This series seems to be flawless. And that's a major compliment. All the actors performed so well within the framework of excellently written script and brilliantly directed series that it left a mesmerizing effect on all. We were all so submerged in the moments shown that not a single character looked out of place, forget than thinking that majority were old actors. These old actors have taken this series to a much higher level.
I WAS SO INTO THIS SERIES BUT EVERYONE THE WAY THEY POURED THEIR CHARACTERS IN THIS SERIES IS MIND BLOWING,,, I LOVED THIS SERIES...AND WAITING CRAZELT FOR THE NEXT SASSON.
Wa Alaikum As Salaam Sis 💖 MashaAllah Zabardast Video Or Aapka Zabardast Jawab ❤ Ibnul Arabi In Ertuğrul Ghazi Ak bilge In Uyanış Büyük Selçuklu 😂 Hum Toh Bas Isi Drama Ka Wait Karrahe Hain ☺️ Or Selahaddin Eyyubi Drama Ka KO Ka Nahi
میں اس ڈرامے کو اب دیکھ رہا ہوں ابھی دس قسطیں دیکھی ہیں دس قسطیں دیکھ کر مجھے تو لگتا ہے کہ میں نے ابھی تک اس سے اچھا ڈراما نہیں دیکھا ❤❤❤❤ سلطان عبد الحمید خان کے بعد سب سے اچھا سلطان کا کردار سلطان محمد خان کا ہی لگا دوسرے سیزن کا انتظار رہے گا
جو اس سے پہلے لوگوں کے لیے مجسم ہدایت بن کر آئی تھیں ، اور اسی نے حق و باطل کو پرکھنے کا معیار نازل کیا ۔ ( ١ ) ۔ بیشک جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ہے ان کے لیے سخت عذاب ہے ، اور اللہ زبردست اقتدار کا مالک اور برائی کا بدلہ دینے والا ہے ۔
This series must also show the Sultan's campains against Vlad dracula, Skanderberg, and against Karaman Tribe. It should not be just limited to Constantinople.
Humein (( Sultan Mehmat Fateh )) isliye psnd hai kyu k Jesa Sultan ko hona chahiye Rob Dabdaba Aur Intelligent 🧠 bilkul wesa hi dikhaya hai TRT ny I appreciate it Nhi to aaj tak jo Hum ny Sultan deekhein hain usko ko to Buhat Kamzor deekhaya jata hai halanky History mein wo buhat Strong thy
یہ غلطی تو خیر اتنی بڑی نہیں ہے انسان سے غلطی ہوتی ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ کچھ ہی دنوں میں ڈرامے کی شوٹنگ شروع ہوگی۔ ابھی سکرپٹ ملی۔ یہ بکواس اور نہ ماننے والی بات ہے۔ کیا ترکوں کے پاس ایسی جادو ہے کہ وہ اگلے کچھ دنوں میں شوٹنگ شروع کردیں اور ایک مہینے بعد ڈرامہ ٹی وی پر بھی چلا دے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ ڈھائی گھنٹے کی ایک قسط کی شوٹنگ، ایڈیٹنگ وغیرہ صرف ایک ہفتے میں ہوتی ہے۔ یہ سب بکواس ہے۔ میرے خیال میں ڈرامے کی شوٹنگ اور ایڈیٹنگ پوری ہوچکی ہے۔ صرف وائس اوور کا کام رہتا ہوگا۔ اور یہ ممکن بھی ہے کہ ایک ایپیسوڈ پر وائٹ اوور ریکارڈ کرنے میں پانچ دن سے ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
Walaikum assalam ❤Mashallah sister apko pochny ki zarurt nahi ha apki haar video bht achi Hoti ha Jo bht shok Sy dekhty han hum yaha tak k apki new any wali video ka besabri Sy intzar rehta ha 😊
وہی ہے جو ماؤں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے ۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ وہ زبردست اقتدار کا بھی مالک ہے ، اعلی درجے کی حکمت کا بھی ( ٢ )
Sultan mehmat ka sab se barha villain vlad dracula tha ab agar ye season aagye season 3 ko taraf gaya to us ko b dikhana hoga.. lekin bachpan se hi vlad or us ka chota bhai dono mehmat k sath they to unko thora boht us ka hint season 1 or 2 me dikhana chahiye tha