قرآن کریم میں سب سے پہلے "مکمل " نازل ہونے والی سورہ سورہ فاتحہ ہے سورہ علق کی ابتدائی چند آیات نزول کے اعتبار سے سب سے پہلے نازل ہوئی لیکن مکمل نازل نہیں ہوئی مکمل نازل ہونے والی سب سے پہلی سورہ سورہ الفاتحہ ہے
@@hafizwriter_1437.s nhi chakkar ki bat nhi hai bass janna chahte hain kisine kuchh kaha hai kisi ne kuchh samjha hai to ap se puchh liye bta dijiye plz