اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
This Kalam Has 11 Best Parts Of Your Favorite Naat's
🔸آپ ﷺ کی ولادت با سعادت کا ذکر،
🔸قصیدہ بردہ شریف
🔸آپ ﷺ کا حسن مبارک
🔸آپ ﷺ کا چہرہ و رخسار مبارک
🔸آپ ﷺ خاتم النبیین اور آپ ﷺ سے رشتہ کا بار بار اقرار کہ
وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ﷺ ہے۔
🔸 مدینہ سے الفت ، مدینہ کی مٹی، سب سے نرالی، مدینہ کا پانی ، مدینہ کی فضا، مدینہ کا منظر۔ مدینہ میں ایک گھر یا قبر کی دعا۔ اللہ اکبر۔
🔸 مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کے کلام اور مرحوم جنید جمشید کے کلام محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے ، بلندی پر اپنا نصیب آ رہا ہے، کو احسن انداز میں ادا کیا ہے۔
🔸آپ ﷺ پر لاکھوں درود۔
اس کلام کو مکہ المکرمہ 🕋 ، مدینہ المنورہ اور مدینہ میں واقع آپ ﷺ کے باغ میں ریکارڈ کیا گیا۔
درود پاک پڑھ کر اسے شئیر کریں اور ثناء خواں طلحہ انور اور اہل خانہ کے لیے دعا خیر کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو بار بار اپنے دربار اور روضہ رسول کی زیارت نصیب فرمائے ۔ آمین
14 окт 2024