjadoon 9 дней назад
مولانا فضل الرحمن صاحب نے جو باتیں کی ایک ایک بات بڑی وزنی ہے بڑی قیمتی باتیں کی❤
@ibrahimrasheed992
@ibrahimrasheed992 9 дней назад
Hazret Molana khud bhy Barray wezni hen.
@Knowledgeislight-hd2xh
@Knowledgeislight-hd2xh 9 дней назад
تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
@osmanghaziurdu3433
@osmanghaziurdu3433 9 дней назад
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
@shehlatalib6658
@shehlatalib6658 9 дней назад
تاجدار ختم نبوت ژندہ باد ❤️
@usamasolangi4512
@usamasolangi4512 9 дней назад
ختم نبوت زندہ باد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@Qaisar.Mahmood.Rizvi.313
@Qaisar.Mahmood.Rizvi.313 9 дней назад
حق غالب آکر رہے گا۔ تاجدارِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@WahidKhan-pz1lj
@WahidKhan-pz1lj 9 дней назад
khatami Nabowat hamari emaan k hesa ha. Hazrat Muhammad SAW Allah k akheri nabi....no nabi after him .... Khatami Nabowat Zindabad
@abdullahnoor8726
@abdullahnoor8726 9 дней назад
❤❤❤ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulGhafoor-bf7eh
@AbdulGhafoor-bf7eh 9 дней назад
❤❤❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@NawazKhan-y9p
@NawazKhan-y9p 9 дней назад
مولانا زندہ باد اللہ آپ کو سلامت رکھے
@user-le4kg2ho3w
@user-le4kg2ho3w 9 дней назад
مولا نا فضل الرحمن تیری عظمت کو سلام
@amirAfzal-gq2qd
@amirAfzal-gq2qd 9 дней назад
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغِ وادی سینا
@MuhmmadArfan-hp5dg
@MuhmmadArfan-hp5dg 9 дней назад
علماء دیوبند کا شیر امت مسلمہ کا ھیرو مولانا فضل الرحمن ❤❤❤
@Babaje-s3n
@Babaje-s3n 9 дней назад
Allah karey ke Fazlur Rehman ke Qual o fail 1 ho jaen Ameen
@waliullah-z5x
@waliullah-z5x 9 дней назад
جزاکم اللہ خیر مبارک مولانا صاحب
@saeedmobilekotli
@saeedmobilekotli 9 дней назад
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
@najammadyanswat4582
@najammadyanswat4582 9 дней назад
مولانا تو مولانا ہے ۔ قائد ہو تو ایسا ہو❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadharoon8198
@muhammadharoon8198 9 дней назад
اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
@hamayunkhan7847
@hamayunkhan7847 9 дней назад
❤❤❤تاجدار حتم نبوت زندہ باد ❤❤❤
@habibsaqy9630
@habibsaqy9630 9 дней назад
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد علماء حق زندہ آباد مولانا فضل الرحمان زندہ آباد
@MeerFaisal-uy8xd
@MeerFaisal-uy8xd 9 дней назад
❤❤❤❤❤ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زنداباد ❤❤❤❤❤
@UlfatBaig-li3tw
@UlfatBaig-li3tw 9 дней назад
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
@muhammadsaqibjan1950
@muhammadsaqibjan1950 9 дней назад
Mashallah we want brave leader emmandar maullana zindabad Jan Muhammad peshawar
@Ajk_abubaker_05vlog
@Ajk_abubaker_05vlog 9 дней назад
Molana fazl ur rehman hamri jan hai ❤❤❤❤❤❤❤❤
@ismailkhan9476
@ismailkhan9476 9 дней назад
We proud to be Molana Fazlurrahman Sab zindabad
@AmirHamza-o3m
@AmirHamza-o3m 9 дней назад
ZINDA ZINDA AO ZINDA BAD
@idreesarainofficial
@idreesarainofficial 9 дней назад
تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد ویلڈن مولانا جزاکم اللہ قائدین و اکابرین دیوبند
@ShabbirAhmad-e4k
@ShabbirAhmad-e4k 9 дней назад
Muslim ummat ki umangoon ka tarjaman Maulana fazlurrahman Damat barakatuhhumulaaliah
@welldown1077
@welldown1077 9 дней назад
Khatam e nubewat zinda baad Molana fazal Ur Rahman is great ledar Allah Pak in Ka saya hamary saro pr salamat Rakhy Aaamen
@IsmailKhan-jg6yf
@IsmailKhan-jg6yf 9 дней назад
Wah Maulana wah,,,Allah Pak apko lambi zibdagi ata kare,,,
@AbdulGhafoor-bf7eh
@AbdulGhafoor-bf7eh 9 дней назад
❤❤❤مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ❤❤❤
@AassMuhammad
@AassMuhammad 9 дней назад
🥀 TAJDAR E KHATAM E NABOWAT ZINDABAD 🥀 🌹QAID E JAMIAT MOLANA FAZLURREHMAN SAHAB ZINDABAD 🌹
@bashirahmad3362
@bashirahmad3362 8 дней назад
ماشاءاللہ لا حولہ ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب آج اپنے قد آور منصب کے لحاظ سے صیح ڈگر پر گامزن ہیں۔ اءللھ تعالیٰ انہیں اسی ڑگر پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین جذاکاءللہ شکریہ والسلام
@abdulqayoommahar12
@abdulqayoommahar12 9 дней назад
مولانا صاحب نے امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے
@malikshabir8209
@malikshabir8209 8 дней назад
حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی ہیں اور تا قیامت تک آخری نبی رہیں گے میرا ایمان ہے
@asmaabid2764
@asmaabid2764 9 дней назад
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔❤ اللہ تبارک و تعالی ہمارے اکابرین اور علمائے دیوبند کو اپنی حفظان وامان میں رکھے آمین
@Nageebkhan-u9s
@Nageebkhan-u9s 9 дней назад
جزاک اللہ خیرا
@awankhan8535
@awankhan8535 9 дней назад
ماشااللہ جو باتیں کیں ہیں مولانا صاحب نے ان باتوں کو عملی جامہ پہنانے کا وقت ہے اگر فضل الرحمان اور عمران خان ایک ہو جائیں اس ملک کی خاطر تو وہ وقت دور نہیں جب ہم اپنے اندرونی اور بیرونی محاز پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں دنیا کی کئی طاغوتی طاقیں ہمارے کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتیں اللہ کے حکم سے
@HanzlaHanzla-g3q
@HanzlaHanzla-g3q 9 дней назад
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
@hafizqadeer-ue9pq
@hafizqadeer-ue9pq 9 дней назад
مونا صاحب کامئوقف کل اور آج وہی ہے ہماری سوچیں بدلتی ہیں
@MuhammadRamzan-uu9wb
@MuhammadRamzan-uu9wb 9 дней назад
اللہ اکبر
@irshadhassan5827
@irshadhassan5827 9 дней назад
تاج و تخت ختم نبوت زنده باد
@hafizqadeer-ue9pq
@hafizqadeer-ue9pq 9 дней назад
زندہ باد مولانا صاحب
@aurangzebaurangzed1413
@aurangzebaurangzed1413 9 дней назад
مولانا۔صاحب مافی سیدہ منا منا
@ehsanullahbhatti4537
@ehsanullahbhatti4537 9 дней назад
تاجدار ختم نبوت
@faisalhakeem3693
@faisalhakeem3693 9 дней назад
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی حفاظت فرمائے آمین 💞
@AbdullahKhan-o6q4e
@AbdullahKhan-o6q4e 9 дней назад
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤ جمعیت علمائے اسلام زندہ باد ❤ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
@abdulhameed8403
@abdulhameed8403 9 дней назад
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@EjazA-zn1uk
@EjazA-zn1uk 9 дней назад
پارلیمانی سیاست میں جوتوں کے ھار ہوتے ہیں.... اور میدانی سیاست میں پھولوں کے ھار.....!!!!!
@mehboobahmad3655
@mehboobahmad3655 9 дней назад
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان زندہ باد۔۔۔
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 9 дней назад
ژندہ باد علماء باکستان
@princeabuzar-1122
@princeabuzar-1122 9 дней назад
Molana sab zandabad❤❤❤❤❤❤
@Muhammadtahir-hm6ic
@Muhammadtahir-hm6ic 8 дней назад
تاج دار ختم نبوت محمد صلى الله عليه واله وسلم زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلى الله عليه واله وسلم
@osmanghaziurdu3433
@osmanghaziurdu3433 9 дней назад
اَللّٰهُُ اَكْبَر
@manzoorahmad6701
@manzoorahmad6701 9 дней назад
There is an intensive love between awam and fouj.
@quranislamicvideos
@quranislamicvideos 9 дней назад
تازدارے ختم نبوت زندہ باد
@asadwazirkakar8114
@asadwazirkakar8114 9 дней назад
ما شاءاللہ ۔ دیر ائے درست آئے ۔اب آپ اپنے والد صاحب کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
@saidahmed4994
@saidahmed4994 9 дней назад
ماشاء الله ❤❤❤❤
@kifayatullahdanish3137
@kifayatullahdanish3137 9 дней назад
ماشاء اللہ
@zubairkhankhan4572
@zubairkhankhan4572 9 дней назад
Wah Molana wah
@WajidVoice1435
@WajidVoice1435 9 дней назад
ختم نبوت زندہ باد 🌹
@akhlaqlaw
@akhlaqlaw 9 дней назад
We have to establish our Identity Allah Rasool first
@hamayunkhan7847
@hamayunkhan7847 9 дней назад
❤❤❤Mashallah Mashallah Mashallah.❤❤❤
@mianzahidmehr8083
@mianzahidmehr8083 9 дней назад
Ma Sha Allah Bohat acha bayan
@asadnoonari-kq8xe
@asadnoonari-kq8xe 9 дней назад
Mashallah mashallah geo alimi Bahadur Quaid sada geo ❤️💕💕💕 quaid ho to esa❤❤❤
@idealvlogs1990
@idealvlogs1990 9 дней назад
Great leader IMRAN KHAN zindabad
@sultanahmed5041
@sultanahmed5041 8 дней назад
Pakistan ka haqeeqi leader sirf molana saab hai❤
@akhlaqlaw
@akhlaqlaw 9 дней назад
Mashallah Allah o Akber
@MuhammadMuazzam-un2fj
@MuhammadMuazzam-un2fj 9 дней назад
سودی نظام کے خلاف بڑی تحریک کی ضرورت ھے جو قرآن و حدیث کا واضح حکم ھے
@SK-qc6zf
@SK-qc6zf 9 дней назад
Qaid MAULANA FAZLURAHMAN zinda baad 💚💜💙🤎💜❤
@narzignaigh4864
@narzignaigh4864 9 дней назад
مولانا نے تو کھا کہ ھم اپنے مطالبات اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے پر تمھارے ساتھ ھیں لیکن اگر کوئ پاکستان سے علیحدگی کی بات کرتے ھیں تو ھم تمھارے ساتھ نھیں ۔اس سے زیادہ ملک کے ساتھ وفاداری جیسی ھوتی ھے۔ یہ پیغام ھے ان سب کے لئے جو ملک سے علیحدگی کی بات کرتے ھیں ۔ مولانا اسلام ،ختم نبوت اور پاکستان کے سب سے بڑے سپاھی ھیں ۔
@SaeedUmar-f2l
@SaeedUmar-f2l 9 дней назад
ماشاءاللہ
@IjazAhmad-w9y
@IjazAhmad-w9y 9 дней назад
مولانا فضل الرحمن صاحب محترم دو تین وزارتوں سے مان جاتے ہیں اچھے بچوں کی طرح
@SaadKhan-xo3om
@SaadKhan-xo3om 9 дней назад
Ghadhay yaha baat kis chez ki hoo rahii ha aur tho kya bak raha ha YOUTHIA tho nahe ha 😅😂😂😂
@NoorIslam-xj5cv
@NoorIslam-xj5cv 9 дней назад
​@@SaadKhan-xo3omhahahha in ki dum Hoti to ache bhaly janwer hoty
@saadullah2014
@saadullah2014 9 дней назад
دو تین وزاتوں کو دیکر کیا کرنا اپنی دو تین باجیوں کی آفر کروا کہ دیکھ لو کیا پتہ بغیر وزارت کے مان جائیں
@SaadKhan-xo3om
@SaadKhan-xo3om 9 дней назад
@@NoorIslam-xj5cv 🤣😂🤣🤣😂 wah BHAIJAN kya baat kahi ha 🤣😂🤣😂
@miskeenshah205
@miskeenshah205 9 дней назад
❤❤❤❤❤masha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadharis9076
@muhammadharis9076 9 дней назад
Mashallah ❤
@mamadeditzz
@mamadeditzz 8 дней назад
MASHAALLAH MASHAALLAH
@islamiapublicschoolcollege1238
@islamiapublicschoolcollege1238 9 дней назад
ختم نبوت زندہ باد
@PracticalView7075
@PracticalView7075 9 дней назад
❤❤❤❤❤ love you maulana
@osmanghaziurdu3433
@osmanghaziurdu3433 9 дней назад
إنشاءاللّٰه
@muniraliawan7649
@muniraliawan7649 9 дней назад
Tajdar khatmày nubwat zinda bad❤
@Smilewithmeofficial110
@Smilewithmeofficial110 9 дней назад
MashAllah ♥️ molana Zindabad
@ArshadMahmood-sv5mo
@ArshadMahmood-sv5mo 9 дней назад
What work was given to ummat after khatama nabowat dawat all of you should go in the path of Allah
Далее
PTI Amir Dogar Fiery Speech In National Assembly
12:33
Просмотров 177 тыс.
Батя всех бургеров на 7000 ккал!
00:55
Aam Olas: Ep # (1538) | په کم صورت کښ۔۔۔
21:05