حضرت مفتی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالٰی و براکاتہ بعد سلام مسنونہ کے عرض گزارش یہ ہے کی ہم ایک مسٔلہ میں قریب چھے سات سال ہو گۓ ہیں جسکا میرے پاس سات آٹھ فتویٰ بھی ہے لیکن جسکا مسٔلہ ہے وہ اور گاؤں والے فتویٰ کے سوال پر اقرار کرتے ہیں مگر جواب پر انکار کرتے ہیں اور اپنے ہی فیصلے پر عٹل ہیں کی جو ہمنے نپٹا دیا وہی ہم جانتے ہیں دوسرے کا لایا ہوا فتویٰ پر ہمکو اعتبار نہیں اگر آپ
اگر آپ کے پاس فتویٰ بھیجنا چاہتے ہیں تو کون سے ذریعہ سے بھیجیں جس سے آپ کو جواب یا اس مسٔلے کے مطلق آپ کو جواب دیتے آسان ہو جایگا میں بہت پرےسان رہتا ہوں