اک مرد قلندر ہے عطار ہے عطار ہے اک مرد مسلماں ہے عطار ہے عطار ہے اک صالح مومن ہے عطار ہے عطار ہے میٹھی زباں و گفتار ہے عطار ہے عطار ہے سنت کا پیکر ہے عطار ہے عطار ہے خوف خدا دلاتا ہے عطار ہے عطار ہے عشق نبی کے جام پلاتا ہے عطار ہے عطار ہے عطار عطار عطار ہماری جان ہے عطار عطار عطار تجھ پہ دل قربان ہے عطار عطار عطار ھو تم پر رب کی رحمت صبح و شام آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین و صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم دعاکی طالب بنت محمد عاشق حسین اور میرے پیارے میرے سارے ایمان پہ خاتمہ جنت البقیع میں مدفن بے حساب بخشش و مغفرت جنت الفردوس میں پیارے آقا جان صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے قدموں میں پڑوس نصیب ہو میرے مرشد پیا مجھ پر بھی توجہ بڑھا✋ اغثنی مرشد پیا اغثنی یاسیدی😭 انظر حالی یا پیر میرے عطار پیا😢
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️
Sadqe sadqe sadqe jao imran bhai ki Ameer ahl e sunnat se aqeedat o muhubbat k apna aziz wo hai jise to aziz hai humko hai wo pasand jise ae to pasand❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تو تمہیں بروز حشر جو پتہ چلے گا وہ تو چلے گا ہی مگر تم دنیا میں بھی ان کی رفعت و شان و شوکت دیکھ رہے ہو اور الحمد اللہ آخرت میں بھی ان شاء اللہ عزوجل دیکھو گے تم کیا جانوں اولیاء اللہ کے بارے میں تمہیں کیا معلوم کہ یہ کیا ہے رب کے بندے اسکے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے رب سے ملانے کے لیے آتے ہیں میرے کے حکم سے عنقریب جلد جان جاؤں گے ان شاء اللہ عزوجل اللہ پاک آپکو ہدایت کا نور عطا فرمائے ۔۔۔ آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین