آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔۔بزنس یا نوکری ، مقصد تو پیسہ کمانا ہی ہے نوکری میں آپ کسی کے نوکر بن کر رہیں گے اور بزنس اپنی مرضی سے ۔۔۔اب اگر اللّٰہ نے موقع دے ہی دیا ہے بزنس کا تو قدر کر لیں ۔۔۔یہ تو آپ نے سنا ہوگا قدر نہ کی جائے تو چھین لی جاتی ہے ۔۔۔یہ تو آپ کو پتہ ہی ہے ہر چیز پیسے سے آتی ہے تو دل لگا کر محنت کریں اور اپنا اک نام بنائیں ۔۔۔