مولانا صاحب نیک اور اچھے انسان تھے اللہ پاک رحم فرمائے مگر نبی نہیں تھے کبھی کبھی واضح غلطیاں کر جاتے تھے۔۔۔ جیسے یہ کی ھے کہ اللہ پاک نے فرشتوں کو نبی ولی دکھائے تھے اور نام پوچھے تھے ۔۔۔۔ یہ بات عقلا" بھی غلط ھے اور دینی دنیاوی طور پر غلط ھے۔ اگر فرشتے جانتے تھے کہ یہ نبی ہیں یہ ولی ہیں تو سوال بے معنی ھو جاتا ھے اور اگر نہیں جانتے تھے تو جواب بے معنی ھو جاتا ھے ۔ وہ کہتے یا اللہ ہم نے تو ان کو پہلی بار دیکھا ھے ہم تو ان کو نہیں جانتے ہمیں کیا پتہ کہ یہ کون ہیں اور کہاں ہیں اور کیا کیا کرتے ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ کسی کو حوالہ ان کا دیا جاتا ھے جن کو وہ جانتا ھو ۔۔۔ جیسے کوئی کسی کو حوالہ دے کہ یہ کام تم کہتے ہو نہیں ھو سکتا مگر یہ دیکھ اس نے کر لیا ھے ۔۔۔ تو آگے وہ کہے کہ میں تو اسے جانتا ہی نہیں نہ میں نے اس کا یہ کام دیکھا ھے تو یہ حوالہ ہی بے مقصد ھو جائیگا۔ تیسری بات فرشتے یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ یا اللہ ابھی تو یہ مخلوق پیدا ہی نہیں ھوئی ان کا جدامجد تو ابھی تیار نہیں ھوا تو اس کی اولاد نبی ولی کیسے ایڈوانس پیدا ھو گئے یہ سوال تو بنتا تھا۔۔۔۔ بس مولانا صاحب اکثر مسئلوں میں ذاتی تخیل بیان کر جاتے تھے۔۔ اللہ پاک ان ہر رحم کرے ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے نیک عالم تھے مگر انسان تھے خطا اور غلطی انسان سے ھو سکتی ھے ۔۔۔۔
jinn ki hikmat bahrri baatin sonn kar palkon par jognoo Uttar aaty hain molana sahab ,ustaad e mohtaram unn logon mein sy hein ,dua hay Allah Tahala aap ko apni aaghosh e mohabbat mein aalaa makaam ataa farmay Ameen